الفت میں مرے تو زندگی ملتی ہے
آسی الدنیالفت میں مرے تو زندگی ملتی ہے
غم لاکھ سہے تو ایک خوشی ملتی ہے
ہر شمع کو بزم دہر میں اے آسیؔ
جلنے ہی کے بعد روشنی ملتی ہے
الفت میں مرے تو زندگی ملتی ہے
غم لاکھ سہے تو ایک خوشی ملتی ہے
ہر شمع کو بزم دہر میں اے آسیؔ
جلنے ہی کے بعد روشنی ملتی ہے