Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Khafif Musaddas Makhbun Mahzuf Maqtu'

خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
Poet
Meter
Clear
  1. کون کہتا ہے یار نے مارایار کے انتظار نے مارارنج حیدرآبادی
  2. وہ نہ آیا کبھی ادھر افسوسغیر کا ہو گیا مگر افسوسسید ہمایوں میرزا حقیر
  3. مہندی پاؤں میں کیا لگانا تھایہ نہ آنے کا اک بہانا تھاسید ہمایوں میرزا حقیر
  4. تیری قربت میں تیرے سائے میںچار دن زندگی کے جینا ہےV. Sudhakar Rao
  5. کیسی بلبل کہاں کے پروانےتم سلامت ہزار دیوانےZabt Ansari
  6. کس پہ کھلتا ہے بانکپن اس کاہے تراشا ہوا بدن اس کاBabar Zuhrab
  7. ہجر کا آئنہ نہ ہو جاناخود سے مل کر جدا نہ ہو جاناBabar Zuhrab
  8. دل کو لے جی کو اب لبھاتے ہواس لیے بن بنا کے آتے ہوباقر آگاہ ویلوری
  9. محو فریاد ہو گیا ہے دلآہ برباد ہو گیا ہے دلباقر آگاہ ویلوری
  10. ساتھ پا کر بھی ڈر گیا کوئیراستے میں ٹھہر گیا کوئیDaood Kaashmiri
  11. ہو گیا ہم پہ جو نہ تھا ہونازندگی تجھ سے کیا خفا ہوناDaud Naseeb
  12. بے قراری سی بے قراری ہےسانس لینا بھی اب تو بھاری ہےHaatif Aarifi Fatehpuri
  13. بے وطن ہوں وطن میں آکر بھیجل رہا ہوں چمن میں آکر بھیHaatif Aarifi Fatehpuri
  14. جس کی جانب تو اک نظر دیکھےخواب تیرے وہ عمر بھر دیکھےHaatif Aarifi Fatehpuri
  15. دل کو پتھر بنا کے دیکھوں گامیں بھی تجھ کو بھلا کے دیکھوں گاHaatif Aarifi Fatehpuri
  16. سانحہ آج کا یہ کیا کم ہےآدمی آدمی سے برہم ہےHaatif Aarifi Fatehpuri
  17. کوئی سمجھا نہیں لگی دل کیبات دل میں سدا رہی دل کیHaatif Aarifi Fatehpuri
  18. لٹ گیا چین تیرے جانے سےآنکھ بھر آئی مسکرانے سےHaatif Aarifi Fatehpuri
  19. میری الفت کو بھی جفا سمجھےمیں نے کیا سمجھا آپ کیا سمجھےHaatif Aarifi Fatehpuri
  20. وہ نظر بد گماں سی لگتی ہےزندگی رائیگاں سی لگتی ہےHaatif Aarifi Fatehpuri
  21. دل پہ جذبوں کا راج ہے صاحبعشق اپنا مزاج ہے صاحبLubna Safdar
  22. کس کی بد گمانی پرم حسن لطیفی
  23. بستر نرم پر وہ سوتا ہےیاں پس خیمہ کوئی روتا ہےمیر مظفر حسین ضمیر
  24. جب کہ فرقت میں موت آتی ہےحسرت وصل ساتھ جاتی ہےمیر مظفر حسین ضمیر
  25. چشم کو شوق اشک باری ہےچشمۂ فیض ہے کہ جاری ہےمیر مظفر حسین ضمیر
  26. سب شکایت ہے زندگانی کیجان نے دشمنیٔ جانی کیمیر مظفر حسین ضمیر
  27. ہم رہے یاں تلک ترے غم میںکہ ترا غم سما گیا ہم میںمیر مظفر حسین ضمیر
  28. آپ نے جو گرا دئے آنسوہم نے موتی بنا دئے آنسوNadeem Ajmal Adeem
  29. اے صبا کہہ بہار کی باتیںاس بت گل عذار کی باتیںNaji Shakir
  30. دیکھ موہن تری کمر کی طرفپھر گیا مانی اپنے گھر کی طرفNaji Shakir
  31. ذکر ہر صبح و شام ہے تیراورد عاشق کوں نام ہے تیراNaji Shakir
  32. مہ رخاں کی جو مہربانی ہےیہ مدد مجھ پہ آسمانی ہےNaji Shakir
  33. ان کو دیکھا جو اک نظر ہم نےدل سنبھالا کبھی جگر ہم نےPaikan Chandpuri
  34. چین دل کو نہ آئے گا کب تکوہ مجھے یوں ستائے گا کب تکPaikan Chandpuri
  35. دل کو صبر و قرار تم سے ہےزندگی خوش گوار تم سے ہےPaikan Chandpuri
  36. ہر زباں پر ہے گفتگو تیریہے ہر اک دل میں آرزو تیریRadhe Shiyam Rastogi Ahqar
  37. اب طبیعت کہاں روانی میںکشتی ٹوٹی ہے ٹھہرے پانی میںRafat Shameem
  38. ایک ایسے مکاں میں ٹھہرے ہیںجس کے باہر انا کے پہرے ہیںRafat Shameem
  39. در کسی کا کھلا نہیں لگتاشہر یہ آشنا نہیں لگتاRafat Shameem
  40. کوئی پہرہ لگا نہیں ہوتامیں ہی پھر بھی رہا نہیں ہوتاRafat Shameem
  41. لب پہ آئی نہ میرے جی کی باتبات جب کی تو کی اسی کی باتSaa’in Alig
  42. دل کے لٹنے پہ کیا کرے کوئیکس سے جا کر پتہ کرے کوئیYaqoob Parwaz
  43. راہزن ہوں کہ رہنما ہوں میںکون جانے کہ اصل کیا ہوں میںYaqoob Parwaz
  44. میری فکریں ہری بھری کرنااس دسمبر کو جنوری کرناYaqoob Saqi
  45. تابش چشم تر میں رہتے ہیںعکس دیوار و در میں رہتے ہیںZafar Mehdi
  46. میرے قبضے میں لب کشائی ہےاب اسیری نہیں رہائی ہےZafar Mehdi
  47. یہ جو فطرت میں خاکساری ہےباعث فخر وضع داری ہےZafar Mehdi
  48. جب وہ نظریں دو چار ہوتی ہیںتیر سی دل کے پار ہوتی ہیںآفتاب شاہ عالم ثانی
  49. آرزو پہ جفا کرے کوئیپھر خفا ہو خدا کرے کوئیاحمد شاہ خاں شبنم
  50. جب یہ پوچھا کہ کب ملیں گے آپہنس کے بولے کہ جب ملیں گے آپاحمد شاہ خاں شبنم