Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
  1. خواب کی پر فریب دنیا میںخواہشوں سے سکون پائیں کیاSaba Mumtaz Bano (b. 1985)
  2. دے دیا جو مقام اس کا ہےدل کی بستی میں نام اس کا ہےSaba Mumtaz Bano (b. 1985)
  3. غم زدہ زندگی ہماری ہےچاہے دنیا بہت ہی پیاری ہےSaba Mumtaz Bano (b. 1985)
  4. پھر وہی غم ہیں وہی طنز زمانہ والےباز کب آتے ہیں یہ دل کو دکھانے والےYachana Phansal (b. 1985)
  5. دے رہا تھا کہیں سدا کوئیدور تک پر نہیں دکھا کوئیYachana Phansal (b. 1985)
  6. کسی سے اتنی محبت بھی یار ٹھیک نہیںاس ایک شخص کا اتنا خمار ٹھیک نہیںYachana Phansal (b. 1985)
  7. میری آنکھوں میں دھنک رنگ سجانے آئےرات آئی تو ترے خواب سہانے آئےYachana Phansal (b. 1985)
  8. آسماں سے اترتا ہواایک تارہ بجھایا ہواUmar Farhat (b. 1986)
  9. آسماں ہو کے بھی زمیں ہونااک یہی ہے ترے قریں ہوناUmar Farhat (b. 1986)
  10. اپنا انکار کر چکا ہوں میںکار دشوار کر چکا ہوں میںUmar Farhat (b. 1986)
  11. اس دنیا سے ڈرتا ہوںیعنی بالکل تنہا ہوںUmar Farhat (b. 1986)
  12. اس دنیا میں تنہا ہوںمیں بے نام سا چہرا ہوںUmar Farhat (b. 1986)
  13. اس کے چہرے کو دیکھتا ہوں میںاور اک آہ کھینچتا ہوں میںUmar Farhat (b. 1986)
  14. اس میں کیا دلیل ہےایک سنگ میل ہےUmar Farhat (b. 1986)
  15. اسے بھی کیا اچھا لگتا ہوںمیں جس کے سپنے تکتا ہوںUmar Farhat (b. 1986)
  16. اک تماشا فقط دکھا رہا ہوںآ رہا ہوں کہیں نہ جا رہا ہوںUmar Farhat (b. 1986)
  17. اگرچہ رات ظالم دن کڑا ہےزمانے سے ہمارا غم بڑا ہےUmar Farhat (b. 1986)
  18. الٹی تصویر پہن کر نکلےاپنی تقدیر پہن کر نکلےUmar Farhat (b. 1986)
  19. تجھ کو تکتا رہتا ہوںمیں بھی تیرے جیسا ہوںUmar Farhat (b. 1986)
  20. جسم سیاہی بناؤں گاتیرا حرف سجاؤں گاUmar Farhat (b. 1986)
  21. حشر ساماں جنون شہر میں ہوںمیں کسی کی نگاہ قہر میں ہوںUmar Farhat (b. 1986)
  22. خاموشی کا صحرا ہوںاس دنیا میں تنہا ہوںUmar Farhat (b. 1986)
  23. دھوپ نایاب ہوئی جاتی ہےچھاؤں بے تاب ہوئی جاتی ہےUmar Farhat (b. 1986)
  24. دیوار پھلانگ کر آیاسورج کا آدھا سایاUmar Farhat (b. 1986)
  25. زخموں سے اچھا ہو جاؤںبات کروں ہلکا ہو جاؤںUmar Farhat (b. 1986)
  26. سیہ چادر میں لپٹا ہےفلک سے چاند اترا ہےUmar Farhat (b. 1986)
  27. قافلہ جب رکا ہوا ہوگاسارا منظر تھکا ہوا ہوگاUmar Farhat (b. 1986)
  28. قصۂ غم سنا ہوا سا ہےیہ فسانہ رٹا ہوا سا ہےUmar Farhat (b. 1986)
  29. کاغذی تھیں جلا کے رکھ دی ہیںساری چڑیاں اڑا کے رکھ دی ہیںUmar Farhat (b. 1986)
  30. کوئی رنج و الم نہیں ہوں گےہم پہ ظلم و ستم نہیں ہوں گےUmar Farhat (b. 1986)
  31. کیا میرا ہی چہرا ہےجس کو سالوں دیکھا ہےUmar Farhat (b. 1986)
  32. میں اپنے آپ سے بے حد لڑا ہوںتبھی قد سے زیادہ میں بڑا ہوںUmar Farhat (b. 1986)
  33. میں اس کا مجذوب ہوایہ ہونا بھی خوب ہواUmar Farhat (b. 1986)
  34. میں اک ندا سے ہرا بھرا ہوںتری دعا سے ہرا بھرا ہوںUmar Farhat (b. 1986)
  35. ہے کوئی اور بھی جہان میں کیامیں نہیں ہوں ترے گمان میں کیاUmar Farhat (b. 1986)
  36. یار صحراؤں کی آنکھوں میں سمندر بھی نہ تھاسامنے گھر کے مرے اور کوئی گھر بھی نہ تھاUmar Farhat (b. 1986)
  37. یہ بھلا کیسی انکساری ہےزندگی خاک میں گزاری ہےUmar Farhat (b. 1986)
  38. یہ دنیا کس چکر میں کھو جاتی ہےہونے والی بات تو بس ہو جاتی ہےUmar Farhat (b. 1986)
  39. تخلیق کے خمار میں چورایک خوش گوار موڑ میںUmar Farhat (b. 1986)
  40. وہ میرے غصے کا ایک لمحہجو ٹل نہ پایاUmar Farhat (b. 1986)
  41. تم میں سے کتنے مختلف ہویہ صرف میں جانتا ہوںUmar Farhat (b. 1986)
  42. تیرے ملاپ کا عملبالکل ایسا ہےUmar Farhat (b. 1986)
  43. میں اپنی قدر بہت کرتا ہوںکیونکہUmar Farhat (b. 1986)
  44. یہ دنیاجتنی وسیع ہےUmar Farhat (b. 1986)
  45. یہ دنیا کس قدر چھوٹی ہےجو لوگUmar Farhat (b. 1986)
  46. آنکھوں کو کچھ خواب دکھا کر مانیں گےآپ ہمارے ہوش اڑا کر مانیں گےYasir Khan Inam (b. 1986)
  47. اس کے ہاتھوں میں وہ تاثیر مسیحائی تھیسوکھتے پیڑ سے بھی شاخ نکل آئی تھیYasir Khan Inam (b. 1986)
  48. اسے اجالے کا خطرہ ستاتا رہتا ہےپکڑ پکڑ کے وہ جگنو بجھاتا رہتا ہےYasir Khan Inam (b. 1986)
  49. بڑے سلیقے سے اب ہم کو جھوٹ بولنا ہےمرے نہ کوئی فقط اتنا زہر گھولنا ہےYasir Khan Inam (b. 1986)
  50. بنا ہوا تھا کہیں آب دان کاغذ پرتھی اتنی پیاس کہ رکھ دی زبان کاغذ پرYasir Khan Inam (b. 1986)