لائیو ٹی وی سے اوب کر

Vikram (b. 1990)

لائیو ٹی وی سے اوب کر

میں نے لائیو ٹی وی پر آتم ہتیا کر لی

پھانسی کے پھندے کی گانٹھ لگاتے ہوئے

وکرم ٹھٹک کر کیا سوچ رہا تھا

اس مدے پر لائیو ٹی وی نے ہفتوں ڈبیٹ کر کے

نشچت کیا کہ میری موت کی جانچ ہوگی

لائیو ٹی وی پر ہوئی جانچ کے آدھار پر

لائیو ٹی وی کے کورٹ نے

مجھے لائیو ٹی وی کی ہتیا کا دوشی ٹھہرایا

کل میری سڑی بدبو دار لاش کو

لائیو ٹی وی پر پھانسی دی جائے گی

دنیا دیکھے گی

دیونگت کو نیایے مل جائے گا

سب باتیں صاف ہو جائیں گی

بس ایک بات کوئی نہیں جانے گا

پھانسی لگاتے ہوئے ٹوٹ لائن لگائیں

یا بو لائن