ہم نے مانا کہ نہیں ہوتی مکمل تسکیں

Tabish Lakhnavi

ہم نے مانا کہ نہیں ہوتی مکمل تسکیں

خط کو بھی آدھی ملاقات کہا جاتا ہے