Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Ramal Musamman Makhbun Mahzuf Maqtu'

رمل مثمن مخبون محذوف مقطوع
Poet
Meter
Clear
  1. میں تو اتنا بھی سمجھنے سے رہا ہوں قاصرراہ تکنے کے سوا آنکھ کا مقصد کیا ہےIdris Azad
  2. شعرا میں نہ ہو کیوں شعر ہمارا اونچاکہ قد یار کا مضمون ہے باندھا اونچاکشن کمار وقار
  3. تہمت حسرت پرواز نہ مجھ پر باندھےوجہ کیا کھول کے صیاد نے پھر پر باندھےرند لکھنوی
  4. مجھ بلانوش کو تلچھٹ بھی ہے کافی ساقیبھر دے چلو میں جو ہو شیشے میں باقی ساقیرند لکھنوی
  5. دل کی تسکین کو کافی ہے پریشاں ہوناہے توکل بخدا بے سر و ساماں ہوناساحر دہلوی
  6. دیجئے رخصت بوسہ نہیں لے بیٹھیں گےپیارے یہ یاد رہے جان بھی دے بیٹھیں گےمیر اثر
  7. گرچہ دل میں ہی سدا جان جہاں رہتے ہوپر بظاہر نہیں معلوم کہاں رہتے ہومیر اثر
  8. تازہ آزار کا ارمان کہاں جاتا ہےپھر ستا لے ترے قربان کہاں جاتا ہےمبارک عظیم آبادی
  9. کیوں کیا کرتے ہیں آہیں کوئی ہم سے پوچھےکر گئیں کیا وہ نگاہیں کوئی ہم سے پوچھےمبارک عظیم آبادی
  10. ہے ترے داغ سے تر سینۂ سوزاں میراآب و رنگ آگ سے رکھتا ہے گلستاں میراانعام اللہ خاں یقین
  11. یار کب دل کی جراحت پہ نظر کرتا ہےکون اس کوچے میں جز تیرے گزر کرتا ہےانعام اللہ خاں یقین
  12. جس قدر ضبط کیا اور بھی رونا آیایہ طبیعت نہیں آئی کوئی دریا آیاقربان علی سالک بیگ
  13. رونقوں پر ہیں بہاریں ترے دیوانوں سےپھول ہنستے ہوئے نکلے ہیں نہاں خانوں سےافسر میرٹھی
  14. موسم برسات کی صبحافسر میرٹھی
  15. راہنما بن جاؤںافسر میرٹھی
  16. تری تیغ ابرو کی ٹک سامنے کر دیکھیں توبچے خورشید بھی رکھ منہ پہ سپر دیکھیں تومرزا اظفری
  17. دوستی میں تری بس ہم نے بہت دکھ جھیلےکون نت اٹھ کے مری جان یہ پاپڑ بیلےمرزا اظفری
  18. سوچ میں تیرے سنا رات جو کھٹکا پٹکاسر کو تکیے سے اٹھا پٹی پہ دے دے پٹکامرزا اظفری
  19. جب سے آباد کیا قیس نے ویرانے کوچھیڑنے آتی ہے لیلیٰ ترے دیوانے کوصفدر مرزا پوری
  20. جلوہ اس بت کا چراغ رہ عرفاں نکلادیر سے ہو کے برہمن بھی مسلماں نکلاصفدر مرزا پوری
  21. دل میں پہلے تو کھٹکتا نہ تھا ارماں کوئیرہ گیا ٹوٹ کے شاید ترا پیکاں کوئیصفدر مرزا پوری
  22. دور مجھ تک نہیں آتا کبھی پیمانے کاکچھ عجب رنگ ہے ساقی ترے میخانے کاصفدر مرزا پوری
  23. کس کے کھوئے ہوئے اوسان چلے آتے ہیںوہ جو یوں بے سر و سامان چلے آتے ہیںصفدر مرزا پوری
  24. مجھ کو یہ چھیڑ کہ تم سے بھی حسیں ہوتے ہیںان کو یہ ضد کہ دکھا دو جو کہیں ہوتے ہیںصفدر مرزا پوری
  25. تم جو کہتے ہو کہ آویں گے ترے ہاں کل تککون جیتا ہے جدائی میں مری جاں کل تکزین العابدین خاں عارف
  26. سر جو رہتا ہے مرا رونے سے اکثر بھاریپاؤں پر رکھتا نہیں ان کے سمجھ کر بھاریزین العابدین خاں عارف
  27. کیا کرے گی یہ تری کاکل پیماں میراحال کچھ اس سے بھی افزوں ہے پریشاں میرازین العابدین خاں عارف
  28. ہر گھڑی چلتی ہے تلوار ترے کوچے میںروز مر رہتے ہیں دو چار ترے کوچے میںزین العابدین خاں عارف
  29. ہم نہ محظوظ ہوئے ہیں کسی شے سے ایسےجیسے مسرور ہیں پینے ستے مے سے ایسےقاسم علی خان آفریدی
  30. تجھ کو دیکھا تو مری آنکھ نے دیکھا مجھ میںجھلملاتا ہے کوئی پہلے ہی تجھ سا مجھ میںR P Shokh
  31. جسم کا گھر ہی گرا ہے تو نہ جاں ٹھہرے گییاد آئی بھی کسی کی تو کہاں ٹھہرے گیR P Shokh
  32. جو نہ گلشن نہ گلابوں سے نکل کر آئےوہ تو خوشبو ہے جو خوابوں سے نکل کر آئےR P Shokh
  33. چارہ سازی کا طلب گار لگے ہے وہ بھیاک مسیحا ہے سو بیمار لگے ہے وہ بھیR P Shokh
  34. درد بن کر بھی دل و جاں میں نہیں رہ پاتاوہ سنورتا ہے تو امکاں میں نہیں رہ پاتاR P Shokh
  35. دل کی باتیں ہیں یہ بوجھل نہ بناؤں اس کومصلحت یہ ہے کہ کچھ بھی نہ بتاؤں اس کوR P Shokh
  36. زندگی اپنی ہوئی یار کی فطرت کی طرحہم بھی کل ہوں کہ نہ ہوں اس کی عنایت کی طرحR P Shokh
  37. شہر میں بن کے محبت کا گداگر مانگوںمجھ کو مانگے سے ملے وہ تو میں در در مانگوںR P Shokh
  38. غم تو یہ بھی ہے کہ تقدیر بھی روئی برسوںہائے وہ زلف گرہ گیر بھی روئی برسوںR P Shokh
  39. کٹ گئے ہم تو حبیبوں سے اجازت لے کرہم سے ملتا ہے رقیبوں سے اجازت لے کرR P Shokh
  40. کس پہ قربان کسے یاد ہوئے تھے ہم بھییاد اتنا ہے کہ برباد ہوئے تھے ہم بھیR P Shokh
  41. کم کبھی راہ کے آزار تو ہوتے ہوں گےآبلہ پائی کہیں خار تو ہوتے ہوں گےR P Shokh
  42. کوہ کن شب تھے رہا شغل سحر ہونے تکسر پٹکنا اسی دیوار میں در ہونے تکR P Shokh
  43. نقش دیوار شکستہ ہی کہیں ہو مجھ میںدرد ہو یاد ہو کوئی تو مکیں ہو مجھ میںR P Shokh
  44. اشک امڈیں تو انہیں پلکوں پہ روکا جائےکیوں یہ پندار وفا صورت گریہ جائےAabid Jafri
  45. درد کی آنچ میں جلتا ہے یہ گھر کیا کیجےخواب ہوتی ہے تمنا کی سحر کیا کیجےAabid Jafri
  46. شب کی آغوش میں جاگا ہوا گھر کس کا ہےاس پہ آسیب نہیں ہے تو اثر کس کا ہےAabid Jafri
  47. غم دیا ہے تو سوا حوصلۂ غم دینایہ تو اک آگ ہے پھر کیا اسے شبنم دیناAabid Jafri
  48. فکر رکھتے ہیں کہاں ذہن اگر رکھتے ہیںدشت بے آب میں جو تخم ہنر رکھتے ہیںAabid Jafri
  49. کر چکا پھول میں جب سارے جہاں کے پتھرآ پڑے سر پہ مرے جانے کہاں کے پتھرAabid Jafri
  50. گھر تو لٹتا ہے مگر ہم کو مٹانے والےکون سے دیس سے لائیں گے زمانے والےAabid Jafri