Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Mujtass Musamman Makhbun Mahzuf

مجتث مثمن مخبون محذوف
Poet
Meter
Clear
  1. گزشتہ رات مجھے روح تک رسائی ہوئیبراہ راست کسی دل سے آشنائی ہوئیOzair Yusuf (b. 1989)
  2. مری نظر کا شرر اپنا کام کرنے لگابجھا چراغ مرے دیکھنے سے جلنے لگاOzair Yusuf (b. 1989)
  3. مکیں کے ہوتے ہوئے رابطہ مکاں سے ہوامکالمہ جو ہوا بھی تو بے زباں سے ہواOzair Yusuf (b. 1989)
  4. دعا کی نرم پناہوں میں جا کے لیٹ گیامیں بھیک مانگتے شاہوں میں جا کے لیٹ گیاLucky farooqi Hasrat (b. 1990)
  5. دیار میر تقی میرؔ کو سلام کرویہاں خدائے سخن گاہ گاہ بیٹھتے ہیںLucky farooqi Hasrat (b. 1990)
  6. زمیں نہیں تھی زمیں پر کوئی مکاں نہیں تھامیں ان دنوں بھی کہیں تھا جب آسماں نہیں تھاUmr Daraz Hashir (b. 1990)
  7. گزشتہ خواب کی تعبیر میں لگا ہوا تھامیں اس کو چھونے کی تدبیر میں لگا ہوا تھاUmr Daraz Hashir (b. 1990)
  8. سنو کہ عشق و محبت کا تاجدار ہوں میںمحبتوں کے سفینے پہ اب سوار ہوں میںDanish Asari (b. 1991)
  9. حصار نکہت گل میں سر بہار تھا میںوہ دن بھی کیا تھے کہ اک اپسرا کا یار تھا میںQamar Malal (b. 1992)
  10. ڈھلی جو رات بہت دیر مسکرائی صبافضا کو دے کے گئی آج پھر بدھائی صباA.R Sahil 'Aleeg' (b. 1992)
  11. تمہارے غم کی اداسی قلیل کرتے ہوئےمیں جی رہا ہوں محبت طویل کرتے ہوئےAadil Rahi (b. 1993)
  12. سمندروں کے سفر پر ہیں رہنما بھی نہیںہم ایسے لوگوں کی کشتی کا ناخدا بھی نہیںQamar Abbas Qamar (b. 1993)
  13. مرے دماغ پہ آسیب کا اثر تو نہیںگماں گزرتا ہے یہ دشت میرا گھر تو نہیںQamar Abbas Qamar (b. 1993)
  14. بہت غرور تھا سورج کو اپنی شدت پرسو ایک پل ہی سہی بادلوں سے ہار گیاQamar Abbas Qamar (b. 1993)
  15. یہ احتجاج عجب ہے خلاف تیغ ستمزمیں میں جذب نہیں ہو رہا ہے خوں میراQamar Abbas Qamar (b. 1993)
  16. دیے کی آخری خواہش کا احترام کروتمام شہر جلانے کا اہتمام کروDanish Hayat (b. 1994)
  17. وہ حسن آنکھ سے دیکھا ہوا یقین مجھےاگرچہ روز بتاتے تھے زائرین مجھےDanish Hayat (b. 1994)
  18. قدم قدم پہ کھڑی ہے ہوا پیام لیےکہ آ رہی ہے خزاں اپنا انتظام لیےFaiz rahil Khan (b. 1994)
  19. جب آئنوں کو بھی دھندلا دکھائی دینے لگامیں اپنے آپ ہی اپنی صفائی دینے لگاFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  20. تمہارے جیسا نہ دیکھا کوئی مرے ہمدمحسین یوں تو جہاں میں مجھے ہزار ملےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  21. ترے غرور مرے ضبط کا سوال رہابکھر بکھر کے تجھے چاہنا کمال رہاVijay Sharma (b. 1995)
  22. ضعیف روح ہوئی پر بدن ڈھلا کہ نہیںکے تیرے دیس تیرا راستہ بنا کہ نہیںVijay Sharma (b. 1995)
  23. کبھی کبھی تو نہ ہوگی کبھی ہوا کرے گیضرور تجھ کو کسی کی کمی ہوا کرے گیDanish Naqwi (b. 1995)
  24. دھوئیں میں اڑ گئیں سانسیں سگار ختم ہوااسی کے ساتھ ترا انتظار ختم ہواOm Awasthi (b. 1996)
  25. طویل رات کی گہرائیوں میں کچھ بھی نہیںیقیں نہیں تو شناسائیوں میں کچھ بھی نہیںOm Awasthi (b. 1996)
  26. طویل عشق کی چاہت تھی مختصر نہ ملاہمارے جیسوں کو یہ تحفہ عمر بھر نہ ملاOm Awasthi (b. 1996)
  27. پھر اس کے بعد تو سات آسماں اداس رہےوہ چاہتا تھا میرا سائباں اداس رہےG. R. Vashishth (b. 1996)
  28. سیاہ کمرے میں جب صبح کا اجالا ہوازمین بوس ہوا میں فلک سے ٹپکا ہواOsama Khalid (b. 1998)
  29. چمن میں کون ببولوں کی ڈال کھینچتا ہےیہاں جو آتا ہے پھولوں کے گال کھینچتا ہےCharagh Sharma (b. 1998)
  30. خطائیں اس لئے کرتا ہوں میں کہ جانتا ہوںسزا مجھے ہی ملے گی خطا کروں نہ کروںCharagh Sharma (b. 1998)
  31. وہ شانت بیٹھا ہے کب سے میں شور کیوں نہ کروںبس ایک بار وہ کہہ دے کہ چپ تو چوں نہ کروںCharagh Sharma (b. 1998)
  32. ثبات دل تھا مگر بیقرار ہو گیا تھاوہ نور میری حرارت سے نار ہو گیا تھاPallav Mishra (b. 1998)
  33. قریب آنے لگا وہ تو رات گہری ہوئیوہ رات ٹھہری رہی جب تلک دوپہری ہوئیPallav Mishra (b. 1998)
  34. وہ بار فرض تکلف مجھی کو ڈھونا پڑااسے رلانے کی خاطر مجھے بھی رونا پڑاPallav Mishra (b. 1998)
  35. ترے لبوں میں مرے یار ذائقہ نہیں ہےہزار بوسے ہیں ان پر پہ اک دعا نہیں ہےPallav Mishra (b. 1998)
  36. ترے خیال کا دامن سخن نے تھام لیافراق میں بھی محبت سے خوب کام لیاBalmohan panday (b. 1998)
  37. زمیں پہ بیٹھ کے بے اختیار ڈھونڈھتا ہوںمیں آسمان کا گرد و غبار ڈھونڈھتا ہوںOsaama ameer (b. 1998)
  38. تمہارا ہاتھ تمہاری جبین چومتا ہےیہ کون ہے جو بدن دل نشین چومتا ہےUmood Abrar Ahmad (b. 1999)
  39. فساد کرتے ہوئے ہر کسی سے بھول ہوئیحسد میں ڈوب چکے آدمی سے بھول ہوئیVaibhav Kumar (b. 2000)
  40. تمام نیکیاں دریا میں ڈالنے کے لیےنکل پڑے ہیں سمندر کھنگالنے کے لیےAadarsh Dubey (b. 2001)
  41. مرا کلیجہ مرے منہ کو آ نہ جائے کہیںتمہارے جانے کا احساس کھا نہ جائے کہیںYasir Guman (b. 2001)
  42. اجل کے ساتھ چلے ہیں یوں انتظار کے بعدوفا کے قحط پڑیں گے وفا شعار کے بعدVicky Malik (b. 2003)
  43. مرے جنوں کو ہے طوفان رنگ و بو کی تلاشفروغ آتش گل کو مرے لہو کی تلاشEhsan Nanparwi (b. 2010)
  44. نسیم صبح تو کیا تند خو ہوا بھی نہیںیہ کیا ستم ہے کہ وہ مجھ سے اب خفا بھی نہیںEhsan Nanparwi (b. 2010)
  45. یہ بات کون سمجھتا غم آشنا کے سواحیات کچھ بھی نہیں ہے تری رضا کے سواEhsan Nanparwi (b. 2010)
  46. انا ہوس کی دکانوں میں آ کے بیٹھ گئیعجیب مینا ہے شکروں میں آ کے بیٹھ گئیMunawwar Rana
  47. تھکن کو اوڑھ کے بستر میں جا کے لیٹ گئےہم اپنی قبر مقرر میں جا کے لیٹ گئےMunawwar Rana
  48. تمام جسم کو آنکھیں بنا کے راہ تکوتمام کھیل محبت میں انتظار کا ہےMunawwar Rana
  49. طلسم خانۂ اسباب میرے سامنے تھامرا ہی دیکھا ہوا خواب میرے سامنے تھاSaleem Kausar
  50. کہانی لکھتے ہوئے داستاں سناتے ہوئےوہ سو گیا ہے مجھے خواب سے جگاتے ہوئےSaleem Kausar