ادا و ناز کا اس کے کبھی جواب نہ تھا

Mah Lakhnavi

ادا و ناز کا اس کے کبھی جواب نہ تھا

وہ جب بھی فتنہ تھا جب عالم شباب نہ تھا