Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Khafif Musaddas Makhbun Mahzuf Maqtu'

خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
Poet
Meter
Clear
  1. جور کب تک سہا کرے کوئیصبر کب تک کیا کرے کوئیمحمود رامپوری
  2. غم فرقت سہا نہیں جاتاروز مر کر جیا نہیں جاتامحمود رامپوری
  3. ڈھونڈھتا حق کو در بدر ہے تووائے اپنے سے بے خبر ہے توYasin Ali Khan Markaz
  4. لمس تشنہ لبی سے گزری ہےرات کس جاں کنی سے گزری ہےYasmeen Habeeb
  5. موسم اچھا ہے رت سہانی ہےمیرے لب پر تری کہانی ہےFaiz Tabassum Tonsvi
  6. ہر طرف جلوۂ فروزاں ہےصحن ہستی میں اک چراغاں ہےFaiz Tabassum Tonsvi
  7. کوئی بھی ہم سفر نہیں ہوتادرد کیوں رات بھر نہیں ہوتافرحت کانپوری
  8. برق نے جب بھی آنکھ کھولی ہےآشیانوں نے خاک رولی ہےIbn-e-Mufti
  9. پھر سے وہ لوٹ کر نہیں آیاپھر دعا میں اثر نہیں آیاIbn-e-Mufti
  10. دل وہی اشک بار رہتا ہےغم سے جو ہمکنار رہتا ہےIbn-e-Mufti
  11. کر برا تو بھلا نہیں ہوتاکر بھلا تو برا نہیں ہوتاIbn-e-Mufti
  12. نفرتیں نہ عداوتیں باقی ہیںگر رہیں گی تو الفتیں باقیIbn-e-Mufti
  13. واہ کیا خوب مہ لقا دیکھاجلوہ اس کا ہر ایک جا دیکھاIbraheem Aajiz
  14. ہے عجب کچھ معاملہ دل کاکبھی نکلا نہ حوصلہ دل کاIbraheem Aajiz
  15. ربط صحرا سے عرش کا دیکھابادلوں کا جو قافلہ دیکھاJagdeesh Raj Figar
  16. میں نے جب تب جدھر جدھر دیکھااپنی صورت کا ہی بشر دیکھاJagdeesh Raj Figar
  17. ایک دنیا بنا گئی مٹیجس گھڑی روح پا گئی مٹیLaiq Aajiz
  18. ترک جام و سبو نہ کر پائےاس لیے ہم وضو نہ کر پائےLaiq Aajiz
  19. نام لو گے جو یاں سے جانے کاآپ میں پھر نہیں میں آنے کامیر تسکین دہلوی
  20. جس کو سب کہتے ہیں سمندر ہےقطرۂ اشک دیدۂ تر ہےمردان علی خاں رانا
  21. گئی فصل بہار گلشن سےبلبلوں اڑ چلو نشیمن سےمردان علی خاں رانا
  22. واہ کیا حسن کیسا جوبن ہےکیسی ابرو ہیں کیسی چتون ہےمردان علی خاں رانا
  23. ہجر جاناں میں جی سے جانا ہےبس یہی موت کا بہانہ ہےمردان علی خاں رانا
  24. جس کو وہ نقش پا نہیں ملتاذرہ بھی خاک کا نہیں ملتاNabi Bakhsh Nayab
  25. اک زمیں دوز آسماں ہوں میںہاں مری جان بے نشاں ہوں میںNadeem Sirsivi
  26. عقل پر اس کی گر پڑا پتھرجس نے پارس کو کہہ دیا پتھرNadim Balkhi
  27. ہم نے دیکھے عجب عجب گونگےتھی زباں تو مگر تھے سب گونگےNadim Balkhi
  28. وضع داری کو اوڑھ کر اکثرآدمی بے لباس لگتا ہےNadim Balkhi
  29. کیا غضب ہے کہ چار آنکھوں میںدل چراتا ہے یار آنکھوں میںرجب علی بیگ سرور
  30. زرد چہرے پہ خوش لباس آنکھیںخوب ہنستی ہیں محو یاس آنکھیںVibha Jain 'Khwaab'
  31. مجھ پہ تہمت لگا رہے ہیں لوگجانے کیوں دل دکھا رہے ہیں لوگZaheer Abbas Saer
  32. ان سے ہم لو لگائے بیٹھے ہیںآگ دل میں دبائے بیٹھے ہیںانور دہلوی
  33. ہے بھی اور پھر نظر نہیں آتیدھیان میں وہ کمر نہیں آتیانور دہلوی
  34. تیرے غم کے شکار ہیں ہم لوگپھر بھی تجھ پر نثار ہیں ہم لوگGhamgeen Qureshi
  35. جب کسی سے وفا کرے کوئیدیکھ کر کیوں جلا کرے کوئیGhamgeen Qureshi
  36. ڈھل گئی رات دن نکل آیاغم نیا پیرہن بدل آیاGhamgeen Qureshi
  37. یہ تو ممکن نہ تھا وفا کرتےآپ مل کر بھی مجھ سے کیا کرتےHabeeb Jaunpuri
  38. ان کو احساس غم نہیں ہوتاکیوں یہ احساس کم نہیں ہوتاJagjeewan Lal Asthana sahar
  39. جب تصور ترا نہیں ہوتازندگی میں مزہ نہیں ہوتاJagjeewan Lal Asthana sahar
  40. مجھ کو کہتا ہے مسکرانے کوجانے کیا ہو گیا زمانے کوJagjeewan Lal Asthana sahar
  41. پھل ہے اس بت کی آشنائی کامجھ کو دعویٰ ہے اب خدائی کامنشی دیبی پرشاد سحر بدایونی
  42. کچھ غرض وجہ مدعا باعثکیوں خفا ہو گئے ہو کیا باعثمنشی دیبی پرشاد سحر بدایونی
  43. وصل سے تب بھرے ہمارا پیٹپیٹ سے جب ملے تمہارا پیٹمنشی دیبی پرشاد سحر بدایونی
  44. میرے مرشد ہو پیشوا ہو تممیری صورت میں مدعا ہو تممردان صفی
  45. دل کو پہلے لہو لہو کرناپھر کسی کی تم آرزو کرناNadim Ashrafi Burhanpuri
  46. تیرگی ہو تو کیا کرے کوئیشمع بن کر جلا کرے کوئیNafees Ahmad Sahar
  47. جسم اپنا ہے جاں پرائی ہےبات اب کچھ سمجھ میں آئی ہےNafees Ahmad Sahar
  48. منحرف مجھ سے اک زمانہ ہےبدنصیبی کا کیا ٹھکانہ ہےQaisar Nizami
  49. ترا عاشق مرے سوا ہے کونبے وفا مجھ سا با وفا ہے کونرنج حیدرآبادی
  50. عشق میں دوستو مزا بھی ہےسخت آفت بھی ہے بلا بھی ہےرنج حیدرآبادی