کوئی ہے مست کوئی تشنہ کام ہے ساقی

Parsa Kausari

کوئی ہے مست کوئی تشنہ کام ہے ساقی

یہ میکدے کا ترے کیا نظام ہے ساقی