Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Bahr-e Hindi Mutaqarib Musaddas Muza'af

بحرِ ہندی/ متقارب مسدس مضاعف
Poet
Meter
Clear
  1. آنکھوں کو کچھ خواب دکھا کر مانیں گےآپ ہمارے ہوش اڑا کر مانیں گےYasir Khan Inam (b. 1986)
  2. سب کو ہی اس در پر تالا دکھتا تھامجھ کو کوئی دوڑ کے آتا دکھتا تھاYasir Khan Inam (b. 1986)
  3. چندا بھی بس رات میں اچھا لگتا ہےہر بندہ اوقات میں اچھا لگتا ہےQamar Aasi (b. 1987)
  4. منظر کا احسان اتارا جا سکتا ہےآنکھ کو یارا بھوکا مارا جا سکتا ہےOsama Zakir (b. 1988)
  5. پیاسے کو پانی برسانا پڑتا ہےساگر کو بادل بن جانا پڑتا ہےVikram (b. 1990)
  6. لائیو ٹی وی سے اوب کرمیں نے لائیو ٹی وی پر آتم ہتیا کر لیVikram (b. 1990)
  7. تنہائی سے جب اکتا کے بیٹھ گیامیں پھر میخانے میں آ کے بیٹھ گیاVijay Rahi (b. 1990)
  8. مغروری میں کس کو کس کا دھیان رہادریا بھی اپنے کو ساگر مان رہاVijay Rahi (b. 1990)
  9. مجھ کو اس رستے پر چلنا ہوتا ہےجس پہ اندھیرا خوب اندھیرا ہوتا ہےOm Bhutkar Maghloob (b. 1991)
  10. مجھ میں میری ذات بھی رکھی ہوئی ہے دوستچھوڑ یہ بات تو اور بھی الجھی ہوئی ہے دوستNaeem Sarmad (b. 1992)
  11. ہر مشکل آسان بنانے والا تھامیں پتھر کے پان بنانے والا تھاIftikhar Falak Kazmi (b. 1992)
  12. جن لوگوں سے میری یاری ہوتی ہےان میں کوئی بات تو پیاری ہوتیAadil Rahi (b. 1993)
  13. تم دریا سا اشک بہاؤ تو جانیںکیا گزری ہے بات بتاؤ تو جانیںFaiz rahil Khan (b. 1994)
  14. اس نے جب سے ہاتھ پکڑنا چھوڑ دیاتب سے ہم نے ساتھ میں چلنا چھوڑ دیاFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  15. بیتے وقت کا چہرہ ڈھونڈھتا رہتا ہےدل پاگل ہے کیا کیا ڈھونڈھتا رہتا ہےVijay Sharma (b. 1995)
  16. ایک تمنا ایسی جو درکار نہیںایک پہیلی ہے جو پر اسرار نہیںSabahat Urooj (b. 1995)
  17. درد لکھا ہے اچھا لکھا ہےدل پر جو بیتی وہ کوئی بات نہیںGeetanjali Geet (b. 1997)
  18. کچھ بھولی اور کچھ تیکھی آوازیں ہیںجیسے چہرے ہیں ویسی آوازیں ہیںOsama Khalid (b. 1998)
  19. اڑتے ہیں گرتے ہیں پھر سے اڑتے ہیںاڑنے والے اڑتے اڑتے اڑتے ہیںCharagh Sharma (b. 1998)
  20. تھک جاتا ہوں روز کے آنے جانے میںمیرا بستر لگوا دو میخانے میںCharagh Sharma (b. 1998)
  21. بندھ جائیں سامان طنابیں کھل جائیںکاش خدا پر میری دعائیں کھل جائیںPallav Mishra (b. 1998)
  22. اول اول خواب دکھایا جائے گابعد میں امیدوں کو توڑا جائے گاFaisal Imtiyaz Khan (b. 2001)
  23. پہلے پہل تو مجھ کو ہچکی آتی تھیبعد میں تیرے نام کی چٹی آتی تھیAakash Atharv (b. 2003)
  24. اس کی انگلیاں ہمیشہ سچ بولتی ہیںبڑا یقین تھا اسے اپنی انگلیوں پرMunawwar Rana
  25. پڑ جاتے ہیں کتنے چھالے ہاتھوں میںآتے ہیں پھر چند نوالے ہاتھوں میںBadr Muneer
  26. جاتے جاتے گلے یہ غم پڑ جاتا ہےاچھا خاصا بندہ کم پڑ جاتا ہےBadr Muneer
  27. بے چہرہ انسانوں کی اس بستی میںاچھا ہے آئینے توڑ دئے جائیںBadr Muneer
  28. جس منظر کا حصہ تیری ذات نہیںمیری نظر میں اس کی کوئی اوقات نہیںBadr Muneer
  29. تو نے کیا قندیل جلا دی شہزادیسرخ ہوئی جاتی ہے وادی شہزادیTahzeeb Hafi
  30. جب اس کی تصویر بنایا کرتا تھاکمرا رنگوں سے بھر جایا کرتا تھاTahzeeb Hafi
  31. زخموں نے مجھ میں دروازے کھولے ہیںمیں نے وقت سے پہلے ٹانکے کھولے ہیںTahzeeb Hafi
  32. شور کروں گا اور نہ کچھ بھی بولوں گاخاموشی سے اپنا رونا رو لوں گاTahzeeb Hafi
  33. ویسے میں نے دنیا میں کیا دیکھا ہےتم کہتے ہو تو پھر اچھا دیکھا ہےTahzeeb Hafi
  34. تارے درد کے جھونکے بن کر آتے ہیںہم بھی نیند کی صورت اڑتے جاتے ہیںباقی صدیقی
  35. محمل ہے مطلوب نہ لیلیٰ مانگتا ہےچاک گریباں قیس تو صحرا مانگتا ہےEjaz Gul
  36. ایک بجا ہے رات کا اب تو سونے دوموبائل بھی گرم ہے ٹھنڈا ہونے دوEhtisham ul Haq Siddiqui
  37. سو تک گنتی بیس پہاڑے کام آئےساری دولت میں یہ سکے کام آئےEhtisham ul Haq Siddiqui
  38. مجھ میں کتنا زہر ہے کولی بھر کر دیکھمرنا تو لازم ہے آج ہی مر کر دیکھEhtisham ul Haq Siddiqui
  39. جس کے ایماں پر بت کافر ہنسےاللہ اللہ وہ ہنسے کیونکر ہنسےعلی منظور حیدرآبادی
  40. مسلم ہوں پر خود پہ قابو رہتا ہےمیرے اندر بھی اک ہندو رہتا ہےLiaqat Jafri
  41. آنکھوں کو اک خواب دکھایا جا سکتا ہےقصہ یوسف کا دہرایا جا سکتا ہےNadiya ambar lodhi
  42. پھول ہے دل انگارہ کیسے ہو سکتا ہےمیٹھا پانی کھارا کیسے ہو سکتا ہےNadiya ambar lodhi
  43. دھند کا آنکھوں پر ہوگا پردا اک دنہو جائیں گے ہم سب بے چہرا اک دنEjaz Obaid
  44. اپنی محبت کے ہاں کرنےچھپ کے نکاح کے دو بولوں پر خوش ہونے اورUrooj Zehra Zaidi
  45. ہر شے کی بس تب تک قیمت ہوتی ہےجب تک آپ کو اس کی ضرورت ہوتی ہےVibha Jain 'Khwaab'
  46. یادوں کے گل دل کے تو گلدان میں رکھآج بھی ان کی صورت اپنے دھیان میں رکھZaheer Abbas Saer
  47. خواہش سے جب رنگ اترنے لگتے ہیںموسم اپنے اندر مرنے لگتے ہیںHafeez Jauhar
  48. ہاتھ سے آخر چھوٹ پڑا پتھر جو اٹھایا تھاکیا کرتا مجرم بھی تو خود اپنا سایا تھاRaees Faraz
  49. اس کی یاد کا عطر لگا کر نکلا تھاکیا سودا میں سر میں لے کر نکلا تھاQamar Naqvi
  50. شاخوں پر جب پتے ہلنے لگتے ہیںآنسو میرے دل پہ گرنے لگتے ہیںSaba Nusrat