Poetry
Mujtass Musamman Makhbun Mahzuf Musakkan
مجتث مثمن مخبون محذوف مسکن- جو سوچتا ہے تو ویسا ہی حال تھوڑی ہےسمجھنا جھوٹ کو بھی سچ کمال تھوڑی ہےParveen Shaghaf (b. 1980)
- قدم قدم پہ ہے رقصاں اداسیوں کا جھنڈنفس نفس میں اترتا ہے سسکیوں کا جھنڈGhausiya Khan Sabeen (b. 1980)
- قلم سے نکلے یا میرے خیال سے نکلےکوئی جواب تو اب اس سوال سے نکلےVarun Gagneja Wahid (b. 1980)
- جو اس طرح سے میں خود کو پچھاڑ لیتا ہوںبنا بنایا تعلق بگاڑ لیتا ہوںBabar Ali Asad (b. 1980)
- ہوا سے ربط ذرا سوچ کر بنانا تھاہمیں زمیں پہ اترنا تھا گھر بنانا تھاBabar Ali Asad (b. 1980)
- فلک پہ چاند ستارے کچھ اور کہتے ہیںمگر زمیں کے نظارے کچھ اور کہتے ہیںYahya Khan Yusuf Zai (b. 1981)
- کسی بھی خانماں برباد سے نہیں ہوگاہمارا عشق تو فرہاد سے نہیں ہوگاYahya Khan Yusuf Zai (b. 1981)
- چھپایا کوئی بھی غم تو چھلک گئیں آنکھیںیہ دل تو ہے مرے بس میں مگر نہیں آنکھیںMadhavi Shankar (b. 1981)
- ملا ہے کیسا ترے اعتبار کا موسمکہ جیسے چاروں طرف ہے بہار کا موسمEhsaan Ghaman (b. 1981)
- ہوا کرے گا ہر اک لفظ مشکبار اپناابھی سکوں سے کیے جاؤ انتظار اپناGhalib Ayaz (b. 1981)
- تری تلاش میں ہے سائبان بھی ہم بھیہمارے ساتھ ہماری تھکان بھی ہم بھیNabeel Ahmad Nabeel (b. 1982)
- کرن کرن یہ کسی دیدۂ حسد میں ہےہر اک چراغ ہمارا دھویں کی زد میں ہےNabeel Ahmad Nabeel (b. 1982)
- کہیں جو عزم ذرا حوصلہ نکل آئےفصیل غم سے نیا راستا نکل آئےNabeel Ahmad Nabeel (b. 1982)
- ہرے ہیں زخم کچھ اس طرح بھی مرے سر کےتمام عمر اٹھائے ہیں ناز پتھر کےNabeel Ahmad Nabeel (b. 1982)
- یہ حادثہ بھی سر رہ گزار ہونا تھاتری تلاش میں مجھ کو غبار ہونا تھاNabeel Ahmad Nabeel (b. 1982)
- فضول وقت سمجھ کے گزار کر مجھ کووہ جا رہا ہے کہیں دور مار کر مجھ کوNadeem Gullani (b. 1982)
- تو میرے ساتھ ہتھیلی اٹھا نکل آئےکوئی دعا نہ سہی بد دعا نکل آئےJahanzeb Sahir (b. 1983)
- خوشی بھی کس نے کہا وجہ غم نہیں ہوتیبتا وہ شام جو شام الم نہیں ہوتیJahanzeb Sahir (b. 1983)
- کسی کے دکھ پہ اگر ہم ملال کرتے ہیںعجیب لوگ ہیں الٹا سوال کرتے ہیںJahanzeb Sahir (b. 1983)
- کئی دنوں سے مروت نہیں ہوئی مجھ سےاسے بھی کوئی شکایت نہیں ہوئی مجھ سےJahanzeb Sahir (b. 1983)
- لگے ہوئے تھے سبھی شور ہی مچانے میںجبھی تو دیر لگی آگ کو بجھانے میںJahanzeb Sahir (b. 1983)
- ہم ایسے لوگ کہاں منزلوں کو پاتے ہیںہم ایسے لوگ فقط راستے بناتے ہیںJahanzeb Sahir (b. 1983)
- ہوا میں تیر رہے ہیں سحاب مٹی کےزمیں پہ آئیں گے اک دن عذاب مٹی کےJahanzeb Sahir (b. 1983)
- یہی نہیں ہے کہ شانوں سے خون بہتا ہےابھی تو اپنی میانوں سے خون بہتا ہےJahanzeb Sahir (b. 1983)
- اگرچہ تم سا بنایا نہیں گیا ہوں میںمگر بنا کے مٹایا نہیں گیا ہوں میںFaisal Nadeem Faisal (b. 1983)
- زمیں پہ چاند کا پرتو ذرا سا سہما تھاخزاں نے شاخ سے جب پہلا پھول توڑا تھاEhtisham Ali (b. 1983)
- نئے چراغ چراغاں تو خیر کیا دیں گےبہت ہوا تو کہیں آگ ہی لگا دیں گےRaaz Dehalvi (b. 1983)
- ترے دماغ سے سارا فتور نکلے گامری وفا کا نتیجہ ضرور نکلے گاAalam Nizami (b. 1984)
- تمام فتنوں سے خود کو بچا لیا میں نےمنافقین سے پیچھا چھڑا لیا میں نےAalam Nizami (b. 1984)
- کبھی شفق تو کبھی گل کبھی جناں مہکےتمہارے نقش قدم بھی کہاں کہاں مہکےAalam Nizami (b. 1984)
- کسی کے ذہن میں کیا ہے نظر نہیں آتامزاج پڑھنے کا سب کو ہنر نہیں آتاAalam Nizami (b. 1984)
- کہاں تمام ابھی کربلا کا منظر ہےہمارے ساتھ نئے حوصلوں کا لشکر ہےAalam Nizami (b. 1984)
- ہمیں خبر ہے وہ کیوں ہم سے اب نہیں ملتایہاں کسی سے کوئی بے سبب نہیں ملتاAalam Nizami (b. 1984)
- سنبھل سنبھل کے چلو گے تو فائدہ ہوگابڑوں کی بات سنو گے تو فائدہ ہوگاYasir Raza Asif (b. 1984)
- شگاف خانۂ دل سے ہی روشنی آئیاسے تو آنا تھا ہر حال میں چلی آئیChandrashekhar Pandey Shams (b. 1984)
- مجھے یقیں ہے کوئی راستہ تو نکلے گااگر جو کچھ نہیں نکلا خدا تو نکلے گاChandrashekhar Pandey Shams (b. 1984)
- اسے پسند ہیں جو روز و شب تماشے ہیںتماشبین کی دنیا ہی اب تماشے ہیںYawar Azeem (b. 1984)
- ہر آدمی میں تعلق کی بھوک پیدا کرتو خود میں عادت حسن سلوک پیدا کرYawar Azeem (b. 1984)
- بیان حال مفصل نہیں ہوا اب تکجو مسئلہ تھا وہی حل نہیں ہوا اب تکJahangeer nayab (b. 1985)
- تماشہ اپنا سر رہ گزر بنایا جائےجو راہزن ہے اسے راہ بر بنایا جائےJahangeer nayab (b. 1985)
- جنون شوق یقیں ضابطے سے آئی ہےاڑان مجھ میں مرے حوصلے سے آئی ہےJahangeer nayab (b. 1985)
- کہا ہے میں نے یہ کب ماہتاب مل جائےمجھے تو بس مری آنکھوں کا خواب مل جائےJahangeer nayab (b. 1985)
- مری بلا سے زمانہ خلاف ہو جائےمیں چاہتا ہوں ترا ذہن صاف ہو جائےJahangeer nayab (b. 1985)
- خود اپنے خون میں پہلے نہایا جاتا ہےوقار خود نہیں بنتا بنایا جاتا ہےVarun Anand (b. 1985)
- کہیں نہ ایسا ہو اپنا وقار کھا جائےخزاں سے پھول بچائیں بہار کھا جائےVarun Anand (b. 1985)
- یہ شوخیاں یہ جوانی کہاں سے لائیں ہمتمہارے حسن کا ثانی کہاں سے لائیں ہمVarun Anand (b. 1985)
- لباس زیست کبھی یوں بھی تیرا درشن ہوسجی سجائی ہوئی جیسے کوئی دلہن ہوParas Mazari (b. 1985)
- بتاؤں کیسے تمہیں کیسی یار گزری ہےتمہاری بات مجھے ناگوار گزری ہےYasmeen Moomal (b. 1985)
- یہی دعا ہے یہی آرزو دکھائی دےہٹے یہ خاک مجھے خوب رو دکھائی دےYasmeen Moomal (b. 1985)
- اسے اجالے کا خطرہ ستاتا رہتا ہےپکڑ پکڑ کے وہ جگنو بجھاتا رہتا ہےYasir Khan Inam (b. 1986)