Poetry
Mujtass Musamman Makhbun Mahzuf Musakkan
مجتث مثمن مخبون محذوف مسکن- سوالییوسف ظفر
- پیام آزادیاحمق پھپھوندوی
- انقلاب (احمق پھپھوندوی)احمق پھپھوندوی
- نظارۂ رخ ساقی سے مجھ کو مستی ہےیہ آفتاب پرستی بھی مے پرستی ہےگویا فقیر محمد
- نگاہِ لطف کے اُمیدوار ہم بھی ہیںلیے ہوئے یہ دلِ بے قرار ہم بھی ہیںحسن بریلوی
- گیا شباب نہ پیغام وصل یار آیاجلا دو کاٹ کے اس نخل میں نہ بار آیامرزارضا برق
- مثال تار نظر کیا نظر نہیں آتاکبھی خیال میں موئے کمر نہیں آتامرزارضا برق
- نہ کوئی ان کے سوا اور جان جاں دیکھاوہی وہی نظر آئے گا جہاں جہاں دیکھامرزارضا برق
- وہ شاہ حسن جو بے مثل ہے حسینوں میںکبھی فقیر بھی تھا ان کے ہم نشینوں میںمرزارضا برق
- رہے نہ ایک بھی بیداد گر ستم باقیرکے نہ ہاتھ ابھی تک ہے دم میں دم باقیبھارتیندو ہریش چندر
- کسی بھی موڑ پہ رک کر جو پیچھے دیکھا ہےتو ایک یاد ملی آنسوؤں میں بھیگی ہوئیFaisal Hashmi
- میں اپنے جسم سے باہر نکل کے دیکھوں گایہ کائنات مجھے کس طرح کی لگتی ہےFaisal Hashmi
- پڑے پڑے نئی زر خیزیاں نکل آئیںکٹے درخت میں پھر ٹہنیاں نکل آئیںLiaqat Jafri
- تمہیں اب اس سے زیادہ سزا نہیں دوں گادعائیں دوں گا مگر بد دعا نہیں دوں گاLiaqat Jafri
- عجیب لوگ تھے وہ تتلیاں بناتے تھےسمندروں کے لیے سیپیاں بناتے تھےLiaqat Jafri
- مرے وجود ابھی ناتواں نہیں ہوناپھر اس کے بعد یہ موسم جواں نہیں ہوناLiaqat Jafri
- بنی ہوئی ہیں مرے دل کی ترجماں آنکھیںسنا رہی ہیں محبت کی داستاں آنکھیںUrooj Qadri
- ترے دریدہ گریباں میں یہ رفو کیا ہےتجھے خبر نہیں مجنوں کی آبرو کیا ہےUrooj Qadri
- تصورات کی دنیا بسا رہا ہوں میںترے خیال سے تسکین پا رہا ہوں میںUrooj Qadri
- حیات ہے مرے دل کی کسی کی زندہ یاداسی سے ہے یہ درخشاں اسی سے ہے آبادUrooj Qadri
- نہ راہ رو ہیں اکٹھا نہ راہ داں پیداتو کیا زمین سے ہو جائے کارواں پیداUrooj Qadri
- کبھی جو روح پہ ہوتی ہے بے حسی طاریدماغ کیف سے ہوتا ہے یک قلم عاریUrooj Qadri
- مجھے خبر نہیں غم کیا ہے اور خوشی کیا ہےیہ زندگی کی ہے صورت تو زندگی کیا ہےاحسن مارہروی
- یہاں بغیر فغاں شب بسر نہیں ہوتیوہاں اثر نہیں ہوتا خبر نہیں ہوتیاحسن مارہروی
- بدن میں دوستو جب تک کہ جان باقی ہےقدم قدم پہ ابھی امتحان باقی ہےDard Sironji
- ترے فراق میں جب دل نڈھال ہوتا ہےسکوں کی سانس بھی لینا محال ہوتا ہےDard Sironji
- جمال حسن کو جب بے حجاب دیکھیں گےنگاہ شوق ترا انتخاب دیکھیں گےDard Sironji
- ہمیشہ ماننا اے یار مشورہ دل کاکبھی غلط نہیں ہوتا ہے فیصلہ دل کاDard Sironji
- سنیں گے لوگ اسے اپنی داستاں کی طرحفریب دیتا ہوں دنیا کو انکساری کاPanna Lal Noor
- عجیب شخص تھا منصور سوچتا ہوں میںکہ دے کے سر بھی پکارا کیا خدا ہوں میںPanna Lal Noor
- وہ ایک لمحہ جسے جاوداں کہا جائےملے تو حاصل عمر رواں کہا جائےPanna Lal Noor
- کہاں نصیب زمرد کو سرخ روئی یہسمجھ میں لعل کی اب تک حنا نہیں آئیسید محمد عبد الغفور شہباز
- جو دل میں خون تمنا کیا نہ کرتے ہمتو مثل شعلہ بھڑک کر جلا نہ کرتے ہمعاشق اکبرآبادی
- ہماری اس سے جو صورت ہوئی صفائی کیہجوم غم نے عدو پر بڑی چڑھائی کیعاشق اکبرآبادی
- عذاب ہوتی ہیں اکثر شباب کی گھڑیاںگلاب اپنی ہی خوشبو سے ڈرنے لگتے ہیںBadr Wasti
- تھیں اک سکوت سے ظاہر محبتیں اپنیاب آنسوؤں نے بھی بخشیں عنایتیں اپنیEjaz Obaid
- کوئی ہو چہرہ شناسا دکھائی دیتا ہےہر اک میں ایک ہی مکھڑا دکھائی دیتا ہےEjaz Obaid
- نئے سفر میں جو پچھلے سفر کے ساتھی تھےپھر آئے یاد کہ اس رہ گزر کے ساتھی تھےEjaz Obaid
- ہتھیلیوں میں لکیروں کا جال تھا کتنامرے نصیب میں میرا زوال تھا کتناEjaz Obaid
- عجیب چیز ہے دل آدمی کے سینے میںہے کائنات کا ہر راز اس دفینے میںIftikhar Ahamad Siddiqi
- کھلا یہ آدم و ابلیس کے فسانے سےکہ یہ جہان بنا ہے فریب کھانے سےIftikhar Ahamad Siddiqi
- یہ کفر ہم نے کیا عمر بھر خدا جانےخدا کی ذات کو انساں سے ماورا جانےIftikhar Ahamad Siddiqi
- اٹھائیں ہجر کی شب دل نے آفتیں کیا کیاامید وصل میں جھیلیں مصیبتیں کیا کیاعزیز حیدرآبادی
- بڑی حسین و طرب زا کتاب پڑھتا ہوںمیں ان کا قصۂ اوج شباب پڑھتا ہوںBadr Jamali
- وہی جو منزل شمس و قمر میں رہتا ہےوہ حسن بن کے ہماری نظر میں رہتا ہےBadr Jamali
- فراق یار میں ایسی بھی ایک شب آئیچراغ جل گیا آنکھوں میں نیند جب آئیNaeem Saba
- کف غبار میں ملبوس میرا پیکر تھایہ سانحہ تو ازل سے مرا مقدر تھاNaeem Saba
- نشاط مے ہے کہ جام شراب ہے کیا ہےوہ خواب حسن ہے یا حسن خواب ہے کیا ہےNaeem Saba
- ہوا کی زد پہ دیے کو سنبھال رکھا ہےفصیل شب پہ اجالا بحال رکھا ہےNaeem Saba
- یہ تیرے ہجر کا موسم سراب جیسا ہےہر ایک لمحہ مسلسل عذاب جیسا ہےNaeem Saba