Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
  1. ساز آلام پہ دل نغمہ سرا ہوتا ہےاے محبت یہ ترے دور میں کیا ہوتا ہےParkash Nath Parvez (b. 1930)
  2. شام فرقت ملا یہ سہارا مجھےبارہا بے کسی نے پکارا مجھےParkash Nath Parvez (b. 1930)
  3. صحرائے زندگی کے لئے نور دیدہ ہوںکانٹا سہی مگر میں گل نو دمیدہ ہوںParkash Nath Parvez (b. 1930)
  4. گلشن سے آئے ہیں نہ بیاباں سے آئے ہیںاک ماہ وش کے حسن فروزاں کے فیض سےParkash Nath Parvez (b. 1930)
  5. محو ہے حسن کی اداؤں میںعشق رہتا ہے کن ہواؤں میںParkash Nath Parvez (b. 1930)
  6. یک بیک جو کسی کا خیال آ گیاروح بے خود ہوئی دل کو حال آ گیاParkash Nath Parvez (b. 1930)
  7. یہ قدرت کے ہاتھوں کے دل کش صنمکہیں دیکھ کر بت نہ بن جائیں ہمParkash Nath Parvez (b. 1930)
  8. اپنی آنکھیں ہیں اور تمہارے خوابکتنے پر کیف ہیں ہمارے خوابRaees Rampuri (b. 1930)
  9. جب سے دل میں ترے بخشے ہوئے غم ٹھہرے ہیںمحرم اور بھی اپنے لئے ہم ٹھہرے ہیںRaees Rampuri (b. 1930)
  10. جیسے کوئی ربط نہیں ہو جیسے ہوں انجانے لوگکیا سے کیا ہو جاتے ہیں اکثر جانے پہچانے لوگRaees Rampuri (b. 1930)
  11. خود اپنی ذلت و خواری نہ کرناکسی کم ظرف سے یاری نہ کرناRaees Rampuri (b. 1930)
  12. دل میں مرے ارمان بہت ہیںاس گھر میں مہمان بہت ہیںRaees Rampuri (b. 1930)
  13. طرح طرح کے سوالات کرتے رہتے ہیںاب اپنے آپ سے ہم بات کرتے رہتے ہیںRaees Rampuri (b. 1930)
  14. کم میسر ہو جو ہوتی ہے اسی کی قیمتکثرت غم نے بڑھائی ہے خوشی کی قیمتRaees Rampuri (b. 1930)
  15. کیا کہیں یہ جبر کیسا زندگی کے ساتھ ہےہم کسی کے ساتھ ہیں اور دل کسی کے ساتھ ہےRaees Rampuri (b. 1930)
  16. نظر میں سب کی مری بے خودی کا عالم ہےکسے خبر کہ بڑی بے بسی کا عالم ہےRaees Rampuri (b. 1930)
  17. نیاز عشق سے ناز بتاں تک بات جا پہنچیزمیں کا تذکرہ تھا آسماں تک بات جا پہنچیRaees Rampuri (b. 1930)
  18. سب کے لیے سوال یہ کب ہے کہ کیا نہ ہوان کو تو مجھ سے ضد ہے کہ میرا کہا نہ ہوRaees Rampuri (b. 1930)
  19. آ کے محفل میں تری غم سے کنارا نہ ہوامجھ سا دنیا میں کوئی درد کا مارا نہ ہواLateef Nazi (b. 1930)
  20. اسیروں کا عجب کچھ حال یہ صیاد کرتے ہیںکبھی دل شاد کرتے ہیں کبھی ناشاد کرتے ہیںLateef Nazi (b. 1930)
  21. ان سے جب بھی کلام ہوتا ہےدل کو دل سے پیام ہوتا ہےLateef Nazi (b. 1930)
  22. تمہارے آنے سے کچھ نہ پوچھو ہمیں نئی زندگی ملے گیقرار دل کو جگر کو راحت نگاہ کو روشنی ملے گیLateef Nazi (b. 1930)
  23. خبر بھی ہے محبت کے پرستاروں پہ کیا گزریکوئی ہے پوچھنے والا کہ بیماروں پہ کیا گزریLateef Nazi (b. 1930)
  24. دوست ملتے رہے منزل پہ گزر ہونے تککوئی ساتھی نہ رہا ختم سفر ہونے تکLateef Nazi (b. 1930)
  25. غم جاناں عیاں نہ ہو جائےزندگی رائیگاں نہ ہو جائےLateef Nazi (b. 1930)
  26. کیا شب غم مری بسر نہ ہوئیتم نہ آئے تو کیا سحر نہ ہوئیLateef Nazi (b. 1930)
  27. کیوں ہو خاموش ماجرا کیا ہےکچھ بتاؤ تمہیں ہوا کیا ہےLateef Nazi (b. 1930)
  28. ہجر کی رات ہے ویرانہ ہے تنہائی ہےدل لگانے کی عجب ہم نے سزا پائی ہےLateef Nazi (b. 1930)
  29. خدا رام ہے اور خدا ایشوروہ بھگوان ہے کل جہاں اس کا گھرVaqar Khaleel (b. 1930)
  30. خوش نما ہے حیات پھولوں کیدیکھنا کائنات پھولوں کیVaqar Khaleel (b. 1930)
  31. دیکھو تو اس موڑ کے آگےچھوٹا سا اسکول ہماراVaqar Khaleel (b. 1930)
  32. سڑک پر ریل تیزی سے چلی ہےہوا دیکھو تو پانی سے جلی ہےVaqar Khaleel (b. 1930)
  33. لہرا رہا ہے دیکھو آکاش پر ترنگاامن و اماں کا پیکر جھنڈا وہ رنگ برنگاVaqar Khaleel (b. 1930)
  34. مناتا موج گر چوہا میں ہوتاسحر سے شام تک پھرتا ہی رہتاVaqar Khaleel (b. 1930)
  35. یہ رہ گزررہ گزار خوباں ہے جس کا ہر موڑ کہکشاں ہےVaqar Khaleel (b. 1930)
  36. کسی کی جب سے جفاؤں کا سلسلہ نہ رہادل حزیں میں محبت کا حوصلہ نہ رہاKaleem Sahasrami (b. 1930)
  37. نہ ہو جو ان کی طبیعت وفا شعار نہیںہمیں تو تلخیٔ دوراں بھی ناگوار نہیںKaleem Sahasrami (b. 1930)
  38. آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گاوقت کا کیا ہے گزرتا ہے گزر جائے گاAhmad Faraz (1931–2008)
  39. اب اور کیا کسی سے مراسم بڑھائیں ہمیہ بھی بہت ہے تجھ کو اگر بھول جائیں ہمAhmad Faraz (1931–2008)
  40. اب شوق سے کہ جاں سے گزر جانا چاہیئےبول اے ہوائے شہر کدھر جانا چاہیئےAhmad Faraz (1931–2008)
  41. اب کیا سوچیں کیا حالات تھے کس کارن یہ زہر پیا ہےہم نے اس کے شہر کو چھوڑا اور آنکھوں کو موند لیا ہےAhmad Faraz (1931–2008)
  42. اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناںیاد کیا تجھ کو دلائیں ترا پیماں جاناںAhmad Faraz (1931–2008)
  43. اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیںجس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیںAhmad Faraz (1931–2008)
  44. ابھی کچھ اور کرشمے غزل کے دیکھتے ہیںفرازؔ اب ذرا لہجہ بدل کے دیکھتے ہیںAhmad Faraz (1931–2008)
  45. اپنی ہی آواز کو بے شک کان میں رکھنالیکن شہر کی خاموشی بھی دھیان میں رکھناAhmad Faraz (1931–2008)
  46. اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیںکیوں نہ اے دوست ہم جدا ہو جائیںAhmad Faraz (1931–2008)
  47. اس قدر مسلسل تھیں شدتیں جدائی کیآج پہلی بار اس سے میں نے بے وفائی کیAhmad Faraz (1931–2008)
  48. اس کا اپنا ہی کرشمہ ہے فسوں ہے یوں ہےیوں تو کہنے کو سبھی کہتے ہیں یوں ہے یوں ہےAhmad Faraz (1931–2008)
  49. اس کو جدا ہوئے بھی زمانہ بہت ہوااب کیا کہیں یہ قصہ پرانا بہت ہواAhmad Faraz (1931–2008)
  50. اس منظر سادہ میں کئی جال بندھے تھےجب اس کا گریبان کھلا بال بندھے تھےAhmad Faraz (1931–2008)