Poetry

Poet
Meter
  1. تمہارے من کے آنگن میںخزائیں آ بھی جائیں توUrooj Zehra Zaidi
  2. کتنی اچھی ہوتی ہیںاس سے ہونے والی کچھUrooj Zehra Zaidi
  3. سنوبیزار سا رہناUrooj Zehra Zaidi
  4. مجھے معلوم تھا تم رستہ بدلو گےتبھی آنکھوں میں خوابوں کو ذرا سی بھی جگہ نہ دیUrooj Zehra Zaidi
  5. میں اس کے نام کی مہندیسجا کر اپنے ہاتھوں پرUrooj Zehra Zaidi
  6. آہ و گریہ میں کہاں تاثیر ہےضبط میں ہی اشکوں کی توقیر ہےVibha Jain 'Khwaab'
  7. اب درد دل سے کہہ دو کہ چھپ کر وہیں رہےآنکھوں کے آنسوؤں سے مراسم نہیں رہےVibha Jain 'Khwaab'
  8. اسے ضرور کوئی کام آ گیا ہوگاوگرنہ کوئی کسی کو یوں بھولتا ہوگاVibha Jain 'Khwaab'
  9. بنا بولے ہی سب کچھ جان جائےوہ کاش آنکھوں کا دکھ پہچان جائےVibha Jain 'Khwaab'
  10. زرد چہرے پہ خوش لباس آنکھیںخوب ہنستی ہیں محو یاس آنکھیںVibha Jain 'Khwaab'
  11. زہر سے زہر کٹے کانٹے سے کرچی نکلےدے نیا درد کہ یہ ٹیس پرانی نکلےVibha Jain 'Khwaab'
  12. شاید تجھے سکون ملے دیکھ کر تو دیکھہم ختم ہو رہے ہیں ہمیں اک نظر تو دیکھVibha Jain 'Khwaab'
  13. فلک پر چاند جلتا ہے ہم اس کے ساتھ جلتے ہیںکسی کی یاد میں ہم دونوں ساری رات جلتے ہیںVibha Jain 'Khwaab'
  14. کبھی ہلکا کبھی گہرا ہماری آنکھ کا کاجلہمارے غم سے وابستہ ہماری آنکھ کا کاجلVibha Jain 'Khwaab'
  15. لیکن تجھ پر کھلتا کب ہےمیری چپ کا جو مطلب ہےVibha Jain 'Khwaab'
  16. مسافروں کی طرح رہ گزر میں رہتا ہےیہ راستہ بھی مسلسل سفر میں رہتا ہےVibha Jain 'Khwaab'
  17. ہر شے کی بس تب تک قیمت ہوتی ہےجب تک آپ کو اس کی ضرورت ہوتی ہےVibha Jain 'Khwaab'
  18. تجھے کیا خبر ہے او بے خبر مری جان تجھ پہ نثار ہےتری شوخ و شنگ اداؤں میں مری عاشقی کا خمار ہےZaheer Abbas Saer
  19. تھا فخر جس پہ مجھ کو مری ذات کی طرحبدلا ہے وہ بھی صورت حالات کی طرحZaheer Abbas Saer
  20. جو گزرے جان سے تو پایۂ تکمیل تک پہنچےنہیں ممکن کہ کوئی زیست کی تفصیل تک پہنچےZaheer Abbas Saer
  21. دل کی دنیا میں تری یاد کے منظر جاگےآنکھ سے اشک گرے غم کے سمندر جاگےZaheer Abbas Saer
  22. دل محو انتظار کبھی ہے کبھی نہیںسوچوں کا اک حصار کبھی ہے کبھی نہیںZaheer Abbas Saer
  23. ضبط کا حوصلہ باقی نہ شکیبائی ہےتری چاہت مجھے کس موڑ پہ لے آئی ہےZaheer Abbas Saer
  24. کوئی بھی دل میں نہیں اب آرزوہے خیال یار میرے روبروZaheer Abbas Saer
  25. مجھ پہ تہمت لگا رہے ہیں لوگجانے کیوں دل دکھا رہے ہیں لوگZaheer Abbas Saer
  26. وہ عشق کی مخصوص ادا کو نہیں سمجھانادان ابھی خوئے وفا کو نہیں سمجھاZaheer Abbas Saer
  27. ہے اس کا حق یہ ہو پر ماتما سے جس کی لاگکسی بھی شخص کی میراث تو نہیں بیراگZaheer Abbas Saer
  28. یادوں کے گل دل کے تو گلدان میں رکھآج بھی ان کی صورت اپنے دھیان میں رکھZaheer Abbas Saer
  29. یوں نفرتوں میں محبت کے سلسلے دیکھےجو توڑنے پہ نہ ٹوٹے وہ آئنے دیکھےZaheer Abbas Saer
  30. آنکھیں دکھائیں غیر کو میری خطا کے ساتھمطلب ادا وہ کرتے ہیں اور کس ادا کے ساتھانور دہلوی
  31. اشک بیتاب و نگہ بے باک و چشم تر خرابچشم بینا سے اگر دیکھو تو گھر کا گھر خرابانور دہلوی
  32. ان سے ہم لو لگائے بیٹھے ہیںآگ دل میں دبائے بیٹھے ہیںانور دہلوی
  33. نظر آئے کیا مجھ سے فانی کی صورتکہ پنہاں ہوں درد نہانی کی صورتانور دہلوی
  34. نہ میں سمجھا نہ آپ آئے کہیں سےپسینہ پوچھیے اپنی جبیں سےانور دہلوی
  35. ہو رہا ہے ٹکڑے ٹکڑے دل میرے غم خوار کاہے مرے زخم جگر میں کاٹ تیغ یار کاانور دہلوی
  36. ہے بھی اور پھر نظر نہیں آتیدھیان میں وہ کمر نہیں آتیانور دہلوی
  37. یوسف حسن کا حسن آپ خریدار رہاپہلے بازار ازل مصر کا بازار رہاانور دہلوی
  38. اب اپنا حال ہم انہیں تحریر کر چکےخامہ سپرد کاتب تقدیر کر چکےانور دہلوی
  39. دیکھا جو مرگ تو مرنا زیاں نہ تھافانی کے بدلے ملک بقا کچھ گراں نہ تھاانور دہلوی
  40. محبت ہو تو برق جسم و جاں ہووہ آتش کیا کہ سینے میں نہاں ہوانور دہلوی
  41. اس ٹوٹے ہوئے دل کا سہارا ہے ترا غمہمدرد حقیقت میں ہمارا ہے ترا غمGhamgeen Qureshi
  42. تو جو مل جائے تو ٹھکرا دوں یہ دنیا کیا ہےماسوا تیرے مرے دل کی تمنا کیا ہےGhamgeen Qureshi
  43. تیرے غم کے شکار ہیں ہم لوگپھر بھی تجھ پر نثار ہیں ہم لوگGhamgeen Qureshi
  44. جب کسی سے وفا کرے کوئیدیکھ کر کیوں جلا کرے کوئیGhamgeen Qureshi
  45. حسرتیں بیتاب دل ناشاد ہےہر تمنا مائل فریاد ہےGhamgeen Qureshi
  46. خیال رکھنا مرا زخم بھر نہ جائے کہیںحوادثات کا دریا اتر نہ جائے کہیںGhamgeen Qureshi
  47. دنیا کی مسرت اپنا لے ضد چھوڑ دے محو خواب نہ ہومیں تیرے لئے بیتاب سہی تو میرے لئے بیتاب نہ ہوGhamgeen Qureshi
  48. ڈھل گئی رات دن نکل آیاغم نیا پیرہن بدل آیاGhamgeen Qureshi
  49. شب فراق سے مانوس غم کا مارا ہوںابھرتا چاند نہیں ڈوبتا ستارا ہوںGhamgeen Qureshi
  50. کیا پوچھ رہے ہو دل بیمار کی باتیںکمبخت سمجھتا ہی نہیں پیار کی باتیںGhamgeen Qureshi