Poetry
Muzari' Musamman Akhrab Makfuf Mahzuf
مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف- ہر آنکھ اک سوال تہی دست کے لئےکب تک مروں گا میرے خدا بار بار میںYaseen Zameer
- میں چار سو دکھائی دوں تو چار سو ملےیہ انتہائے عشق ہے یا ارتقائے حسنZafar Adeem
- رنج و غم و فراق میں جو مبتلا نہیںدنیا میں اس کی زیست کا کچھ بھی مزا نہیںعزیز الرحمٰن عزیز پانی پتی
- میری وفا مقیم ہے گرد و غبار میںآہستہ چلنا باد صبا کوئے یار میںDawood Kashmiri
- اس زندگی نے بخشے جو تحفے عجیب ہیںپگڈنڈیاں ہیں دور تک رستے عجیب ہیںGauhar Seema
- کیا اب کسی کی آرزو یا جستجو کریںاب خود سے ہی سوال کریں گفتگو کریںGauhar Seema
- اب زندگی کا کوئی سہارا نہیں رہاسب غیر ہیں کوئی بھی ہمارا نہیں رہاGhazal Ansari
- احساس قربتوں کا دلاتے ہوئے تجھےہم ڈوبنے لگے ہیں بچاتے ہوئے تجھےKalicharan Singh
- تم کو اگر ہماری محبت نہیں رہیہم کو بھی اب عدو سے عداوت نہیں رہیمنشی بہاری لال مشتاق دہلوی
- چمکے ہیں سب کے بخت تری جلوہ گاہ میںواں کچھ نہیں تمیز سفید و سیاہ میںمنشی بہاری لال مشتاق دہلوی
- روٹھو گے بے سبب تو منایا نہ جائے گابے جا تمہارا ناز اٹھایا نہ جائے گامنشی بہاری لال مشتاق دہلوی
- ہر دم شگفتہ تر جو ہنسی میں دہن ہواغنچہ سے پہلے گل ہوا گل سے چمن ہوامنشی بہاری لال مشتاق دہلوی
- یہ درد لا زوال تمہیں کون دے گیاسرمایۂ جمال تمہیں کون دے گیاQaisar Qalandar
- کیا زندگی ہے کوئی سزا سوچنا پڑاکیوں مانگتے ہیں لوگ دعا سوچنا پڑاQamar Gwaliari
- آغوش احتیاط میں رکھ لوں جگر کہیںڈرتا ہوں لے اڑے نہ کسی کی نظر کہیںRaj Bahadur Saxena Auj
- قدر وفا بھی ہوگی کسی دن جفا کے بعدلائے گا رنگ خون شہیداں حنا کے بعدRaj Bahadur Saxena Auj
- وہ ملتفت تھے ہم ہی بیاں کر سکے نہ حالمنزل کے پاس آ کے قدم ڈگمگا گئےUmmaturrauf Nasreen
- اس زندگی سے کوئی شکایت نہیں مجھےکہتی ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھےVala Jamal Al Aseeli
- پیری میں دل شباب کا خواہاں کہاں رہاافلاس میں عروج کا ارماں کہاں رہاوفا لکھنوی
- پیری میں شوق حوصلہ فرسا نہیں رہاوہ دل نہیں رہا وہ زمانہ نہیں رہاعبد الغفور نساخ
- اپنا تمہیں جو کہہ اٹھے دیوانہ وار ہمکچھ بے قرار آپ تھے کچھ بے قرار ہمGeeta Thakur Raushni
- افسانۂ حیات کو دہرا رہے ہیں ہماپنے کئے کی آپ سزا پا رہے ہیں ہمGeeta Thakur Raushni
- طوفاں بدل گئے کبھی دھارے بدل گئےموجوں کے ساتھ ساتھ کنارے بدل گئےGeeta Thakur Raushni
- کیا ان کو دل کا حال سنانے سے فائدہہوگا تو ہوگا نوٹ دکھانے سے فائدہحاجی لق لق
- آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیںسامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیںحیرت الہ آبادی
- بوسہ لیا جو چشم کا بیمار ہو گئےزلفیں چھوئیں بلا میں گرفتار ہو گئےحیرت الہ آبادی
- قسمت عجیب کھیل دکھاتی چلی گئیجو ہنس رہے تھے ان کو رلاتی چلی گئیLata Haya
- اجلے پروں میں کون چھپا ہے پتا نہیںماتھے پہ تو کسی کے فریبی لکھا نہیںRaees Faraz
- سو بار قتل کر ہمیں تو اور جلائے جاجس طرح دل میں آئے ترے آزمائے جاRafi Ahmad Aali
- کیا میکدہ ہے عشق حقیقت میں یار کابے خود کا ہے جو حال وہی ہوشیار کاوحیدالدین احمد وحید
- چلتے ہیں ہم بھی سوئے چمن چھا گئی گھٹاساقی شراب لے کے پہنچ آ گئی گھٹاوحیدالدین احمد وحید
- کیا سہل سمجھے ہو کہیں دھبا چھٹا نہ ہوظالم یہ میرا خون ہے رنگ حنا نہ ہوعبد الحلیم شرر
- اے رب ذو الجلال ہے میری خطا بلندلیکن خطا سے بڑھ کے ہے تیری عطا بلندChashma Farooqi
- تیرے حسین جسم کی پھولوں میں باس ہےگو وہم ہے یہ وہم قرین قیاس ہےKaif Ansari
- اک اک قدم پہ رکھی ہے یوں زندگی کی لاجغم کا بھی احترام کیا ہے خوشی کے ساتھKaifi Bilgrami
- دیکھا اسے، قمر مجھے اچھا نہیں لگاچھو کر اسے، گہر مجھے اچھا نہیں لگاLaiq Akbar sahaab
- اندھامیکش حیدرآبادی
- واعظ کے پاس جائیں گے ہم مے پیے ہوئےمدت ہوئی ہے توبہ سے توبہ کیے ہوئےمیر محمد سلطان عاقل
- ملتے ہی دل نے ہم کو گرفتار کر دیارسوائے شہر و کوچہ و بازار کر دیاNaeem Dehlavi
- دل ہی تو ہے نگاہ کرم سے پگھل گیاشکوہ لبوں پہ آ کے تبسم میں ڈھل گیانیر سلطانپوری
- سینے پہ کتنے داغ لیے پھر رہا ہوں میںزخموں کا ایک باغ لیے پھر رہا ہوں میںنیر سلطانپوری
- شکوہ جو میرا اشک میں ڈھلتا چلا گیاسارا غبار دل کا نکلتا چلا گیانیر سلطانپوری
- جب دل کو اضطراب کے نالوں نے آ لیاہولے سے ہم نے نام ترا گنگنا لیاOmaima Yusuf
- شعرائے قوم سے خطابشاہ دین ہمایوں
- کیوں مشت خاک پر کوئی دل داغ دار ہومر کر بھی یہ ہوس کہ ہمارا مزار ہوشاہ دین ہمایوں
- صبح بہار و شام خزاں کچھ نہ کچھ تو ہوبے نام زندگی کا نشاں کچھ نہ کچھ تو ہوTab Aslam
- صدیوں کا کرب لمحوں کے دل میں بسا دیاپل بھر کی زندگی کو دوامی بنا دیاBalraj Hayat
- قربان جاؤں حسن قمر انتساب کےعارض ہیں یا ہیں پھول شگفتہ گلاب کےIftikhar Ahmad Fakhr
- دن آ گئے شباب کے آنچل سنبھالیےہونے لگی ہے شہر میں ہلچل سنبھالیےMadan pal
- دیر و حرم میں جلوۂ جانانہ ایک ہےپردہ اٹھے تو کعبہ و بت خانہ ایک ہےمنشی بنواری لال شعلہ