Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Hazaj Musaddas Mahzuf

ہزج مسدس محذوف
Poet
Meter
Clear
  1. کسی کے ساتھ کیا نسبت ہوئی تھیمیں اپنے آپ سے رخصت ہوئی تھیYasmeen Habeeb
  2. مجھے خدشہ ہے اپنی چشم تر سےکہیں پانی گزر جائے نہ سر سےZafar Akbarabadi
  3. غلط فہمی کی سرحد پار کر کےمٹا دو فاصلے ایثار کر کےIbn-e-Mufti
  4. تپش سے بھاگ کر پیاسا گیا ہےسمندر کی طرف صحرا گیا ہےJagdeesh Raj Figar
  5. یہ ناداں ذہن ہے جو سوچتا ہےخلا میں کیا کہیں صوت و صدا ہےJagdeesh Raj Figar
  6. پسے ہیں دل زیادہ تر حنا سےچلا دو گام بھی جب وہ ادا سےمردان علی خاں رانا
  7. دوبارہ معجزہ ہو جائے گا کیاوہ پاگل پھر مرا ہو جائے گا کیاNadeem Sirsivi
  8. بنا بولے ہی سب کچھ جان جائےوہ کاش آنکھوں کا دکھ پہچان جائےVibha Jain 'Khwaab'
  9. جہان رنگ و بو پر چھا رہا ہےہر اک پردے سے وہ جلوہ نما ہےLaxmi Narayan Farigh
  10. بچھڑ کر اب ذرا آزار کھینچوتم اپنے دل میں اک دیوار کھینچوSaa’in Alig
  11. ملا ہے وہ مجھے دل کی بدولتیہ آسانی ہے مشکل کی بدولتYaqoob Saqi
  12. میں خود کو آزمانا چاہتا ہوںہوا پر آشیانہ چاہتا ہوںZafar Mehdi
  13. سفر میں ہم اکیلے تو نہیں تھےمحبت تھی جھمیلے تو نہیں تھےEhsaan Sabz
  14. وہیں پر ہوں جہاں رکتا رہا ہوںمیں اپنے آپ سے اکتا رہا ہوںEhsaan Sabz
  15. ادائیں ہیں جو اس رشک پری میںنہ ڈھونڈے سے ملیں گی وہ کسی میںہاجر دہلوی
  16. عدو پر لطف ہے ہم پر جفا ہےمری جاں کیا یہی رسم وفا ہےہاجر دہلوی
  17. نہیں غم گر خفا سارا جہاں ہےخدا کا شکر ہے وہ مہرباں ہےہاجر دہلوی
  18. کسی سے عشق دشمن کا گلہ کیانہیں جب ربط تو پھر مدعا کیاہاجر دہلوی
  19. بچھا رکھوں میں آنکھیں رہ گزر میںکبھی آ جائیں شاید میرے گھر آپجگر بسوانی
  20. خیال اتنا ستم ایجاد رکھناوفائیں کچھ ہماری یاد رکھنانواب امراوبہادر دلیر
  21. مناتے رہیے ماتم زندگی کانیا انداز ہے یہ خودکشی کاParmod Lal Yakta
  22. وہی سب سے مقدس مدعا ہےجو اب تک ان کہا ہے ان سنا ہےParmod Lal Yakta
  23. اجالوں کی نمائش ہو رہی ہےاندھیروں سے بھی سازش ہو رہی ہےاختر علی اختر
  24. ہے دنیا میں زباں میری اگر بندمگر معنی کے مجھ پر کب ہیں در بندبشیر الدین احمد دہلوی
  25. نظر بن کر تجلی جلوہ گر ہےجہاں بے ساختہ سجدے میں سر ہےDamodar Thakur Zaki
  26. مرا یہ جذبۂ دل کم نہیں ہےمری حسرت میں اب تک خم نہیں ہےGham Bijnori
  27. گداز دل سے پروانہ ہوا خاکجیا بے سوز میں تو کیا جیا خاکحکیم محمد اجمل خاں شیدا
  28. اترتی کیوں یہ ساری جا رہی ہےکہاں میری خماری جا رہی ہےLokesh Kumar Singh
  29. نہیں ملتا دلا ہم کو نشاں تکمکاں ڈھونڈ آئے اس کا لا مکاں تکمیاں داد خاں سیاح
  30. نہیں اپنے تو بیگانے بہت ہیںجہاں میں آئنہ خانے بہت ہیںPaikar Yazdani
  31. ترے ابرو پہ بل آیا تو ہوتاذرا غیروں کو دھمکایا تو ہوتاپیر شیر محمد عاجز
  32. نہ ہو پہلو میں جب دل زندگی کیاارے ہم کیا ہماری دل لگی کیاابومحمد سید حسین سیفی
  33. جو اس کا کھیل تھا یا دل لگی تھیوہی میرے لئے دل کی لگی تھیSabiha Khan
  34. جو سر پر ہے شجر میرا نہیں ہےمکیں ہوں اور گھر میرا نہیں ہےTahira Jabeen
  35. چلو دنیا میں مہکائیں محبتبشر کو آؤ سکھلائیں محبتGauhar Seema
  36. فلک کی رہنمائی دے رہے ہیںپرندے کو رہائی دے رہے ہیںKalicharan Singh
  37. کھلی لاشوں کا قبرستان بن کےبہت چپ ہے زمیں ویران بن کےMadhuvan Rishi Raj
  38. مرا ماضی ہے اک ہتھیار میراطماچہ موت کا ہر وار میراMadhuvan Rishi Raj
  39. لگا ہے روگ جب سے عاشقی کامزہ آنے لگا ہے زندگی کاTabish Dharam Koti
  40. مری زلفیں نہیں کالی گھٹا ہیںمری پیشانی ہے مہتاب جیسیQaisar Ziya Qaisar
  41. یہ اک شان خدا ہے میں نہیں ہوںوہی جلوہ نما ہے میں نہیں ہوںآزاد انصاری
  42. مرے شعروں میں عکس زندگی ہےجو دیکھا ہے سدا لکھا وہی ہےSabeeha Farhat Sambhali
  43. بس اپنے آپ میں الجھا ہوا ہےاسے کہہ دو کہ شعر اچھا ہوا ہےVikas Rana
  44. کوئی لے گا نہیں بدلا ہماراہمیں کو قتل ہے کرنا ہماراVikas Rana
  45. نہ تو ملنے کے اب قابل رہا ہےنہ مج کو وہ دماغ و دل رہا ہےمظہر جان جاناں
  46. ترا کشتہ اٹھایا اقربا نےچلے محشر کو مٹی میں دبانےبیان یزدانی
  47. زیاں ہی ہے زیاں ہم سے نہ پوچھویہ غیروں کی زباں ہم سے نہ پوچھوEhsan Sehgal
  48. مواقع عشق کے وہ اب کہاں ہیںادائیں یار کی درد زباں ہیںEhsan Sehgal
  49. وہ جتنی خود نمائی کر رہا ہےخود اپنی جگ ہنسائی کر رہا ہےNaeem Akhtar Khadimi
  50. میں اپنے ساتھ رہتا ہوں ہمیشہاکیلا ہوں مگر تنہا نہیں ہوںUnknown