Poetry
Poet
Meter
- میری نظر میں اس کی تب و تاب اور ہےکہتے ہیں جس کو گوہر نایاب اور ہےJahangeer nayab (b. 1985)
- میں جب بھی کوئی منظر دیکھتا ہوںذرا اوروں سے ہٹ کر دیکھتا ہوںJahangeer nayab (b. 1985)
- میں نے کوشش کی بہت لیکن کہاں یکجا ہواصفحۂ ہستی کا شیرازہ رہا بکھرا ہواJahangeer nayab (b. 1985)
- ہر خطا اس کی ہمیشہ درگزر کرتی ہوئیفاصلوں کو دل کی چاہت مختصر کرتی ہوئیJahangeer nayab (b. 1985)
- اپنا کردار بچانے میں لہو لگتا ہےزندگی تیرے فسانے میں لہو لگتا ہےVarun Anand (b. 1985)
- اسی لئے تو مسافر تو سوگوار نہیںکہ تو نے قافلے دیکھیں ہیں پر غبار نہیںVarun Anand (b. 1985)
- تمہیں کس نے کہا ہے ہم بری تقدیر والے ہیںوہ جن کو خود سے مطلب ہے سیاسی کام دیکھیں وہVarun Anand (b. 1985)
- تیری نگاہ ناز سے چھوٹے ہوئے درختمر جائیں کیا کریں بتا سوکھے ہوئے درختVarun Anand (b. 1985)
- تیرے پیچھے ہوگی دنیا پاگل بنکیا بولا میں نے کچھ سمجھا پاگل بنVarun Anand (b. 1985)
- چاند ستارے پھول پرندے شام سویرا ایک طرفساری دنیا اس کا چربہ اس کا چہرا ایک طرفVarun Anand (b. 1985)
- خود اپنے خون میں پہلے نہایا جاتا ہےوقار خود نہیں بنتا بنایا جاتا ہےVarun Anand (b. 1985)
- دنیا میں جو میٹھے دریا ہوتے ہیںوہ سب اس کے جوٹھے دریا ہوتے ہیںVarun Anand (b. 1985)
- دیکھو میرے جیسی حالت ہوتی ہےسچ کہنے کی جن کو عادت ہوتی ہےVarun Anand (b. 1985)
- کاش کہ میں بھی ہوتا پتھرگر تھا ان کو پیارا پتھرVarun Anand (b. 1985)
- کوئی مثال نہیں ہے تری مثال کے بعدمیں بے خیال ہوا ہوں ترے خیال کے بعدVarun Anand (b. 1985)
- کہیں نہ ایسا ہو اپنا وقار کھا جائےخزاں سے پھول بچائیں بہار کھا جائےVarun Anand (b. 1985)
- مرہم کے نہیں ہیں یہ طرف دار نمک کےنکلے ہیں مرے زخم طلب گار نمک کےVarun Anand (b. 1985)
- یوں اپنی پیاس کی خود ہی کہانی لکھ رہے تھے ہمسلگتی ریت پہ انگلی سے پانی لکھ رہے تھے ہمVarun Anand (b. 1985)
- یہ شوخیاں یہ جوانی کہاں سے لائیں ہمتمہارے حسن کا ثانی کہاں سے لائیں ہمVarun Anand (b. 1985)
- ایک چہرہ ہدف بنانے پردھر لیا کیوں ہمیں نشانے پرJ E Najm (b. 1985)
- ایک چہرے پہ اڑ گیا ہوں میںکس مصیبت میں پڑ گیا ہوں میںJ E Najm (b. 1985)
- بعد مدت کے ہجر سا دینامیرے ہاتھوں میں آئنہ دیناJ E Najm (b. 1985)
- پل دو پل کی جو آشنائی تھیمجھ کو لگتا تھا کل خدائی تھیJ E Najm (b. 1985)
- تو میسر نہیں ہے، سردی ہےاور دسمبر کی غنڈہ گردی ہےJ E Najm (b. 1985)
- تیرے جیسا کمال کر لیتامیں بھی رنجش بحال کر لیتاJ E Najm (b. 1985)
- چھوڑ زنجیر کو دہائی دےتاکہ لوگوں کو بھی سنائی دےJ E Najm (b. 1985)
- درد بخشا گیا ہے سہنے کوکیسی دنیا ملی ہے رہنے کوJ E Najm (b. 1985)
- زخم کھا کے مسکرانا آ گیاوصف یہ بھی شاعرانہ آ گیاJ E Najm (b. 1985)
- سانس میری یہ آخری تو نہیںساتھ تیرے ملی ہوئی تو نہیںJ E Najm (b. 1985)
- اپنی پسند چھوڑ دی اس کی خرید لیورثے کا کھیت بیچ کے کوٹھی خرید لیParas Mazari (b. 1985)
- اتنی سی آنکھ نے غم کتنا اٹھا لیا ہےکشتی نے اپنے اندر دریا اٹھا لیا ہےParas Mazari (b. 1985)
- پاؤں بے دھیانی میں ایسا پڑ گیاسب کے کرداروں تلک کیچڑ گیاParas Mazari (b. 1985)
- پسینہ ماتھے سے بہہ رہا ہے نہ کوئی سلوٹ لباس پر ہےعجب تھکن ہے جو کام کرنے سے قبل طاری حواس پر ہےParas Mazari (b. 1985)
- ترا غرور عبث انتہائی سطح پہ ہےبلندی پر بھی وہی ہے جو کھائی سطح پہ ہےParas Mazari (b. 1985)
- تمہارے گھر پہ میں آ تو نہیں رہا مرے دوستگھما پھرا کے بتاؤ نہ راستہ مرے دوستParas Mazari (b. 1985)
- کتنی دفعہ نہ جانے دی دستکآخری بار تیسری دستکParas Mazari (b. 1985)
- کیا اذیت ہے مرد ہونے کیکوئی بھی جا نہیں ہے رونے کیParas Mazari (b. 1985)
- لباس زیست کبھی یوں بھی تیرا درشن ہوسجی سجائی ہوئی جیسے کوئی دلہن ہوParas Mazari (b. 1985)
- نہ گرے کہیں نہ ہرے ہوئے کئی سال سےیوں ہی خشک پات جڑے رہے تری ڈال سےParas Mazari (b. 1985)
- آ رہے ہیں راستے پر آ رہے ہیںوہ جنہیں برسوں سے ہم سمجھا رہے ہیںYasmeen Moomal (b. 1985)
- اس ادا سے ہاتھ اپنے مل رہی ہے زندگیخوف کی پرچھائیوں میں پل رہی ہے زندگیYasmeen Moomal (b. 1985)
- اس کے بھی دل میں شاید ڈر رہتا ہےجس ظالم کے ہاتھ میں خنجر رہتا ہےYasmeen Moomal (b. 1985)
- بتاؤں کیسے تمہیں کیسی یار گزری ہےتمہاری بات مجھے ناگوار گزری ہےYasmeen Moomal (b. 1985)
- پھر سے ممکن ہو تو رشتوں کو سنوارا جائےعشق کو دل سے کبھی یوں نہ اتارا جائےYasmeen Moomal (b. 1985)
- جو چہرے چمکتے تھے وہ مرجھائے ہوئے ہیںلگتا ہے بہاروں کے یہ ٹھکرائے ہوئے ہیںYasmeen Moomal (b. 1985)
- زیست کے اندھیرے میں روشنی نہیں آتییاد آج کل مجھ کو آپ کی نہیں آتیYasmeen Moomal (b. 1985)
- کیا علاج غم کا بھی اس کو ہنر آتا نہیںچارہ گر میری طرف کیوں بھول کر آتا نہیںYasmeen Moomal (b. 1985)
- ہزاروں کوششیں کیں آزما کرنہ جی پائی کبھی تم کو بھلا کرYasmeen Moomal (b. 1985)
- یہی دعا ہے یہی آرزو دکھائی دےہٹے یہ خاک مجھے خوب رو دکھائی دےYasmeen Moomal (b. 1985)
- خواب اپنے لہو لہو کر کےرو دئے تیری جستجو کر کےSaba Mumtaz Bano (b. 1985)