Poetry
Mujtass Musamman Makhbun Mahzuf
مجتث مثمن مخبون محذوف- جو فن سے فکر کی تدبیر گفتگو کرے گیتو گونگی بہری بھی تصویر گفتگو کرے گیFaiz Khalilabadi (b. 1980)
- کسی کا سایا نہ آنچل ہمارے ساتھ ہواتمہارے بعد بہت چھل ہمارے ساتھ ہواFaiz Khalilabadi (b. 1980)
- لگا کہ جیسے کسی کانپتے ہرن کو چھواہمارے ہاتھوں نے جب پھول سے بدن کو چھواFaiz Khalilabadi (b. 1980)
- نہ جانے کس کے سہارے بدن سے لگ گیا ہےتمہارا روگ ہمارے بدن سے لگ گیا ہےFaiz Khalilabadi (b. 1980)
- نیا سخن نئے طرز سخن میں رکھ دیا ہےجو بے وطن تھے انہیں بھی وطن میں رکھ دیا ہےFaiz Khalilabadi (b. 1980)
- ہوا کو تھام لیں خوشبو کا اہتمام کریںسنور لیا ہو تو ہم چاند سے کلام کریںRabia Basri (b. 1980)
- ترے فراق کے قصے ترے وصال کے دکھبھلا نہ پائے ہم اب تک وہ ماہ و سال کے دکھM. Usman Shakir (b. 1980)
- تمام رات مسلسل ایاغ چلتا رہادرون قلب مسلسل چراغ جلتا رہاParveen Shaghaf (b. 1980)
- اداسیوں کا ہمیں آسرا شروع سے ہےیہ عارضہ ہے تو پھر عارضہ شروع سے ہےBabar Ali Asad (b. 1980)
- اجالے ملتے بھلا کیسے رات کاٹنے سےکہ تیرگی نہیں گھٹتی چراغ بانٹنے سےEhsaan Ghaman (b. 1981)
- جبین شوق پہ گرد ملال چاہتی ہےمری حیات سفر کا مآل چاہتی ہےGhalib Ayaz (b. 1981)
- جہاں خراب سہی ہم بدن دریدہ سہیتری تلاش میں نکلے ہیں پا بریدہ سہیGhalib Ayaz (b. 1981)
- کبھی گمان کبھی اعتبار بن کے رہادیار چشم میں وہ انتظار بن کے رہاGhalib Ayaz (b. 1981)
- بلا کی دھوپ میں ایسے بھی جسم جلتا رہابدن کا سایہ جو اپنے سروں سے ڈھلتا رہاNabeel Ahmad Nabeel (b. 1982)
- جلن کے خوف سے باہر نکل سکو تو چلوبچھی ہے دھوپ ہی رستوں میں چل سکو تو چلوNabeel Ahmad Nabeel (b. 1982)
- چراغ ظلمت بے نور میں جلانا تراپسند آیا نہ لوگوں کو آستانہ تراNabeel Ahmad Nabeel (b. 1982)
- فلک بنایا گیا ہے زمیں بنائی گئیاماں کی کوئی جگہ ہی نہیں بنائی گئیNabeel Ahmad Nabeel (b. 1982)
- کسی کو خار کسی سانس کو ببول کیاجو ہم نے کار محبت کیا فضول کیاNabeel Ahmad Nabeel (b. 1982)
- ہزار کوشش پیہم کے باوجود ہمیںتمام عمر کوئی دوست با وفا نہ ملاNabeel Ahmad Nabeel (b. 1982)
- بڑے خلوص سے اپنا بنا لیا تھا مجھےتمہارے ہجر نے زندہ بچا لیا تھا مجھےJahanzeb Sahir (b. 1983)
- خدا کے ذکر میں مشغول ہیں جو مست پہاڑسمجھ گئے ہیں یقیناً ادائے وقت پہاڑFaisal Nadeem Faisal (b. 1983)
- زمین ہجر میں گردن تلک گڑا ہوا ہوںمیں تجھ کو ہار کے اب سوچ میں پڑا ہوا ہوںFaisal Nadeem Faisal (b. 1983)
- سراب و دشت وہی ساربان تیسرا ہےسفر کے ساتھ بندھا امتحان تیسرا ہےFaisal Nadeem Faisal (b. 1983)
- کچھ ایسا ربط مسلسل رہا شعور سے بھیکہ خوف آنے لگا عشق کے وفور سے بھیFaisal Nadeem Faisal (b. 1983)
- قبیلہ عشق کا میرے خلاف ہو رہا تھاروایتوں سے بڑا انحراف ہو رہا تھاTahir Baloch (b. 1983)
- یہ دل بھی ڈوب گیا سیڑھیاں اترتے ہوئےسنی نہ کوئی صدا سیڑھیاں اترتے ہوئےTahir Baloch (b. 1983)
- حسین خواب دکھایا دکھا کے چھوڑ دیاکسی نے اپنا بنایا بنا کے چھوڑ دیاAalam Nizami (b. 1984)
- میں رفعتوں کی انوکھی مثال ہونے لگایہ آسماں مرے کاندھوں کی شال ہونے لگاYawar Azeem (b. 1984)
- کبھی سکون کبھی ہم گھٹن کی نذر ہوئےہم ایسے لوگ تو اپنے ہی من کی نذر ہوئےAadil Farhat (b. 1984)
- کوئی کمال ہوا پھر نہ اس کمال کے بعدکہ ایک شخص نہ بھایا ترے وصال کے بعدAadil Farhat (b. 1984)
- میں جل گیا تھا جسے راستہ دکھاتے ہوئےاسے ترس نہیں آیا مجھے بجھاتے ہوئےAadil Farhat (b. 1984)
- دیار شوق میں آئے تھے ایک خواب کے ساتھگزر رہی ہے مسلسل کسی عذاب کے ساتھZaeem Rasheed (b. 1984)
- اسی لئے تو مسافر تو سوگوار نہیںکہ تو نے قافلے دیکھیں ہیں پر غبار نہیںVarun Anand (b. 1985)
- کوئی مثال نہیں ہے تری مثال کے بعدمیں بے خیال ہوا ہوں ترے خیال کے بعدVarun Anand (b. 1985)
- ترا غرور عبث انتہائی سطح پہ ہےبلندی پر بھی وہی ہے جو کھائی سطح پہ ہےParas Mazari (b. 1985)
- تمہارے گھر پہ میں آ تو نہیں رہا مرے دوستگھما پھرا کے بتاؤ نہ راستہ مرے دوستParas Mazari (b. 1985)
- کسی سے اتنی محبت بھی یار ٹھیک نہیںاس ایک شخص کا اتنا خمار ٹھیک نہیںYachana Phansal (b. 1985)
- بڑے سلیقے سے اب ہم کو جھوٹ بولنا ہےمرے نہ کوئی فقط اتنا زہر گھولنا ہےYasir Khan Inam (b. 1986)
- زمیں بنائی گئی آسماں بنایا گیابرائے عشق یہ سارا جہاں بنایا گیاYasir Khan Inam (b. 1986)
- مجھے وہ غم ہے کہ ساری زمین رونے لگےجو اشک پونچھ دوں تو آستین رونے لگےYasir Khan Inam (b. 1986)
- بچھڑ گئے تو یہ دل عمر بھر لگے گا نہیںلگے گا لگنے لگا ہے مگر لگے گا نہیںUmair Najmi (b. 1986)
- ملا رہا ہوں ترا حسن کائنات کے ساتھفیزکس کھول کے بیٹھا ہوں دینیات کے ساتھFaizan Hashmi (b. 1986)
- سنا تو ہوگا ہی سرکار جھوٹ بولتے ہیںنہاں نہیں سر بازار جھوٹ بولتے ہیںFaizan Asad (b. 1986)
- کچھ ایسے چشم تمنا کو آزمایا گیاکسی بھی عکس کو پورا نہیں دکھایا گیاQamar Aasi (b. 1987)
- خریدنے کا نئے پھول کچھ ارادہ نئیںکسے ملیں کہ ہمارا کسی سے وعدہ نئیںFaisal Imam Rizvi (b. 1988)
- نئی زمین عطا ہو نیا مکاں بھی بنےہمارے ہجر کا کچھ منفرد نشاں بھی بنےFaisal Imam Rizvi (b. 1988)
- یقین جاتا رہا اعتبار ختم ہواتمہارے عشق کا سارا خمار ختم ہواFaisal Imam Rizvi (b. 1988)
- میں رات سست عناصر سے تنگ آ گیا تھامری حیات فسردہ میں رنگ آ گیا تھاOsama Zakir (b. 1988)
- بدن اتار کے کپڑے بدل رہا ہے کوئینئی سرشت پہن کر نکل رہا ہے کوئیAamir Azher (b. 1989)
- اسے لگا تھا کسی اور ہی گلی میں ہواجو حادثہ تھا خبر میں مری گلی میں ہواOzair Yusuf (b. 1989)