Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Khafif Musaddas Makhbun Mahzuf

خفیف مسدس مخبون محذوف
Poet
Meter
Clear
  1. بے سبب عشق کب اداس رہاوہ تمہارا ادا شناس رہاEhsas Muradabadi
  2. ہاں کبھی ہے کبھی ہے یار نہیںہاں نہیں کا کچھ اعتبار نہیںمنشی ٹھاکر پرساد طالب
  3. آنکھوں آنکھوں میں بات ہونے لگیخالی نیندوں سے رات ہونے لگیYasmin Husaini Zaidi Nikhat
  4. میری آواز کو نہ قید کروعزم پرواز کو نہ قید کروYasmin Husaini Zaidi Nikhat
  5. دل اگر درد آشنا نہ ہوااس کا ہونا ہی کیا ہوا نہ ہواZabt Sitapuri
  6. کاش مقبول ہو دعائے عدوکیا کروں وہ بھی مستجاب نہیںمفتی صدر الدین خان آزردہ
  7. جب ہوا وعدہ اور وفا نہ ہواپھر برابر ہے وہ ہوا نہ ہوامحمود رامپوری
  8. ان کی باتوں کو کچھ قیام نہیںصبح کہتے ہیں ہاں تو شام نہیںنشتر چھپروی
  9. وقت بس رینگتا ہے عمر کے ساتھتارہ تارہ گنا ہے عمر کے ساتھYasmeen Habeeb
  10. زندگی نام ہے تغیر کاگر تغیر نہ ہو تو زیست محالFaiz Tabassum Tonsvi
  11. ہوشؔ اس پر کسی کا بس نہ چلاوقت جب آ گیا تو پھر نہ ٹلاہوش بلگرامی
  12. بالیقیں پیکر شباب ہے وہجس کی نظروں کا انتخاب ہے وہJagdeesh Raj Figar
  13. مجھ میں اس میں حجاب تھا نہ رہاپہلے جو اضطراب تھا نہ رہاLaiq Aajiz
  14. دوست کوئی جو معتبر نہ رہااعتبار اپنے آپ پر نہ رہاNadim Balkhi
  15. ضبط کر آہ بار بار نہ کرغم الفت کو شرمسار نہ کرQadr Oraizi
  16. وہ بظاہر کبھی عیاں نہ ہواپھر بھی مشتاق سے نہاں نہ ہواQadr Oraizi
  17. مجھ پر ان کا عتاب ہو ہی گیاجان پر اک عذاب ہو ہی گیارنج حیدرآبادی
  18. دل میں چمکے ہوئے ہیں داغ بہتروشن اس گھر میں ہیں چراغ بہترنج حیدرآبادی
  19. غم چھپاؤں کہ آشکار کروںکون سی وضع اختیار کروںZabt Ansari
  20. ہر دعا ہوگی بے اثر نہ سمجھآج ناحق ہے آنکھ تر نہ سمجھAanand Saroop Anjum
  21. دل لیے اور دکھا دکھا کے لیےکی جفا اور مزے جفا کے لیےبیتاب عظیم آبادی
  22. باغ میں آمد بہار ہے آجچشم نرگس کو انتظار ہے آجمیر مظفر حسین ضمیر
  23. شہر کی رسم ہے پرانی وہیسازشیں تازہ ہیں کہانی وہیQaisar Abbas
  24. آہ و نالہ نے کچھ اثر نہ کیاہجر کی شام کو سحر نہ کیاRadhe Shiyam Rastogi Ahqar
  25. اس کو خلوت کا میری پاس نہیںکیسے کہہ دوں کہ جی اداس نہیںSaa’in Alig
  26. ہوش تھا یا کوئی خمار رہادل کہ بیتاب و بے قرار رہاSaa’in Alig
  27. بے زباں بھی تھا با زبان بھی تھاکچھ خموشی تھی کچھ بیان بھی تھاParmod Lal Yakta
  28. راہ ضد کی نہ اختیار کروسچی باتوں پہ اعتبار کروRafeeq Anjum
  29. کون دنیا سے بادہ خوار اٹھاچشم تر ابر نو بہار اٹھاشیخ علی بخش بیمار
  30. لڑ ہی جائے کسی نگار سے آنکھکاش ٹھہرے کہیں قرار سے آنکھبشیر الدین احمد دہلوی
  31. دوستوں سے کوئی گلہ ہی نہیںاب مرے پاس کچھ بچا ہی نہیںDeedar Bastawi
  32. غنچہ و گل کی جستجو نہ رہیدل میں اب کوئی آرزو نہ رہیEhsan Akhtar Ghazipuri
  33. ہم نے بوڑھوں سے یہ سنی ہے میاںبات وہ ہے جو ان کہی ہے میاںFaheem Amrohvi
  34. اپنا رستہ بدل کے دیکھ تو لوتم مرے ساتھ چل کے دیکھ تو لوIbrahim Faiz
  35. کب ہوئی ختم رات یاد نہیںکیا ہوئی ان سے بات یاد نہیںIbrahim Faiz
  36. عید ملنے کا اک بہانہ ہواکاٹ کر جیب وہ روانہ ہوامجید لاہوری
  37. خود سوال و جواب کرتے رہواپنے دل سے حساب کرتے رہوUrmila Madhav
  38. جانے کیا درمیان ٹوٹ گیاچھت تو ہے پر مکان ٹوٹ گیاKalicharan Singh
  39. دیکھیے اب نہ یاد آئیے آپآج کل آپ سے خفا ہوں میںUmmaturrauf Nasreen
  40. سامنے سے جو وہ نگار گیادل پہ تیر نگاہ مار گیامیر شیر علی افسوس
  41. تیری تصویر میرے پاس نہیںاور کبھی ہونے کی بھی آس نہیںVikas Naseeb
  42. جاں رہے نوچتے حیات کے دکھذات کے اور کائنات کے دکھZafar Rabab
  43. خوش نظر ہے نہ خوش خیال ہے یہآج کے دیدہ ور کا حال ہے یہHabab Tirmizi
  44. اب وہ پہلا سا سلسلہ بھی نہیںآنکھ میں کوئی رت جگا بھی نہیںTabassum Siddiqui
  45. تختیاں سب اتار دی گئی ہیںمرے گھر کا کہیں پتہ ہی نہیںTabinda Sahar Abidi
  46. وقت کی دل لگی عروج پہ تھیرات بھر شاعری عروج پہ تھیTabinda Sahar Abidi
  47. عالم اس بت پہ مبتلا ہی رہاان میں فدوی بھی اک فدا ہی رہاLala Tika Ram
  48. آج کل آپ ساتھ چلتے نہیںاس لئے لوگ ہم سے جلتے نہیںMadan pal
  49. تم خفا ہو کے ہم کو چھوڑ چلےاب اجل سے ہے سامنا اپناMah Lakhnavi
  50. زیست کیا ہے حماقتوں کے سواچند ظالم صداقتوں کے سواRabia Fakhri