Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Mujtass Musamman Makhbun Mahzuf Musakkan

مجتث مثمن مخبون محذوف مسکن
Poet
Meter
Clear
  1. دیار یاد میں لانی پڑی تری تصویرپھر آنسوؤں سے بنانی پڑی تری تصویرKalicharan Singh
  2. شعور زندہ ہے میرا نظر سلامت ہےتری دعا کا ابھی تک اثر سلامت ہےM. J. Khalid
  3. پناہ ڈھونڈ رہا ہے ہر اک مکاں کی طرفکہ بچہ دوڑ کے آتا ہے جیسے ماں کی طرفQamar Gwaliari
  4. کہاں پہ بچھڑے تھے ہم لوگ کچھ پتہ مل جائےتمہاری طرح اگر کوئی دوسرا مل جائےSaba Jayasi
  5. چمن میں سیر کی خاطر جو گل عزار آئےخراج حسن ادا کرنے برگ و بار آئےSabiha Nasreen
  6. جو کچھ ہوا سو ہوا اب سوال ہی کیا ہےبیان حال کروں مجھ میں حال ہی کیا ہےسہا مجددی
  7. نہ کر غرور اگر تو کمال رکھتا ہےکہ ہر عروج یہاں پر زوال رکھتا ہےVala Jamal Al Aseeli
  8. یہی صدا مجھے اکثر سنائی دیتی ہےسکون کس کو بتوں کی خدائی دیتی ہےVala Jamal Al Aseeli
  9. شب فراق میں میں نالہ و فغاں کرتاتو سن کے سارا جہاں شور الاماں کرتاوفا لکھنوی
  10. خدا گواہ دل اک لمحہ بھی نہیں غافلتمہاری یاد بھی باقی ہے دکھ بھی باقی ہےYahya Amjad
  11. اسے بھی رسم کا حصہ بتایا جاتا ہےہمیں گھسیٹ کے بازار لایا جاتا ہےFaisal Saghar
  12. صدائے کن ہوئی یکسر وجود میں آیامیں بھر چکا تو سمندر وجود میں آیاFaisal Saghar
  13. کسی محاذ پہ وہ بولنے نہیں دیتاضرورتاً بھی زباں کھولنے نہیں دیتاحیرت الہ آبادی
  14. ہزار مرتبہ دیکھا ستم جدائی کاہنوز حوصلہ باقی ہے آشنائی کاکرامت علی شہیدی
  15. میں پی رہی ہوں کہ زہراب ہیں مرے آنسوتری نظر میں فقط آب ہیں مرے آنسوLata Haya
  16. سمند گرم جو یاں اس سوار کا پہنچاغبار تا فلک اس خاکسار کا پہنچامیر شیر علی افسوس
  17. یہی نہ سمجھو فقط اک خطاب ہیں ہم تمکوئی تو بات ہے جس کے جواب ہیں ہم تموحیدالدین احمد وحید
  18. سوال جب بھی میں پوچھوں تو منہ کو تکتے ہوہے بات شرم کی یوں اپنے ہونٹ سی لیناBadr Azimabadi
  19. سراغ مجھ سے ملے گا نہ رونق شب کاچراغ تو ہوں مگر بجھ چکا ہوں میں کب کاJai Prakash Ghafil
  20. اگرچہ حادثے گزرے ہیں پانیوں کی طرحخموش رہ گئے ہم لوگ ساحلوں کی طرحKaif Ansari
  21. کسانمیکش حیدرآبادی
  22. نعیم آج میں اس شکل کو جواں دیکھاخدا کو صورت انسان میں عیاں دیکھاNaeem Dehlavi
  23. وہ خواب خواب فضا وہ نگر کسی کا تھامسافرت تو مری تھی سفر کسی کا تھاParvez Bazmi
  24. کوئی بھی نقش سلامت نہیں ہے چہرے کابدل گیا ہے کچھ ایسا چلن زمانے کاTab Aslam
  25. بہ مصلحت ہی سہی رازداں ضروری ہےرہ وفا میں کوئی مہرباں ضروری ہےTabassum Siddiqui
  26. تمہیں بتاؤ کہ اب اور تم سے کیا مانگوںیہ درد دل جو دیا ہے مجھے وہ کیا کم ہےJageshwar Dayal Nashtar Kanpuri
  27. چھپائے ہوں میں غم عشق اپنی رگ رگ میںنہ چاک ہے مرا دامن نہ آستیں نم ہےJageshwar Dayal Nashtar Kanpuri
  28. یہ فرط شوق کہ صورت تری نہیں دیکھیمگر جبیں تری تعظیم کے لئے خم ہےJageshwar Dayal Nashtar Kanpuri
  29. میں اپنے ساتھ کوئی ایسی چال چل جاؤںہر اک حصار سے بچتا ہوا نکل جاؤںNadeem Goyai
  30. نہ جانے کون سی ساعت میں ہو گیا غائبجو اندرون ٹٹولا تو لاپتہ غائبNadeem Goyai
  31. صبا و گل کو مہ‌ و نجم کو دوانہ کیامری سرشت نے ہر رنگ کو نشانہ کیاNaeem Akhtar
  32. کبھی سحر سے کبھی تیرگی سے شکوہ ہےکبھی خدا سے کبھی آدمی سے شکوہ ہےSaba Alam Shah
  33. کبھی ملیں گے تو یہ قرض بھی اتاریں گےتمہارے چہرے کو پیروں تلک نہاریں گےVikram Gaur Vairagi
  34. نہ چارہ گر نہ مسیحا نہ راہبر تھا میںنظر میں پھر بھی زمانے کی معتبر تھا میںYaqoob Arif
  35. وہ راہبر تو نہیں تھا اعادہ کیا کرتابنا کے راہ میں وہ کوئی جادہ کیا کرتاYaqoob Arif
  36. جنوں کا پاؤں پکڑ کر خرد بہت روئیتری گلی سے جو صحرا کی راہ لی میں نےBahauddin Kaleem
  37. کہیں بھی زندگی اپنی گزار سکتا تھاوہ چاہتا تو میں دانستہ ہار سکتا تھاBalraj Bakshi
  38. دار و رسنمحمد علی تشنہ
  39. پھر اپنے آپ سے اس کو حجاب آتا ہےتھرکتی جھیل پہ جب ماہتاب آتا ہےNadir Siddiqui
  40. لکھا جو وصف دہن غیب سے ندا آئیعدم کا قصد کیا تیرے دل میں کیا آئینہال لکھنوی
  41. رہے خرام سلامت ندی کے دھاروں کانکل نہ جائے کہیں دم مگر کناروں کاUmang Bali
  42. کرم نہیں تو ستم ہی سہی روا رکھناتعلقات وہ جیسے بھی ہوں سدا رکھناYaseen Qudrat
  43. ترے فراق میں گھٹنوں چلی ہے تنہائیخیال و خواب میں پھولی پھلی ہے تنہائیZafar Ahmad Parwaz
  44. یہی نہیں کہ فقط پیار کرنے آئے ہیںہم ایک عمر کا تاوان بھرنے آئے ہیںAaga nisaar
  45. کوئی ہے مست کوئی تشنہ کام ہے ساقییہ میکدے کا ترے کیا نظام ہے ساقیParsa Kausari
  46. ذرا سی مشق کرے بے ضمیر بن جائےتو کیا عجب ہے کہ انساں وزیر بن جائےرزمی صدیقی
  47. ہوئے ذلیل تو عزت کی جستجو کیا ہےکیا جو عشق تو پھر پاس آبرو کیا ہےtahseen dehlvi
  48. سحر قریب ہے تاروں کا حال کیا ہوگااب انتظار کے ماروں کا حال کیا ہوگاUnknown
  49. حسین چہرے کی تابندگی مبارک ہوتجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہوUnknown
  50. کسی کو کیسے بتائیں ضرورتیں اپنیمدد ملے نہ ملے آبرو تو جاتی ہےUnknown