Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Ramal Musamman Mahzuf

رمل مثمن محذوف
Poet
Meter
Clear
  1. ہر نئی ایجاد کی کل تک ہمیں بنیاد تھےلوگ لوہا بھی نہ تھے جس وقت ہم فولاد تھےVijay kumar Swarnkar
  2. سنتے ہی دل ہو گیا اس یار کا اسرار مستہوشیاری کیا کرے جب دل ہو سو سو بار مستمسکین شاہ
  3. اس زمانے کے فریبوں سے بچا کوئی نہ تھامنزلیں تھیں سامنے پر راستہ کوئی نہ تھاRaazdan Raaz
  4. کام ہے ان کا جفا وہ با وفا کہنے کو ہیںدیتے ہیں جو درد دل اہل شفا کہنے کو ہیںSabiha Khan
  5. ڈھونڈیئے اس شہر میں اب کس کو حاصل کون ہےاور ذرا بتلائیے کس کے مقابل کون ہےUrmila Madhav
  6. راہ جو چلنی ہے اس میں خوبیاں کوئی نہیںروح اپنی چھوڑ کے وقت گراں کوئی نہیںUrmila Madhav
  7. کس طرح بھولے ترے الفاظ بے جا کیا کروںوحشتیں یا حسرتیں جو بھی ہیں لے جا کیا کروںUrmila Madhav
  8. زندگی راضی نہیں تھی غم اٹھانے کے لئےہم چلے آئے یہاں تک مسکرانے کے لئےUrmila Madhav
  9. ہم کو ہے جس کی طلب وہ یار ملتا ہی نہیںدل چرا کے لے گیا دل دار ملتا ہی نہیںعزیز الرحمٰن عزیز پانی پتی
  10. آئینہ در آئینہ قد آوری کا کرب ہےگمشدہ دانش وری ہے خود سری کا کرب ہےKaleem Haider Sharar
  11. آنسوؤں کے پھول پھل کا ذائقہ کچھ اور تھادرد کی شاخوں پہ کھلنے کا مزا کچھ اور تھاM. J. Khalid
  12. میری اس دیوانگی کی اپنی اک رفتار ہےعشق میں ہر آدمی کی اپنی اک رفتار ہےMadhuvan Rishi Raj
  13. یاد میں تیری جہاں کو بھولتا جاتا ہوں میںبھولنے والے کبھی تجھ کو بھی یاد آتا ہوں میںآغا حشر کاشمیری
  14. قید سے پہلے بھی آزادی مری خطرے میں تھیآشیانہ ہی مرا صورت نمائے دام تھاآسی الدنی
  15. مقصد حیاتحاجی لق لق
  16. نقش پائے یار کو چوموں تو آخر کس طرحہو برا پتلون کا مجھ سے نہ بیٹھا جائے ہےحاجی لق لق
  17. بے زبانوں کی کہانی کی زباں ہوتے رہےہم تو یارو بارہا اشک رواں ہوتے رہےMadhukar Jha Khuddar
  18. گل بھی خوش طلعت ہے پر اے ماہ تو کچھ اور ہےباس اس میں اور کچھ ہے تجھ میں بو کچھ اور ہےمیر شیر علی افسوس
  19. آہ کب لب پر نہیں ہے داغ کب دل میں نہیںکون سی شب ہے کہ گرمی اپنی محفل میں نہیںمظفر علی اسیر
  20. حق بنا باطل بنا ناقص بنا کامل بناجو بنانا ہو بنا لیکن کسی قابل بناآزاد انصاری
  21. جھوٹ کی عادت بری ہے جھوٹ مت بولا کروجھوٹ کی عادت رہی تو ایک دن پچھتاؤ گےBadr Azimabadi
  22. خیر لایا تو جنوں دیوار سے در کی طرفاب نظر جانے لگی باہر سے اندر کی طرفنیر سلطانپوری
  23. جاگتی آنکھوں میں کیسے خواب در آنے لگےراستے میری طرف لے کر سفر آنے لگےParvez Bazmi
  24. بادۂ وحشت اثر سے مست ویرانے میں تھاایک عالم بے خودی کا تیرے دیوانے میں تھاپیارے لال رونق دہلوی
  25. آبلہ پائی ہوئی نہ زیست میں حائل کبھیپاؤں کب میرے تھکے گر ہو گئے گھائل کبھیAakif Ghani
  26. دل بھر آیا پھر بھی راز دل چھپانا ہی پڑاسامنے اس بد گماں کے مسکرانا ہی پڑاانجم مانپوری
  27. چٹکیاں لیتی ہے گویائی کسے آواز دوںکس کو ہے توفیق شنوائی کسے آواز دوںBalraj Hayat
  28. مدتوں کے بعد جب پہنچا وہ اپنے گاؤں میںجھریاں چہرے پہ تھیں اور آبلے تھے پاؤں میںEjaaz Talib
  29. کیا لیے جاتے ہو چپکے سے چھپا کر ہاتھ میںدل نہیں ہے گر تو کیا ہے بندہ پرور ہاتھ میںمنشی بنواری لال شعلہ
  30. زندگی اک خواب ہے یہ خواب کی تعبیر ہےحلقۂ گیسوئے دنیا پاؤں کی زنجیر ہےObaidullah Siddiqui
  31. تھم ذرا وقت اجل دیدار جاں ہونے لگاآخری ہچکی پہ کوئی مہرباں ہونے لگاUmmeed KHwaja
  32. روٹھنا چاہو تو اب ہرگز منانے کا نہیںدل کو مائل کر لیا آنسو بہانے کا نہیںUmmeed KHwaja
  33. عشق نے برباد کر دی زندگی ہائے رے عشقکم ہوئی پھر بھی نہ اس کی دل کشی ہائے رے عشقVijay Arun
  34. صرف شکوے دکھ رہے ہیں یہ نہیں دکھتا تجھےتجھ سے شکوے رکھنے والا تیرا دیوانہ بھی ہےVikram Gaur Vairagi
  35. جس کے ہاتھوں میں ہوا تھا سنگریزوں کا شکارآج وہ بھی ہو گیا اپنے گناہوں کا شکارBadrul Hasan Badar
  36. یہ سڑی لاشوں کی بدبو اور یہ شعلوں کا رقصہے زمیں پر آج کس کی حکمرانی کیا لکھوںBadrul Hasan Badar
  37. لاکھ بہکائے یہ دنیا ہو گیا تو ہو گیادل سے جو اک بار میرا ہو گیا تو ہو گیاFaiz Alam Babar
  38. ڈھونڈنے نکلے تھے اپنا نام کس ارمان سےہم صداؤں کے نگر میں رہ گئے انجان سےHabeeb Ahmar
  39. کہہ دیں تم سے کون ہیں کیا ہیں کہاں رہتے ہیں ہمبے خودوں کو اپنے جب تم ہوش میں آنے تو دوJalal Manikpuri
  40. سرخ رو ہونے کے قابل کیا حنا تھی میں نہ تھاآپ کے قدموں کے نیچے اس کو جا تھی میں نہ تھانواب شاہجہاں بیگم شاہجہاں
  41. ان کو میرے ضبط غم سے بھی گلہ رہ جائے گامشکلیں جب ختم ہوں گی حوصلہ رہ جائے گاParveen Mirza
  42. تپش عشق یا تیر کی گرمیعصمت اللہ عصمت بیگ
  43. رونقیں آبادیاں کیا کیا چمن کی یاد ہیںبوئے گل کی طرح ہم گلشن کے خانہ زاد ہیںطالب علی خان عیشی
  44. اس طرح پہلے تو گھر سے مَیں کبھی نکلا نہ تھادھوپ تھی چاروں طرف میرے کہیں سایہ نہ تھاEhsan Razaa
  45. لفظ کا بس ہے تعلق میرے تیرے درمیاںلفظ کے معنی پہ قائم سارے رشتوں کا نشاںFaheem Aazmi
  46. حیرت نظارہ آخر بن گئی رعنائیاںخاک کے ذروں میں آتی ہیں نظر گلزاریاںحکیم احمد شجاع
  47. جاتے جاتے ان کا رکنا اور مڑ کر دیکھناجاگ اٹھا آہ میرا درد تنہائی بہتLutf Harooni
  48. قند لب کا ان کے بوسہ بے تکلف لے لیاگالیاں کھائیں بلا سے منہ تو میٹھا ہو گیاMaftoon Dehlvi
  49. ہم سے کرتے ہو بیاں غیروں کی یاری آن کررہ گئی ہے آپ کی یہ دوست داری آن کرمحمد عیسیٰ تنہا
  50. نالۂ دل کی صدا دیوار میں ہے در میں ہےصور یا محشر میں ہوگا یا ہمارے گھر میں ہےندرت میرٹھی