Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Ramal Musamman Makhbun Mahzuf Maqtu'

رمل مثمن مخبون محذوف مقطوع
Poet
Meter
Clear
  1. چاندنی رات ہے میں ہوں مری تنہائی ہےیاد ایسے میں تری دل میں چلی آئی ہےAalam Nizami (b. 1984)
  2. چاہتا جو بھی ہے وہ کہہ کے گزر جاتا ہےدل حساس اس احساس سے مر جاتا ہےAalam Nizami (b. 1984)
  3. دل کیا دست ستم گر کے حوالے ہم نےآئنہ کر دیا پتھر کے حوالے ہم نےAalam Nizami (b. 1984)
  4. عشق میرا ہے اگر رات کی رانی کی طرححسن اس کا بھی ہے پھولوں کی جوانی کی طرحAalam Nizami (b. 1984)
  5. فرش مخمل پہ کبھی نیند نہ آئی مجھ کواتنی راس آئی مرے گھر کی چٹائی مجھ کوAalam Nizami (b. 1984)
  6. کیسے کہہ دوں کہیں اعلان نہیں کرتا ہےوہ بھی خاموشی سے احسان نہیں کرتا ہےAalam Nizami (b. 1984)
  7. گھر میں آرام کا سایہ نہیں رہنے دیتیاب تو تنہائی بھی تنہا نہیں رہنے دیتیAalam Nizami (b. 1984)
  8. مادر ہند کی عظمت کا پتہ چلتا ہےحسن کشمیر سے جنت کا پتہ چلتا ہےAalam Nizami (b. 1984)
  9. وہ تصور میں تو آتا ہے چلا جاتا ہےدھڑکنیں دل کی بڑھاتا ہے چلا جاتا ہےAalam Nizami (b. 1984)
  10. یہ الگ بات کہ فرصت بھی نہیں ملتی ہےخود سے مل کر ہمیں راحت بھی نہیں ملتی ہےAalam Nizami (b. 1984)
  11. چپ کی طاقت سے گزارہ نہیں ہونے والااب شرافت سے گزارہ نہیں ہونے والاYasir Raza Asif (b. 1984)
  12. وصل کی آخری منزل ہے فنا ہو جاناتجھ سے مل کر ترے بندے کا خدا ہو جاناChandrashekhar Pandey Shams (b. 1984)
  13. خود اداسی میں تو اپنی یہ کمی رکھی ہےساتھ جب تک ہے وہ چہرے پہ ہنسی رکھی ہےAadil Farhat (b. 1984)
  14. اپنا کردار بچانے میں لہو لگتا ہےزندگی تیرے فسانے میں لہو لگتا ہےVarun Anand (b. 1985)
  15. پھر سے ممکن ہو تو رشتوں کو سنوارا جائےعشق کو دل سے کبھی یوں نہ اتارا جائےYasmeen Moomal (b. 1985)
  16. پھر وہی غم ہیں وہی طنز زمانہ والےباز کب آتے ہیں یہ دل کو دکھانے والےYachana Phansal (b. 1985)
  17. میری آنکھوں میں دھنک رنگ سجانے آئےرات آئی تو ترے خواب سہانے آئےYachana Phansal (b. 1985)
  18. اس کے ہاتھوں میں وہ تاثیر مسیحائی تھیسوکھتے پیڑ سے بھی شاخ نکل آئی تھیYasir Khan Inam (b. 1986)
  19. جن کو معلوم نہیں ہوگا دعا کا مطلبوہ ہمیں خاک بتائیں گے خدا کا مطلبYasir Khan Inam (b. 1986)
  20. عشق سے جام سے برسات سے ڈر لگتا ہےیار تم کیا ہو کہ ہر بات سے ڈر لگتا ہےYasir Khan Inam (b. 1986)
  21. کون اب جائے ترے پاس شکایت لے کرروز آتے ہیں ترے خواب محبت لے کرYasir Khan Inam (b. 1986)
  22. ہم نے کب چاہا کہ وہ شخص ہمارا ہو جائےاتنا دکھ جائے کہ آنکھوں کا گزارہ ہو جائےYasir Khan Inam (b. 1986)
  23. یوں ترے شہر سے ہم یار چلے آتے ہیںجیسے کعبے سے گنہ گار چلے آتے ہیںYasir Khan Inam (b. 1986)
  24. بس یہی سوچ کے رہتا ہوں میں زندہ اس میںیہ محبت ہے کوئی مر نہیں سکتا اس میںFaizan Hashmi (b. 1986)
  25. جسم و جاں پر کسی جوگی کا میں سایہ دیکھوںعشق کی تال پہ جوگن کا تھرکنا دیکھوںChitra Bhardwaj suman (b. 1986)
  26. ساتھ موسم کے ہوا کو بھی مچل جانا تھادھوپ کو شمس کی باہوں میں پگھل جانا تھاChitra Bhardwaj suman (b. 1986)
  27. اپنی بستی میں اندھیرا نہیں ہونے دیں گےجیسا تم چاہو گے ویسا نہیں ہونے دیں گےUmair Ali Anjum (b. 1987)
  28. تو مرے سامنے ہنستا بھی ہے روتا بھی ہےکیا ترے دل میں کوئی میرے علاوہ بھی ہےUmair Ali Anjum (b. 1987)
  29. روز کٹتے ہیں یہاں ہاتھ کمانے والےجینے دیتے نہیں مفلس کو زمانے والےUmair Ali Anjum (b. 1987)
  30. گردش وقت کا منظر نہیں دیکھا جاتایار کے ہاتھ میں خنجر نہیں دیکھا جاتاUmair Ali Anjum (b. 1987)
  31. دشت کے بیچ میں تالاب نظر آتے ہیںہم غریبوں کو فقط خواب نظر آتے ہیںObaidurrahman Niyazi (b. 1987)
  32. وقت رخصت مری ماں نے مرا ماتھا چومامنزلوں نے تبھی بڑھ کر مرا تلوا چوماQamar Aasi (b. 1987)
  33. وقت مشکل ہے پہ یہ وقت گزر جائے گایار و اغیار کا ہاں فیصلہ کر جائے گاIbrahim Noori (b. 1988)
  34. ڈوبتے وقت جو کچھ ہاتھ میں گوہر آئےسب کے سب ناخدا کے ہاتھ میں ہم دھر آئےCharagh Barelvi (b. 1988)
  35. ہم کو رکھنی تھی سو اک چاک پہ رکھ دی مٹیکوزہ گر جانے کہ کس شکل ڈھلے گی مٹیCharagh Barelvi (b. 1988)
  36. میری صورت سے وہ انجان بھی ہو سکتا ہےمیرے ملنے سے وہ حیران بھی ہو سکتا ہےFaisal Imam Rizvi (b. 1988)
  37. رات تصویر نمودار ہوئی آنکھوں میںصبح کے سامنے دیوار ہوئی آنکھوں میںOsama Zakir (b. 1988)
  38. سوکھ جاتی ہے مری چشم رواں بارش میںآسماں ہوتا رہے اشک‌ فشاں بارش میںOsama Zakir (b. 1988)
  39. ناروا ثبت کیا کن کا اشارہ کر کےدیکھنا ہے یہ تماشا بھی دوبارہ کر کےAamir Azher (b. 1989)
  40. ہم پہ لازم تھا پہنچنا سو یہاں تک پہنچےشوق رکتا ہی نہیں چاہے جہاں تک پہنچےAamir Azher (b. 1989)
  41. اپنے ہونے پہ نہ ہونے کا نشاں رکھا ہےصاف ظاہر ہوں مگر خود کو نہاں رکھا ہےOzair Yusuf (b. 1989)
  42. راہ دنیا کے لئے باد بہاری لے جاپاؤں تھک جائیں گے پھولوں کی سواری لے جاLucky farooqi Hasrat (b. 1990)
  43. عشق تاروں سے نہ مہتاب سے دل داری کیرات نے دھوپ کے بستر پہ سیہ کاری کیLucky farooqi Hasrat (b. 1990)
  44. کج کلاہوں نے بہت شور مچا رکھا ہےچور اچکوں نے بہت شور مچا رکھا ہےLucky farooqi Hasrat (b. 1990)
  45. معجزہ مانیے یا کہیے کرشمہ دل کادل کے قالین پہ رکھا ہے جنازہ دل کاLucky farooqi Hasrat (b. 1990)
  46. ہنر غیب کی تفسیر بنے بیٹھے ہیںسب یہاں میرؔ تقی میرؔ بنے بیٹھے ہیںLucky farooqi Hasrat (b. 1990)
  47. آپ کو یہ بھلے آسان سفر لگتا ہےشعر کہنے میں مگر خون جگر لگتا ہےGaurav Trivedi (b. 1990)
  48. میں نے چاہا ہی نہیں مجھ کو صفائی دو تماپنی یادوں سے مگر مجھ کو رہائی دو تمGaurav Trivedi (b. 1990)
  49. ہر طرف نالہ و فریاد کے منظر دیکھیںتجھ کو دیکھیں کہ ترا شہر ستم گر دیکھیںObaid Haris (b. 1990)
  50. اپنی آنکھوں سے نہ شوخی یوں نہ شوخی شوخیہے ابھی آگ بجھی پھر نہ لگاؤ شوخیOm Bhutkar Maghloob (b. 1991)