یہ خواب مرے کانچ کے ان کو ہے بکھرنا
Chhabi Saksena Sahai Sabaیہ خواب مرے کانچ کے ان کو ہے بکھرنا
او جگنو مری آنکھ کے کچھ دیر چمکنا
ہوں دھار پہ تلوار کی ضبط فغاں کا غم
ممکن نہ ہو جو چیخنا تو چھپ کے سسکنا
دل راستہ تکتا ہے بہت دیر سے اس کا
اے دھڑکنو تم آنکھوں کو ہرگز نہ جھپکنا