Poetry
Khafif Musaddas Makhbun Mahzuf Maqtu'
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع- نقش دل ہے ستم جدائی کاشوق پھر کس کو آشنائی کاعبد الغفور نساخ
- حسن کیا ہے نظر کی شوخی ہےعشق کیا ہے پتہ نہیں کیا ہےFaiyaz Aswad
- آرزو محو خواب ہے شایدجستجو کا جواب ہے شایدGeeta Thakur Raushni
- بے نمود درد کی نمائش کیوںدل سے کرتی ہے آنکھ سازش کیوںHafeez Jauhar
- بھولنا چاہتا کہاں ہوں میںدرد ہے اور بس رواں ہوں میںMadhukar Jha Khuddar
- نارسائی مقام ہوتی ہےنیم شب جاں تمام ہوتی ہےMadhukar Jha Khuddar
- کیا کہوں زخم کتنا گہرا ہےدور تک صرف محض صحرا ہےQaisar Ziya Qaisar
- آج پھر اس گلی میں جاتے ہیںاپنی قسمت کو آزماتے ہیںسید امیر حسن بدر
- تم پہ میں مر رہا ہوں مرنے دوکام کرنے کا ہے یہ کرنے دوسید امیر حسن بدر
- جب جوانی نہیں تو پھر کیا ہےزندگانی نہیں تو پھر کیا ہےسید امیر حسن بدر
- میں گلہ کر رہا ہوں قسمت کاکون موقع ہے یہ شکایت کاسید امیر حسن بدر
- ان سے کہتا ہوں یاد کر مجھ کویاد کرتے نہیں مگر مجھ کوVikas Naseeb
- ان کے سینہ پہ رکھ کے سر ہم نےطے کیا رات کا سفر ہم نےVikas Naseeb
- ان کے نقش قدم مہکتے ہیںپھول بھی جن سے کم مہکتے ہیںVikas Naseeb
- دل سے نکلی ہے گر دعا میریرنگ لائے گی ہر دعا میریVikas Naseeb
- وعظ میں جب نہیں اثر واعظکیوں پھراتا ہے اپنا سر واعظوحیدالدین احمد وحید
- مرگ احساس با لیقین آخرآدمی بن گیا مشین آخرZafar Rabab
- گرچہ کچھ رنگ اس کا کالا ہےمیرا محبوب ہے نرالا ہےعظمت اللہ خاں
- ان کے رخ پر حجاب رہتا ہےجیسے مہ پر سحاب رہتا ہےLaiq Akbar sahaab
- دوستوں نے یہ گل کھلایا تھاہاتھ دشمن سے جا ملایا تھاLaiq Akbar sahaab
- جب سے دلبر کا آستاں دیکھاتھا جو دشمن وہ مہرباں دیکھامیراں شاہ جالندھری
- موت ہی چارہ ساز فرقت ہےرنج مرنے کا مجھ کو راحت ہےمرزا رحیم الدین حیا
- جو مزا اپنے یار میں دیکھانہ کہو وہ بہار میں دیکھاNaeem Dehlavi
- رات کیا اضطرار تھا کیا تھادل ترا بیقرار تھا کیا تھاNaeem Dehlavi
- ساقیا ہے یہ جام کا عالمجیسے ماہ تمام کا عالمنواب سلیمان شکوہ
- مستقل اب بجھا بجھا سا ہےآخر اس دل کو یہ ہوا کیا ہےS A Mehdi
- آئینہ دیکھناسورج نرائن مہر
- یہ جو ہم اختلاف کرتے ہیںآپ کا اعتراف کرتے ہیںTabassum Siddiqui
- عشق قصداً کیا نہیں جاتادل بھی قصداً دیا نہیں جاتاTabinda Sahar Abidi
- تیرے پہلو یا درمیاں نکلےایک جاں ہے کہاں کہاں نکلےVikas Rana
- سوچنا بھی عجیب عادت ہےیہ بھی تو سوچنے کی صورت ہےVikas Rana
- دل کے ہاتھوں خراب ہو جانازندگی کامیاب ہو جاناBalraj Hayat
- زیست تجھ بن گزار دوں گا میںخواہشوں کو بھی مار دوں گا میںDanish Ejaz
- خود کو جب لگ گئی نظر اپنیزندگی بن گئی کھنڈر اپنیEjaaz Talib
- خواب و تعبیر بے نشاں میں تھاایک روداد رائیگاں میں تھاEjaz Azmi
- اپنے دل کو نڈھال کیا کرتےتم سے ہم عرض حال کیا کرتےJai Shree Thakur Shafaq
- جب ستارے سفر کے دیکھیں گےپہلے آنکھوں میں ڈر کے دیکھیں گےJai Shree Thakur Shafaq
- شہر کی رت بدلنے والی ہےکوئی صورت نکلنے والی ہےJai Shree Thakur Shafaq
- بچوں کی باتیںLateef Farooqi
- امرود اور ملا جیLateef Farooqi
- جذبۂ عشق پھر مچلتا ہےڈھلتے ڈھلتے یہ چاند ڈھلتا ہےLateef Sahil
- غصہ آتا ہے پیار آتا ہےغیر کے گھر سے یار آتا ہےمحمد علی خاں رشکی
- آپ جس سے کلام کرتے ہیںنیند اس کی حرام کرتے ہیںRaees Narvi
- یار کو ہم نے جا بجا دیکھاکہیں ظاہر کہیں چھپا دیکھاشاہ نیاز احمد
- تو مری جستجو مسلسل ہےشامل گفتگو مسلسل ہےUroosa Jilani
- آپ اپنا نشاں نہیں معلوملٹ گئے ہم کہاں نہیں معلومYaqoob Ali Aasi
- خاک دہرائے داستاں کوئیبات سنتا ہے کب کہاں کوئیBal Krishn
- جھونکے آتے ہیں بوئے الفت کےپھول یا رب ہیں کس کی تربت کےبیان یزدانی
- ہر طرف تیرا آئنہ دیکھاحسن قدرت کا بے بہا دیکھاIffat Faridi
- اپنی صورت پہ بھی نظر رکھئےآئنہ ہاتھ میں اگر رکھئےMadhu Gupta