طاقت ساری آپ کے بس میں
Yahya Amjadطاقت ساری آپ کے بس میں
ساری ذہانت آپ کی ہے
ہم مجبور نہتے سارے
پھر بھی ہمارے
ساتھ ہیں سب تاریخ کے دھارے
شب کے سب اسرار تمہارے
صبح کا نور ہمارا ہے
گم رستوں پر خون کے چھینٹے
راہ دکھاتے تارے ہیں
طاقت ساری آپ کے بس میں
ساری ذہانت آپ کی ہے
ہم مجبور نہتے سارے
پھر بھی ہمارے
ساتھ ہیں سب تاریخ کے دھارے
شب کے سب اسرار تمہارے
صبح کا نور ہمارا ہے
گم رستوں پر خون کے چھینٹے
راہ دکھاتے تارے ہیں