تمہارے من کے آنگن میں
Urooj Zehra Zaidiتمہارے من کے آنگن میں
خزائیں آ بھی جائیں تو
کبھی ویران مت ہونا
یہ قدرت کا قرینہ ہے
بہاریں آنے سے پہلے
خزاں آنا ضروری ہے
تمہارے من کے آنگن میں
خزائیں آ بھی جائیں تو
کبھی ویران مت ہونا
یہ قدرت کا قرینہ ہے
بہاریں آنے سے پہلے
خزاں آنا ضروری ہے