ظالم دم نزع نہ آیا افسوس

آسی الدنی

ظالم دم نزع نہ آیا افسوس

افسانۂ غم نہ سننے پایا افسوس

تھی جذبۂ دل سے ہم کو آسیؔ امید

افسوس عجب فریب کھایا افسوس