Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Hazaj Musaddas Mahzuf

ہزج مسدس محذوف
Poet
Meter
Clear
  1. میں اپنے آپ سے بے حد لڑا ہوںتبھی قد سے زیادہ میں بڑا ہوںUmar Farhat (b. 1986)
  2. مری چیخوں سے کمرہ بھر گیا تھاکوئی کل رات مجھ میں مر گیا تھاYasir Khan Inam (b. 1986)
  3. یہ کمرہ کیوں پراگندہ پڑا ہےمکیں پر کون سا دورہ پڑا ہےFaizan Asad (b. 1986)
  4. مری بستی میں جتنی لڑکیاں ہیںخدا کا شکر پردے والیاں ہیںIbrahim Noori (b. 1988)
  5. کچھ ایسا ہو گیا ہے یار اپناگلہ بنتا ہے اب بے کار اپناNaeem Raza Bhatti (b. 1988)
  6. نصیحت کی کتابوں کے بنا ہیںہزاروں لوگ اپنوں کے بنا ہیںYawar Ali (b. 1988)
  7. دل ویران کا ثانی نہیں ہےکسی میں ایسی ویرانی نہیں ہےVikram (b. 1990)
  8. علاج غم وہ پیہم کر رہے ہیںمرے غم خوار ماتم کر رہے ہیںVikram (b. 1990)
  9. دعائے خیر کی پھر کیا کمی ہےدعا گو جب حسین ابن علی ہےLucky farooqi Hasrat (b. 1990)
  10. مرے کمرے کو صحرا کر رہا ہےتمہارا غم کرشمہ کر رہا ہےLucky farooqi Hasrat (b. 1990)
  11. نہ اردو اور نہ ہندی بولتی ہےہم اس تہذیب کے قائل نہیں ہیںLucky farooqi Hasrat (b. 1990)
  12. تجھے پانے کی خواہش پھر جگی ہےمگر افسوس یہ تو خودکشی ہےGaurav Trivedi (b. 1990)
  13. تمہاری یاد میں روئیں نہ جب تکمزہ آتا نہیں جینے کا تب تکGaurav Trivedi (b. 1990)
  14. مری آنکھوں کے جو روشن دیے ہیںتمہاری یاد میں بجھنے لگے ہیںGaurav Trivedi (b. 1990)
  15. دلوں کے زخم بھرتے کیوں نہیں ہیںہم اس پر غور کرتے کیوں نہیں ہیںObaid Haris (b. 1990)
  16. عجب اشکوں کی بارش ہو گئی ہےدلوں کی گرد ساری دھو گئی ہےObaid Haris (b. 1990)
  17. مشینیں کام اپنا کر رہی ہیںہمیں بھی اپنے جیسا کر رہی ہیںObaid Haris (b. 1990)
  18. ہماری ذات میں بستے سبھی ہیںہم اچھے ہیں تو پھر اچھے سبھی ہیںObaid Haris (b. 1990)
  19. انہیں آگے نکل جانے دو حارثؔبلائیں کب سے پیچھا کر رہی ہیںObaid Haris (b. 1990)
  20. یہ کیسا دل ہے کیسی دل لگی ہےترے ہوتے ہوئے بھی کچھ کمی ہےUmr Daraz Hashir (b. 1990)
  21. سمندر میں اتارا جا رہا تھامجھے دھوکے سے مارا جا رہا تھاFaisal Khayyam (b. 1990)
  22. پرانے ٹھاؤں سے رہتی ہے لپٹیغریبی گاؤں سے رہتی ہے لپٹیVijay Rahi (b. 1990)
  23. کسی سے عشق کرنا چاہیئے تھامجھے حد سے گزرنا چاہیئے تھاVijay Rahi (b. 1990)
  24. ہے اتنا مختصر قصہ ہمارایہاں کوئی نہیں اپنا ہماراVijay Rahi (b. 1990)
  25. تجھے اتنا تو دیکھا بھی نہیں ہےتجھے ہم یاد جتنا کر رہے ہیںM.S Mahawar (b. 1991)
  26. عبادت کی فراوانی غزل ہےمحبت ایک روحانی غزل ہےChetan Panchal (b. 1992)
  27. بدلتے پل میں ہم محرم نہیں ہیںتیرے جیسے تو کم سے کم نہیں ہیںGayatri Mehta (b. 1993)
  28. جو کچھ مجھ سے کمایا جا رہا ہےمحض گھر کا کرایہ جا رہا ہےGayatri Mehta (b. 1993)
  29. فقط اس بات پہ دل رو گیا ہےجو میرا تھا نہیں وہ کھو گیا ہےGayatri Mehta (b. 1993)
  30. اسے بیتاب ہو کر سوچتی ہوںمیں اک گلفام اکثر سوچتی ہوںSabeela Inam Siddiqui (b. 1994)
  31. بتا تو اے چمن لایا کہاں سےتری خوشبو تو ملتی ہے فلاں سےAamir Ata (b. 1994)
  32. بنام عشق دل توڑا گیا ہےبنا کر پھر مجھے ڈھایا گیا ہےAamir Ata (b. 1994)
  33. خوشی کا ایک لمحہ چاہئے تھاگھڑی بھر ساتھ تیرا چاہئے تھاAamir Ata (b. 1994)
  34. ترا چہرا اگر اترا ہوا ہےیہاں پر کچھ ہے جو اوچھا ہوا ہےDanish Hayat (b. 1994)
  35. فلک سے گر بلائیں آ رہی ہیںذرا ٹھہرو دعائیں آ رہی ہیںDanish Hayat (b. 1994)
  36. کئی دن سے کوئی ہچکی نہیں ہےوو ہم کو یاد اب کرتی نہیں ہےNadim Nadeem (b. 1994)
  37. وہ خوابوں میں تو آنا چاہتا ہےمگر نیندیں اڑانا چاہتا ہےAaquib Shaad (b. 1994)
  38. کہیں ملتے ہوئے پربت گگن سےکہیں ملتی ہوئی گنگا جمن سےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  39. ہے ان میں کیسا جادو بولتی ہیںتری آنکھیں بھی اردو بولتی ہیںFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  40. پھر اپنا دل جلانا پڑ رہا ہےکہ پچھلا غم پرانا پڑ رہا ہےMaham Khan (b. 1995)
  41. وہی نخرا وہی غصہ تمہاراابھی تک دل نہیں پگھلا تمہاراParaveen Rai (b. 1995)
  42. میں شاعر ہوں تو کیا روتا رہوں گالہو کے داغ ہی دھوتا رہوں گاG. R. Vashishth (b. 1996)
  43. اسے اپنا بنا کر دیکھنا ہےیہ جوکھم بھی اٹھا کر دیکھنا ہےGeetanjali Geet (b. 1997)
  44. اگر کر لیں ترا دیدار آنکھیںتو اچھی کیوں نہ ہوں بیمار آنکھیںUjjawal Vashishtha (b. 1997)
  45. تری خدمات میں بیٹھے ہوئے ہیںکہ سب اوقات میں بیٹھے ہوئے ہیںUjjawal Vashishtha (b. 1997)
  46. کہیں تو ہو طرف داری ہماریکبھی تو پیٹھ ہو بھاری ہماریUjjawal Vashishtha (b. 1997)
  47. مبارک ہوں تجھے خیرات کے گلکھلیں گے پھر مرے حالات کے گلUjjawal Vashishtha (b. 1997)
  48. محبت میں بڑا چھوٹا نہیں ہےمگر ایسا کبھی ہوتا نہیں ہےUjjawal Vashishtha (b. 1997)
  49. نہ منہ میں اک نوالہ جا رہا ہےفقط دھوکے میں ڈالا جا رہا ہےMadhav Jha (b. 1997)
  50. عموماً ہم اکیلے بیٹھتے ہیںوہ بیٹھا ہے تو چلئے بیٹھتے ہیںCharagh Sharma (b. 1998)