Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Mujtass Musamman Makhbun Mahzuf Musakkan

مجتث مثمن مخبون محذوف مسکن
Poet
Meter
Clear
  1. سوال کرتی ہوئی رات کے علاوہ ہےکہ مجھ میں کوئی مری ذات کے علاوہ ہےDanish Hayat (b. 1994)
  2. عجیب نقش بناتے ہوا گزرتی ہےکہ خد و خال مٹاتے ہوا گزرتی ہےDanish Hayat (b. 1994)
  3. گلی سے گزروں تو اس پر بھی دھیان پڑتا ہےوہ جس کا گھر مرے رستے میں آن پڑتا ہےDanish Hayat (b. 1994)
  4. تمہارے جانے کا ہم کو ملال تھوڑی ہےاداسیوں میں تمہارا خیال تھوڑی ہےNadim Nadeem (b. 1994)
  5. ڈبو کے ملک سے تیرے حساب کا سورجنکالنا ہے ہمیں انقلاب کا سورجAaquib Shaad (b. 1994)
  6. نہیں نہیں یہ مرا عکس ہو نہیں سکتاکسی کے سامنے میں یوں تو رو نہیں سکتاBabar Rehman Shah (b. 1994)
  7. پری سفر میں رمق تک نہیں گئی ہوگیمجھے پتہ ہے دھنک تک نہیں گئی ہوگیVasaf Basit (b. 1994)
  8. تری تلاش کے ماروں کی نیند پوری ہوذرا تو بیٹھ کہ پیروں کی نیند پوری ہوUsama Zoraiz (b. 1994)
  9. ترے کرم سے جو دامن ہمارے بھر جائیںحسد کی آگ میں جل جل کے لوگ مر جائیںFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  10. کبھی زیادہ کبھی کم اداس رہتا ہوںتمہاری یاد میں ہر دم اداس رہتا ہوںFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  11. کسی طرح تو ہمارا وصال ہو جائےاگرچہ اس کے لیے انتقال ہو جائےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  12. ہم ایسے سارے ثبوتوں کو پھاڑ ڈالیں گےہمارے بیچ میں جو بھی دراڑ ڈالیں گےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  13. تمام ریت پہ بکھرا ہے تن اداسی کاوہ لہر ہے یا کوئی پیرہن اداسی کاVijay Sharma (b. 1995)
  14. رہی ہے یوں ہی ندامت مجھے مقدر سےگزر رہی ہے صبا جس طرح مرے گھر سےVijay Sharma (b. 1995)
  15. سحر نہ ہاتھ لگی سو ستارے چھو آئےدعا کرو ہمیں آداب جستجو آئےVijay Sharma (b. 1995)
  16. یہ سانحہ ہے بھلا اور کس کے سر جاناہوا کا وقت سے چلنا فزا ٹھہر جاناVijay Sharma (b. 1995)
  17. نیا نیا ہے سو کہہ لو اسے اکیلا پنپھر اس مرض کے کئی اور نام آئیں گےVijay Sharma (b. 1995)
  18. نظر تو آیا مگر جا بجا نہیں آیازمیں پہ آدمی جیسا خدا نہیں آیاDanish Naqwi (b. 1995)
  19. وہ کتنی دیر کھڑا سوچتا رہا مجھ کوگلے لگا تو پتہ بھی نہیں چلا مجھ کوDanish Naqwi (b. 1995)
  20. مجھے سوال کی شرمندگی سے الجھن تھیوہ میرے پوچھے بنا ہر جواب رکھتا تھاRafia Zainab (b. 1995)
  21. نگاہ یار کا مجھ پہ خمار رہنے دواب ان کے عشق کا مجھ کو شکار رہنے دوMaham Khan (b. 1995)
  22. مقابلے کے نہ ہم دشمنی کے قابل ہیںذہین لوگ ہیں بس عاشقی کے قابل ہیںSabahat Urooj (b. 1995)
  23. سفر کی شرط پہ جو بھی بنی گزاری ہےبدل بدل کے جگہ زندگی گزاری ہےDaniyal Zaman (b. 1996)
  24. میں جانتا ہوں کہ اک دن یہاں سے نکلے گیہماری روح بدن کے مکاں سے نکلے گیOm Awasthi (b. 1996)
  25. شراب‌ نوشی ہے دن رات شغل بادہ ہےتباہ کرنے کا خود کو مرا ارادہ ہےYasir Rampuri (b. 1996)
  26. نا احترام کا بس احترام کر بیٹھےہم اپنے کرب کا خود انتظام کر بیٹھےMaaham Shah (b. 1997)
  27. نصیب میں ہے جدائی تو رونا دھونا کیاہے ساری چیز پرائی تو رونا دھونا کیاAamir Shauqi (b. 1997)
  28. جہان گریہ جو آدم کو خلد کا دکھ ہےاسی لحاظ سے دھرتی ہوا خلا دکھ ہےOsama Khalid (b. 1998)
  29. درون خواب کوئی شکل مسکراتی ہےمیں چپ رہوں تو مرے ساتھ گنگناتی ہےOsama Khalid (b. 1998)
  30. ڈرا رہی تھی مجھے اور ڈر لیا میں نےپھر ایک روز محبت کا سر لیا میں نےOsama Khalid (b. 1998)
  31. کوئی ملال ہوں دکھ ہوں بتاؤ کیا ہوں میںدنوں کے بعد کسی شخص کو دکھا ہوں میںOsama Khalid (b. 1998)
  32. تمہارا کیا ہے تمہیں صرف گیان دینا ہےہماری سوچو ہمیں امتحان دینا ہےCharagh Sharma (b. 1998)
  33. تمہیں یہ غم ہے کہ اب چٹھیاں نہیں آتیںہماری سوچو ہمیں ہچکیاں نہیں آتیںCharagh Sharma (b. 1998)
  34. نہیں تھا کوئی گلہ آگ کو روانی سےہوا تھی جس نے لیا انتقام پانی سےPallav Mishra (b. 1998)
  35. یہ جسم تنگ ہے سینے میں بھی لہو کم ہےدل اب وہ پھول ہے جس میں کہ رنگ و بو کم ہےPallav Mishra (b. 1998)
  36. روانگی میں سمے کا خیال کرتے ہیںپھر اس کو بھیج کے پہروں ملال کرتے ہیںBalmohan panday (b. 1998)
  37. سمے سے پہلے بھلے شام زندگی آئےکسی طرح بھی اداسی کا گھاؤ بھر جائےBalmohan panday (b. 1998)
  38. تری طلب کا سبب صرف خالی پن تو نہیںکہ تجھ سے رابطہ میرا ضرورتاً تو نہیںBalmohan panday (b. 1998)
  39. پری کے آنے کے امکان بنتے جاتے ہیںیہ دشت سارے گلستان بنتے جاتے ہیںOsaama ameer (b. 1998)
  40. عجیب رات تھی وہ رات میں نہیں آیاکہ میرے خواب طلسمات میں نہیں آیاOsaama ameer (b. 1998)
  41. کبھی کبھی میں انہیں دل میں آن رکھتا ہوںپھر ایک خواب میں دونوں جہان رکھتا ہوںOsaama ameer (b. 1998)
  42. پرندے اس کے لیے ہیں رسول اس کا ہےہماری بات میں ہر دم شمول اس کا ہےSaba Tabish (b. 1999)
  43. ترے دماغ میں بچپن کی لاش تھوڑی ہےمری طرح تجھے فکر معاش تھوڑی ہےSaba Tabish (b. 1999)
  44. حصار ہجر کے جغرافیے سمجھ آئےجب اپنے دور ہوئے مرثیے سمجھ آئےSaba Tabish (b. 1999)
  45. میں اس لئے بھی کسی سے وفا نہیں کرتانہیں ہے ایسا کوئی جو دغا نہیں کرتاVihan Gupta Garg (b. 1999)
  46. ہمارے جینے کی آسانی چھین لیتا ہےجگا کے پیاس خدا پانی چھین لیتا ہےVihan Gupta Garg (b. 1999)
  47. ذرا سی بات پہ آنکھیں بھگونے لگتے تھےہمارے جیسے خوشی میں بھی رونے لگتے تھےZaheen Lakhnawi (b. 1999)
  48. بھلے سکوت میں ٹوٹے یا کو بہ کو ٹوٹےمیں چاہتا ہوں کہ اندر کی ہاؤ ہو ٹوٹےKaif Uddin Khan (b. 2000)
  49. حسین خواب کے نقش و نگار کیوں ٹوٹےخلاف باعث تعبیر تھے سو یوں ٹوٹےKaif Uddin Khan (b. 2000)
  50. تجھے اے دوست مرا ترجمان ہونا ہےترے ہی لب سے مرا غم بیان ہونا ہےVaibhav Kumar (b. 2000)