جھوٹ کی عادت بری ہے جھوٹ مت بولا کرو
Badr Azimabadiجھوٹ کی عادت بری ہے جھوٹ مت بولا کرو
جھوٹ کی عادت رہی تو ایک دن پچھتاؤ گے
پھر اسی لمحہ کسی بنئے نے آ کر دی صدا
بولے کہہ دو آج تو ابا نہیں کل آؤ گے
جھوٹ کی عادت بری ہے جھوٹ مت بولا کرو
جھوٹ کی عادت رہی تو ایک دن پچھتاؤ گے
پھر اسی لمحہ کسی بنئے نے آ کر دی صدا
بولے کہہ دو آج تو ابا نہیں کل آؤ گے