Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Ramal Musamman Makhbun Mahzuf Maqtu'

رمل مثمن مخبون محذوف مقطوع
Poet
Meter
Clear
  1. رشتۂ حسن و محبت ہے نہایت نازکقصر معشوق کی ہوتی ہے اقامت نازکSabiha Nasreen
  2. لطف آمیز ہر انداز ستم ہوتا ہےدرد بیمار نہ بڑھتا ہے نہ کم ہوتا ہےسید واجد علی فرخ بنارسی
  3. اس سے مل کر ہوئی مخمور زلیخا کی طرحمیں بھی ہوں عشق میں مسحور زلیخا کی طرحVala Jamal Al Aseeli
  4. آئنہ دیکھ کے کہتا ہے یہ دلبر میراماہ کنعاں بھی نہیں حسن میں ہمسر میراوفا لکھنوی
  5. میں گراں بار تھا اس واسطے کم مایہ تھاتجھ کو کیوں روندا گیا تو تو فقط سایہ تھاFaisal Saghar
  6. میں غزل ہوں مجھے جب آپ سنا کرتے ہیںچند لمحے مرا غم بانٹ لیا کرتے ہیںLata Haya
  7. میں نے ویرانے کو گلزار بنا رکھا ہےکیا برا ہے جو حقیقت کو چھپا رکھا ہےLata Haya
  8. باغ میں پھول کھلے موسم سودا آیاگرم بازار ہوا وقت تماشہ آیامظفر علی اسیر
  9. زرد پتوں کو ہوا ساتھ لئے پھرتی ہےدم گزیدہ ہیں قضا ساتھ لئے پھرتی ہےZafar Rabab
  10. لاؤ تو بینت ذرا اس کی مرمت کر دوںغیر حاضر رہا کرتا ہے بہت دیواناBadr Azimabadi
  11. فتنے اٹھیں گے تو پیغام تباہی دیں گےاور تاریک فضاؤں کو سیاہی دیں گےChashma Farooqi
  12. مردہ ہو جاتے ہیں دل موت سے ڈرنے والےزندہ رہتے ہیں ترے نام پہ مرنے والےChashma Farooqi
  13. آج انہیں دیکھ لیا بزم میں فرزانوں کیہم نے تعریف سنی تھی ترے دیوانوں کیHabab Tirmizi
  14. جب بھی ڈوبے ہوئے سورج نے ابھرنا چاہاشہر والوں نے بھی گلیوں میں بکھرنا چاہاKaif Ansari
  15. چاند ابھرا نہ مرے جسم سے سایا نکلاشام غم آئی تو میں گھر سے اکیلا نکلاKaif Ansari
  16. شاعرمیکش حیدرآبادی
  17. اب یہی صورت دیدار بنا لیتے ہیںان سے ملنے کا حسیں خواب سجا لیتے ہیںOmaima Yusuf
  18. رنگ تصویر جہاں کو ترا نقشا سمجھاذرہ ذرہ کو میں اک حسن سراپا سمجھاپیارے لال رونق دہلوی
  19. بنتے ہی شہر کا یہ دیکھیے ویراں ہوناآنکھ کھلتے ہی مرا دہر میں گریاں ہوناS A Mehdi
  20. مستقل درد کا سیلاب کہاں اچھا ہےوقفۂ سلسلۂ آہ و فغاں اچھا ہےسورج نرائن مہر
  21. خواب دیکھناسورج نرائن مہر
  22. ہند کے جاں باز سپاہیبرق دہلوی
  23. اس طرح درد کا تم اپنے مداوا کرنایاد ماضی کو چراغ رہ فردا کرناHabeeb Aarvi
  24. نزع میں گر مری بالیں پہ تو آیا ہوتااس طرح اشک میں آنکھوں میں نہ لایا ہوتامیر مستحسن خلیق
  25. یوں بھی گزری ہیں مری شام و سحر پانی میںاشک بن بن کے بہا خون جگر پانی میںRaees Narvi
  26. اپنے ہاتھوں سے سجا اور مجھے صندل کر دےدل کی بستی میں عجب پیار کی ہلچل کر دےSaba Azeez
  27. مجھ سے ملنے کے لیے ماہ وہ گھر سے نکلاکام میرا مری آہوں کے اثر سے نکلاصغرا ہمایوں مرزا
  28. میرے بعدصغرا ہمایوں مرزا
  29. زہر غم دل میں سمونے بھی نہیں دیتا ہےکرب احساس کو کھونے بھی نہیں دیتا ہےZafar Anwar
  30. سرد مہری سے تری دل جو تپاں رکھتے ہیںہمہ تن برف ہیں آہوں میں دھواں رکھتے ہیںاشک رامپوری
  31. محتسب نے جو نکالا ہمیں میخانے سےدور تک آنکھ ملاتے گئے پیمانے سےاشک رامپوری
  32. باب رحمت پہ دعا گریہ کناں ہو جیسےگمشدہ بیٹے کی مضطر کوئی ماں ہو جیسےDaem Gawwasi
  33. سمتِ کاشی سے چلا جانبِ متھرا بادلبرق کے کاندھے پہ لاتی ہے صبا گنگا جَلمحسن کاکوروی
  34. ہر کوئی شہر میں پابند انا لگتا ہےکیا تماشا ہے کہ ہر شخص خدا لگتا ہےNadir Siddiqui
  35. موج خوں سر سے گزرتی ہے گزر جانے دوکہیں یہ گردش ایام ٹھہر جانے دوTabassum Rizvi
  36. آئیے جلوۂ دیدار کے دکھلانے کوپھونک دے برق تجلی مرے کاشانے کووحید الہ آبادی
  37. کل تلک ہم تھے خنک چھاؤں میں پلنے والےآج ہیں تیز کڑی دھوپ میں جلنے والےZafar Ahmad Parwaz
  38. یاس کی کہر میں لپٹا ہوا چہرہ دیکھاجسم کا ایک بگڑتا ہوا خاکہ دیکھاBagh Husain Kamal
  39. موج دریا کی طرح تم بھی ابلنا سیکھوبات تو جب ہے کہ خود گر کے سنبھلنا سیکھوEhsas Gayawi
  40. دوست رہتا ہے مجھے دھیان ہمیشہ اس کااب بھی رکھتا ہوں میں ہر چیز میں حصہ اس کاEjaz Shakir
  41. سر کیا زلف کی شب کو تو سحر تک پہنچےورنہ ہم لوگ کہاں حسن نظر تک پہنچےGaffar Babar
  42. میں اسی سوچ میں رہتا ہوں کدھر جاتی ہےتیری خوشبو جو مجھے چھو کے گزر جاتی ہےHadi Mustafabadi
  43. میں کسی حال میں مایوس نہیں ہو سکتاظلمتیں لاکھ ہوں امید سحر رکھتا ہوںNaeem Ghazi
  44. سرخ چشم اتنی کہیں ہوتی ہے بیداری سےلہو اترا ہے تری آنکھوں میں خوں خواری سےنواب محمد یار خاں امیر
  45. اس کے بچے نہیں تھکتے مجھے ماموں کہتےجس کی جانب مرا رجحان تھا اچھا خاصاOsama Muneer
  46. مسکرانے کی سزا کتنی کڑی ہوتی ہےپوچھ آؤ یہ کسی کھلتی کلی سے پہلےParveen Sajal
  47. ہم نے تو خاک بھی دیکھا نہ اثر رونے میںعمر کیوں کھوتے ہو اے دیدۂ تر رونے میںعشق عظیم آبادی
  48. ہم نے مانا کہ نہیں ہوتی مکمل تسکیںخط کو بھی آدھی ملاقات کہا جاتا ہےTabish Lakhnavi
  49. اپنی تنہائی کو آباد تو کر سکتے ہیںہم تجھے مل نہ سکیں یاد تو کر سکتے ہیںTahir Abbas
  50. اے خدا ضبط کے زنداں میں کوئی در کر دےیا اسے موم بنا یا مجھے پتھر کر دےZafar Ibn-e-Mateen