Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Khafif Musaddas Makhbun Mahzuf Maqtu'

خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
Poet
Meter
Clear
  1. خواب کی پر فریب دنیا میںخواہشوں سے سکون پائیں کیاSaba Mumtaz Bano (b. 1985)
  2. دے دیا جو مقام اس کا ہےدل کی بستی میں نام اس کا ہےSaba Mumtaz Bano (b. 1985)
  3. غم زدہ زندگی ہماری ہےچاہے دنیا بہت ہی پیاری ہےSaba Mumtaz Bano (b. 1985)
  4. دے رہا تھا کہیں سدا کوئیدور تک پر نہیں دکھا کوئیYachana Phansal (b. 1985)
  5. آسماں ہو کے بھی زمیں ہونااک یہی ہے ترے قریں ہوناUmar Farhat (b. 1986)
  6. اپنا انکار کر چکا ہوں میںکار دشوار کر چکا ہوں میںUmar Farhat (b. 1986)
  7. اس کے چہرے کو دیکھتا ہوں میںاور اک آہ کھینچتا ہوں میںUmar Farhat (b. 1986)
  8. قافلہ جب رکا ہوا ہوگاسارا منظر تھکا ہوا ہوگاUmar Farhat (b. 1986)
  9. قصۂ غم سنا ہوا سا ہےیہ فسانہ رٹا ہوا سا ہےUmar Farhat (b. 1986)
  10. کاغذی تھیں جلا کے رکھ دی ہیںساری چڑیاں اڑا کے رکھ دی ہیںUmar Farhat (b. 1986)
  11. کوئی رنج و الم نہیں ہوں گےہم پہ ظلم و ستم نہیں ہوں گےUmar Farhat (b. 1986)
  12. یہ بھلا کیسی انکساری ہےزندگی خاک میں گزاری ہےUmar Farhat (b. 1986)
  13. کیسے جی پاؤں گا جدا ہو کرجا رہا ہے کوئی خفا ہو کرFaizan Asad (b. 1986)
  14. کہہ دیا یوں ہی بے وفا مجھ کوبات آخر ہے کیا بتا مجھ کوChitra Bhardwaj suman (b. 1986)
  15. ایک حسرت میں ڈھل کے ڈستی ہےابر سے بیکلی برستی ہےObaidurrahman Niyazi (b. 1987)
  16. ساری دنیا گنوا کے بیٹھا ہوںاپنی دنیا بنا کے بیٹھا ہوںObaidurrahman Niyazi (b. 1987)
  17. بے ثمر صحبتوں سے بہتر ہیںرنجشیں الفتوں سے بہتر ہیںQamar Aasi (b. 1987)
  18. جس کی خاطر سجائی محفل ہےکیوں رسائی اسی کی مشکل ہےIbrahim Noori (b. 1988)
  19. کس قدر خوش نصیب ہوتے ہیںجو شریف و نجیب ہوتے ہیںIbrahim Noori (b. 1988)
  20. بے سبب چاک پر دھرے تھے ہمبنتے بنتے بھی کیا بنے تھے ہمCharagh Barelvi (b. 1988)
  21. راستے گھر تمام پتھر کےہر طرف تام جھام پتھر کےCharagh Barelvi (b. 1988)
  22. سچ چھپاتی رہی ہوا یعنیدشت کا حال اور تھا یعنیCharagh Barelvi (b. 1988)
  23. یوں بھی میرا بیاں الگ ہے کچھکیوں کہ میری زباں الگ ہے کچھCharagh Barelvi (b. 1988)
  24. کوئی پل جی اٹھے اگر ہم بھیدم نہ لے پائے گا یہاں دم بھیNaeem Raza Bhatti (b. 1988)
  25. لوگ جنت میں جا رہے ہوں گےاور ہم سٹپٹا رہے ہوں گےNaeem Raza Bhatti (b. 1988)
  26. کتنے گرداب کھو گئے مجھ میںمیرے سب خواب کھو گئے مجھ میںOsama Zakir (b. 1988)
  27. موت آکر کھڑی ہے سرہانےآج بھی آ گیا وہ تڑپانےYawar Ali (b. 1988)
  28. اس مسافت میں کتنے در گزرےتیری منزل سے ہم کدھر گزرےAamir Azher (b. 1989)
  29. ناز پر یہ گداز کیسے ہےتو حقیقت مجاز کیسے ہےAamir Azher (b. 1989)
  30. لوگ سارے بھلے نہیں ہوتےہاں مگر سب برے نہیں ہوتےChitransh Khare (b. 1989)
  31. نیند نگری میں پھر اجالا ہےخواب مہمان آنے والا ہےVikram (b. 1990)
  32. چیز رکھتے ہی دھم سے گرتی ہےعشق کی میز آڑی ترچھی ہےLucky farooqi Hasrat (b. 1990)
  33. سیل اشک حزیں بھی کچھ ہےپر مری آستین بھی کچھ ہےLucky farooqi Hasrat (b. 1990)
  34. جسم تھکتا رہا مگر نکلےاک سفر سے کئی سفر نکلےGaurav Trivedi (b. 1990)
  35. سچ ہے تم کو ملا نہیں ہوں میںہاں مگر گمشدہ نہیں ہوں میںGaurav Trivedi (b. 1990)
  36. غم ہے یا پھر یہ غم شناسی ہےمیرے اندر بہت اداسی ہےUmr Daraz Hashir (b. 1990)
  37. یہ جو اک دائرہ بنایا ہےآگہی کا سرا بنایا ہےUmr Daraz Hashir (b. 1990)
  38. برف رت کا جو گھاؤ ہوتا ہےاس کا مرہم الاؤ ہوتا ہےFaisal Khayyam (b. 1990)
  39. درد ہی سے فقط بنی ہو کیازندگی اتنی ہی بری ہو کیاYamit Punetha Zaif (b. 1990)
  40. راز کتنے دبا گئی مٹیاچھے اچھوں کو کھا گئی مٹیYamit Punetha Zaif (b. 1990)
  41. بے قراری کو بے قراری ہےکس کے گھر جاؤں کس کی باری ہےOm Bhutkar Maghloob (b. 1991)
  42. دل میں کچھ کچھ تھکان ہے پیارےپھر بھی محفل جوان ہے پیارےOm Bhutkar Maghloob (b. 1991)
  43. سب کو خود سے بچا رہا ہوں میںاپنا نقشہ مٹا رہا ہوں میںOm Bhutkar Maghloob (b. 1991)
  44. شام کا انتظار کرتا ہوںمیں اندھیرے سے پیار کرتا ہوںOm Bhutkar Maghloob (b. 1991)
  45. گر مجھے سادہ دل بنایا تھاتو بھلا کیوں جہاں میں لایا تھاOm Bhutkar Maghloob (b. 1991)
  46. نیند کو نیند آئے جاتی ہےرات مجھ کو جگائے جاتی ہےOm Bhutkar Maghloob (b. 1991)
  47. اک نظر آر پار کر دیکھیںروح کو جسم اتار کر دیکھیںM.S Mahawar (b. 1991)
  48. جس کی چاہت میں گمشدہ ہوں میںوہ سمجھتی ہے بے وفا ہوں میںM.S Mahawar (b. 1991)
  49. یہ زمیں آسمان رہنے دےکوئی تو سائبان رہنے دےOm Prakash Meghwanshi (b. 1991)
  50. وقت کے ساتھ ساتھ چلنا تھاخود کو تھوڑا بہت بدلنا تھاA.R Sahil 'Aleeg' (b. 1992)