Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Mujtass Musamman Makhbun Mahzuf Musakkan

مجتث مثمن مخبون محذوف مسکن
Poet
Meter
Clear
  1. کبھی تمہارا مرا سامنا نہیں ہوتاوگرنہ شہر میں ہر روز کیا نہیں ہوتاVaibhav Kumar (b. 2000)
  2. مری میان میں میرا بیان رہتا ہےمرے جگر میں تو ہندوستان رہتا ہےvatsal rohilla (b. 2000)
  3. نہ جانے نکلے بڑے لوگ ہیں کہاں کی طرفزمیں کی بات ہے اور آنکھ آسماں کی طرفvatsal rohilla (b. 2000)
  4. تمام رات غموں کو نچوڑا جاتا ہےپرانے جال سے باہر نکلنا مشکل ہےAadarsh Dubey (b. 2001)
  5. ذرا سی دیر چراغوں کا دل بہل جائےیہ آفتاب کہیں اور جا کے جل جائےAadarsh Dubey (b. 2001)
  6. کوئی سمجھتا ہے سارے کہاں سمجھتے ہیںتمام لوگ اشارے کہاں سمجھتے ہیںAadarsh Dubey (b. 2001)
  7. گناہ اپنے گناتا ہوں ڈرنے لگتا ہوںخدا کے سامنے جاتا ہوں ڈرنے لگتا ہوںAadarsh Dubey (b. 2001)
  8. مجھے یہ ڈر ہے کہ اب بس یہی نہ کر بیٹھوںتری خوشی میں کہیں خودکشی نہ کر بیٹھوںAadarsh Dubey (b. 2001)
  9. نکل پڑا ہوں میں بے کار راہ الفت میںمجھے پکارتے ہیں خار راہ الفت میںYashvardhan Mishra (b. 2002)
  10. تماشا خود کو جو ہم سوئے دار کرتے ہیںجو شادماں ہیں انہیں سوگوار کرتے ہیںDard Faiz Khan (b. 2003)
  11. تمہاری یاد میں آنکھیں بھگو رہا ہوں میںمگر زمانہ سمجھتا ہے رو رہا ہوں میںDard Faiz Khan (b. 2003)
  12. تمہارے نام کا سکہ اچھال سکتا ہوںتمہیں سلیقے سے میں دیکھ بھال سکتا ہوںAakash Atharv (b. 2003)
  13. جراحتوں کی مہک ہے فضا کے دامن میںہزار پھول کھلے ہیں صبا کے دامن میںEhsan Nanparwi (b. 2010)
  14. تمہارے جسم کی خوشبو گلوں سے آتی ہےخبر تمہاری بھی اب دوسروں سے آتی ہےMunawwar Rana
  15. کبھی خوشی سے خوشی کی طرف نہیں دیکھاتمہارے بعد کسی کی طرف نہیں دیکھاMunawwar Rana
  16. مسرتوں کے خزانے ہی کم نکلتے ہیںکسی بھی سینے کو کھولو تو غم نکلتے ہیںMunawwar Rana
  17. یہ بت جو ہم نے دوبارہ بنا کے رکھا ہےاسی نے ہم کو تماشا بنا کے رکھا ہےMunawwar Rana
  18. تمہاری آنکھوں کی توہین ہے ذرا سوچوتمہارا چاہنے والا شراب پیتا ہےMunawwar Rana
  19. کل اپنے آپ کو دیکھا تھا ماں کی آنکھوں میںیہ آئینہ ہمیں بوڑھا نہیں بتاتا ہےMunawwar Rana
  20. ابھی جو گردش ایام سے ملا ہوں میںسمجھ رہی تھی کسی کام سے ملا ہوں میںSaleem Kausar
  21. بدل گیا ہے سبھی کچھ اس ایک ساعت میںذرا سی دیر ہمیں ہو گئی تھی عجلت میںSaleem Kausar
  22. چراغ یاد کی لو ہم سفر کہاں تک ہےیہ روشنی مری دہلیز پر کہاں تک ہےSaleem Kausar
  23. کبھی ستارے کبھی کہکشاں بلاتا ہےہمیں وہ بزم میں اپنی کہاں بلاتا ہےSaleem Kausar
  24. نہ اس طرح کوئی آیا ہے اور نہ آتا ہےمگر وہ ہے کہ مسلسل دیئے جلاتا ہےSaleem Kausar
  25. وہ جن کے نقش قدم دیکھنے میں آتے ہیںاب ایسے لوگ تو کم دیکھنے میں آتے ہیںSaleem Kausar
  26. شکست دل میں بھی اک زندگی نظر آئیدیا بجھا تو ہمیں روشنی نظر آئیPirzada Qasim
  27. کبھی ہوا تو کبھی خاک رہ گزر ہونامرے نصیب میں لکھا ہے در بہ در ہوناPirzada Qasim
  28. نہ پوچھئے کہ کہا کیا ہے ان کہی کیا ہےعذاب جھیل رہا ہوں سخنوری کیا ہےPirzada Qasim
  29. وہ ایک خواب جو دیکھا گیا تھا عجلت میںاسی کا کرب سمیٹا ہے آج فرصت میںPirzada Qasim
  30. ہے جبر وقت کا قصہ عجب سنائے کونمیں یاد اس کو کروں اور یاد آئے کونPirzada Qasim
  31. یہ حادثہ مجھے حیران کر گیا سر شامجو زخم صبح ملا تھا وہ بھر گیا سر شامPirzada Qasim
  32. دلوں کی اور دھواں سا دکھائی دیتا ہےیہ شہر تو مجھے جلتا دکھائی دیتا ہےAhmad Mushtaq
  33. کہاں کی گونج دل ناتواں میں رہتی ہےکہ تھرتھری سی عجب جسم و جاں میں رہتی ہےAhmad Mushtaq
  34. ہمیں سب اہل ہوس ناپسند رکھتے ہیںکہ ہم نوائے محبت بلند رکھتے ہیںAhmad Mushtaq
  35. یہ ہم غزل میں جو حرف و بیاں بناتے ہیںہوائے غم کے لیے کھڑکیاں بناتے ہیںAhmad Mushtaq
  36. سمجھ کے ظلم کرو اے بتو خدا بھی ہےتمہارے جور و جفا کی کچھ انتہا بھی ہےجمیلہ خدا بخش
  37. کہو تو آج دل بے قرار کیسے ہوشب الم کے ستائے نزار کیسے ہوجمیلہ خدا بخش
  38. ہمارے ساتھ جو یہ کار زندگانی ہےکسی بھٹکتی ہوئی روح کی کہانی ہےBadr Muneer
  39. زمیں پہ صرف اتارا نہیں منیرؔ اس نےپھر اس کے بعد ہمارا خیال بھی رکھاBadr Muneer
  40. میں آج تجھ سے ملاقات کرنے آیا ہوںنئی غزل کی شروعات کرنے آیا ہوںBadr Muneer
  41. بہت سجائے تھے آنکھوں میں خواب میں نے بھیسہے ہیں اس کے لیے یہ عذاب میں نے بھیAitbar Sajid
  42. طلسم زار شب ماہ میں گزر جائےاب اتنی رات گئے کون اپنے گھر جائےAitbar Sajid
  43. اداس ہو گئی شبنم جہاں سحر آئیغم فراق سے پھولوں کی آنکھ بھر آئیFaheem Jogapuri
  44. پڑھی گئی نہ وہ تحریر غم جبینوں سےجو پونچھتی رہی اشکوں کو آستینوں سےFaheem Jogapuri
  45. خیال و فکر کا صدقہ اتارتے رہئےلہو پلا کے غزل کو سنوارتے رہئےFaheem Jogapuri
  46. قبول ہو گئی اس کی دعا تو کیا ہوگااگر وہ بن گیا اک دن خدا تو کیا ہوگاFaheem Jogapuri
  47. نہ پوچھ کیسے گنوائی ہیں انگلیاں ہم نےاک آئنے کی بٹوری ہیں کرچیاں ہم نےFaheem Jogapuri
  48. تمہاری یاد سے یہ رات کتنی روشن ہےنظر میں اتنے ہیں جگنو کہ ہم گنائیں کیاFaheem Jogapuri
  49. شب فراق نہ کاٹے کٹے ہے کیا کیجےنہ صبح ہوئے ہے نہ پو پھٹے ہے کیا کیجےWaliullah Muhib
  50. پئے گناہ ہے تیری پناہ کی تخصیصکہ ہے تجھی پہ ہر اک داد خواہ کی تخصیصمرزا آسمان جاہ انجم