Poetry

Poet
Meter
  1. کوئی پاؤں سفر میں رکھموسم کو بستر میں رکھPaikar Yazdani
  2. گزرے ہے دل پہ جو وہ کہیں کیا کسی سے ہماپنوں میں ہو کے رہ گئے اک اجنبی سے ہمPaikar Yazdani
  3. نہیں اپنے تو بیگانے بہت ہیںجہاں میں آئنہ خانے بہت ہیںPaikar Yazdani
  4. ہنستے ہنستے کہہ دی باتتم نے آخر کڑوی باتPaikar Yazdani
  5. رنگ و نسل و مذاہب کا اعلیٰ چمنہند میرا وطن ہند میرا وطنPaikar Yazdani
  6. آئے ہیں بادہ نوش بڑی آن بان پرمیلہ لگا ہے پیر مغاں کی دکان پرپیر شیر محمد عاجز
  7. بہار آئی کر اے باغباں گلاب قلمکہ لکھے وصف رخ یار کی کتاب قلمپیر شیر محمد عاجز
  8. ترے ابرو پہ بل آیا تو ہوتاذرا غیروں کو دھمکایا تو ہوتاپیر شیر محمد عاجز
  9. جاتا ہے کون آپ سے جلاد کی طرفکھینچا اس آب و دانہ نے صیاد کی طرفپیر شیر محمد عاجز
  10. غنچے کو ہے ترے دہن کی حرصسیب کو ہے ترے ذقن کی حرصپیر شیر محمد عاجز
  11. نہ تو میں حور کا مفتوں نہ پری کا عاشقخاک کے پتلے کا ہے خاک کا پتلا عاشقپیر شیر محمد عاجز
  12. ہے خاک بسر صبا مرے بعدگلشن کی پھر ہوا مرے بعدپیر شیر محمد عاجز
  13. کون کہتا ہے تم ادا نہ کروپر وفا کی جگہ جفا نہ کروپیر شیر محمد عاجز
  14. اگرچہ ہتھیار سے ہیں ڈرتے مگر ارادے بڑے بڑے ہیںملے ہمیں تخت ورنہ تختہ ہم اپنی اس بات پر اڑے ہیںرنجور عظیم آبادی
  15. تہہ و بالا جہاں کو کر رکھا ہے اپنی اودھم سےسوا اس کے کہیں ہم کیا خدا ہی سمجھے ویلیم سےرنجور عظیم آبادی
  16. دیتا ہے مجھ کو چرخ کہن بار بار داغاف ایک میرا سینہ ہے اس پر ہزار داغرنجور عظیم آبادی
  17. سودائے سجدہ شام و سحر میرے سر میں ہےاے بت کشش کچھ ایسی ترے سنگ در میں ہےرنجور عظیم آبادی
  18. میں اور ہم آغوش ہوں اس رشک پری سےکب اس کی توقع مجھے بے بال و پری سےرنجور عظیم آبادی
  19. ہو رہے ہیں نت نئے قانون جاری ان دنوںچل رہی ہے دل پہ عالم کے کٹاری ان دنوںرنجور عظیم آبادی
  20. یقیناً ہے کوئی ماہ منور پیچھے چلمن کےکہ اس کی پتلیوں سے آ رہا ہے نور چھن چھن کےرنجور عظیم آبادی
  21. جنازہ دھوم سے اس عاشق جانباز کا نکلےتماشے کو عجب کیا وہ بت دمباز آ نکلےرنجور عظیم آبادی
  22. اس بت کی زباں پر لو انورؔ پھر آج تمہارا نام آیاکیا جذب محبت جاگ اٹھا کیا جوش جنوں پھر کام آیاS. Nooruddin Anwar Bhopali
  23. تری نگاہ کے قابل نہیں تو کچھ بھی نہیںیہ دل خدا کی قسم دل نہیں تو کچھ بھی نہیںS. Nooruddin Anwar Bhopali
  24. عشق میں چور بھی ہوں پیروئے منصور بھی ہوںیعنی میں طور بھی ہوں برق سر طور بھی ہوںS. Nooruddin Anwar Bhopali
  25. لپٹ کر سو رہا ہوں لذت درد محبت سےیہ عشرت بعد مردن خاک میں ملتی ہے قسمت سےS. Nooruddin Anwar Bhopali
  26. مزہ الم میں نہیں لطف سوز جاں میں نہیںسبب یہ ہے کہ تپش پردۂ فغاں میں نہیںS. Nooruddin Anwar Bhopali
  27. نہ کوئی نغمہ ہوں نہ ساز خوش نوا ہوں میںشکست شیشۂ دل کی مگر صدا ہوں میںS. Nooruddin Anwar Bhopali
  28. نہ لائے دیکھنے کی تاب جلوہ دیکھنے والےتماشا بن گئے خود ہی تماشا دیکھنے والےS. Nooruddin Anwar Bhopali
  29. ہے میرے سامنے تصویر چشم یار ہنوزمیں پی رہا ہوں مئے حسن بار بار ہنوزS. Nooruddin Anwar Bhopali
  30. دل کے آئینے میں نت جلوہ کناں رہتا ہےہم نے دیکھا ہے تو اے شوخ جہاں رہتا ہےشیر محمد خاں ایمان
  31. دیت اس قاتل بے رحم سے کیا لیجئے گااپنی ہی آنکھوں سے اب خون بہا لیجئے گاشیر محمد خاں ایمان
  32. عالم میں حسن تیرا مشہور جانتے ہیںارض و سما کا اس کو ہم نور جانتے ہیںشیر محمد خاں ایمان
  33. قصہ تو زلف یار کا طول و طویل ہےکیوں کر ادا ہو عمر کا رشتہ قلیل ہےشیر محمد خاں ایمان
  34. کس روز الٰہی وہ مرا یار ملے گاایسا بھی کبھی ہوگا کہ دل دار ملے گاشیر محمد خاں ایمان
  35. مہرباں پاتے نہیں تیرے تئیں یک آن ہمپھر بھلا دل کے نکالیں کس طرح ارمان ہمشیر محمد خاں ایمان
  36. یوسف ہی زر خریدوں میں فیروز بخت تھاقیمت میں جس کی پھر وہی شاہی کا تخت تھاشیر محمد خاں ایمان
  37. پہنچا ہے آج قیس کا یاں سلسلہ مجھےجنگل کی راس کیوں نہ ہو آب و ہوا مجھےشیر محمد خاں ایمان
  38. آنکھوں میں لے کے یاس مجھے دیکھنے تو دےکون آ رہا ہے پاس مجھے دیکھنے تو دےTabassum Anwar
  39. ٹوٹے آئینے کو کیا گھر میں سجانا اچھاروح کے گھاؤ کو دنیا سے چھپانا اچھاTabassum Anwar
  40. کسی بھی در کی سوالی نہیں رہی ہوگیجھکی جو عشق کے در پر جبیں رہی ہوگیTabassum Anwar
  41. مجھ سے ملنے میرے خیمے میں چلی آتی ہے گرددشت وحشت میں فقط میری ملاقاتی ہے گردTabassum Anwar
  42. مدام لے کے مجھے حلقہ وار ناچتی ہےجدھر چلوں نگہ طرح دار ناچتی ہےTabassum Anwar
  43. نہ رعب جاہ میں آ کر کسی سے گفتگو کیجو ہم نے کی تو پھر اپنی خوشی سے گفتگو کیTabassum Anwar
  44. وہ کم آمیز مجھ سے ہم سخن ہونے لگا ہےبہ یک لحظہ یہ دشت دل چمن ہونے لگا ہےTabassum Anwar
  45. یہ چیخیں یہ آہ و بکا کس لیے ہےمرے شہر کی یہ فضا کس لیے ہےTabassum Anwar
  46. آساں ہے کسی نہر کا پتھر سے نکلناآساں نہیں ان کا دل مضطر سے نکلناUma Shankar Shadan Gwaliori
  47. راز غم افشا کروں یا راز رکھوں راز میںحکم ہو تو کچھ سناؤں آپ کی آواز میںUma Shankar Shadan Gwaliori
  48. کعبے کا پتہ اور کلیسا کا نشاں اوریہ کیا کہ وہی بات یہاں اور وہاں اورUma Shankar Shadan Gwaliori
  49. مجھ کو ڈر ہے کہیں ایسا دل ناکام نہ ہوعشق آغاز ہی آغاز ہو انجام نہ ہوUma Shankar Shadan Gwaliori
  50. مرا خیال پریشاں ہے میرا گھر تنہانہ جائیے مجھے ایسے میں چھوڑ کر تنہاUma Shankar Shadan Gwaliori