وہ جتنی خود نمائی کر رہا ہے
Naeem Akhtar Khadimiوہ جتنی خود نمائی کر رہا ہے
خود اپنی جگ ہنسائی کر رہا ہے
ذرا سا جوش کیا دریا میں آیا
سمندر کی برائی کر رہا ہے
ذرا ہم نے زباں کیا بند کر لی
زمانہ لب کشائی کر رہا ہے
وہ جتنی خود نمائی کر رہا ہے
خود اپنی جگ ہنسائی کر رہا ہے
ذرا سا جوش کیا دریا میں آیا
سمندر کی برائی کر رہا ہے
ذرا ہم نے زباں کیا بند کر لی
زمانہ لب کشائی کر رہا ہے