Poetry

Poet
Meter
  1. دن رین جو تیری شاہ منجے یہ آگ برہ کی نا بوجھےنت جلتے ہیرے مانند سوجھے حل سرمہ تن کہہ طور ہواQadeemi
  2. ہر چند کہ غالب کے طرف دار بہت ہیںلیکن یہ مرے دوست پر اسرار بہت ہیںQadir Khan Sartaj
  3. حبیب ماہ کنعانی کے صدقےمیں اپنے یوسف ثانی کے صدقےQais Kakorvi
  4. ثانی نہیں ہے کوئی نہ اس کا جواب ہےمیری پسند ہے جو مرا انتخاب ہےQaisar Afghani
  5. سنگ‌ بے قیمت تراشا اور جوہر کر دیاشمع علم و آگہی سے دل منور کر دیاQaisar hayat
  6. ہر اک منزل قیام رہ گزر معلوم ہوتی ہےہمیں تو زندگی پیہم سفر معلوم ہوتی ہےQamar Badarpuri
  7. کب تک تیری بجھتی آنکھیںنیندوں سے بوجھل چوکھٹ میںQamar Javed
  8. غم کی کالی رات کو یوں حل کیاہم نے آخر درد کو کاجل کیاQamar Qadeer Iram
  9. یار بن گھر میں عجب صحبت ہےدر و دیوار سے اب صحبت ہےقزلباش خاں امید
  10. مناظر میں نیا اک حسن عیاں ہوتافسردہ پا سے لمحوں کا بیاں ہوتاRab Nawaz Mael
  11. افق کی منڈیروں پہدن کا تھکا ماندہ سورج کھڑا تھاRaees minai
  12. جوش پر آیا نہیں ہے رقص مستانہ ابھیرہنے دو گردش میں تھوڑی دیر پیمانہ ابھیRaeesuddin Fareedi
  13. خواہش وصل نے عشاق کو رسوا رکھاحسن نے دل کش و خوش رنگ سراپا رکھاRaeesuddin Tahoor Jafri
  14. ہے یہ وعدہ آج سے ابوپڑھنا میرا کامRafeeq Gulab
  15. جمعہ اور اتوار لگا ہےسستا پھر بازار لگا ہےRafi Yusufi Mahram
  16. جب نہ تب سنئے تو کرتا ہے وہ اقرار بغیرگفتگو ہم سے اسے پر نہیں انکار بغیررائے سرب سکھ دیوانہ
  17. ستم میں بھی تو پہلو ان کی زینت کہ نکلتے ہیںہمارے خوں شدہ دل کو حسیں تلووں سے ملتے ہیںراز رامپوری
  18. چھوٹی سی برقعہ والیرفیعی اجمیری
  19. نظمرتن ناتھ سرشار
  20. ذرا سی مشق کرے بے ضمیر بن جائےتو کیا عجب ہے کہ انساں وزیر بن جائےرزمی صدیقی
  21. مسخرہ تھا بادشہ کا اک غلامہو گیا تھا وہ بہت ہی نیک نامS. M. Salim Tanveer
  22. دل میں ہو گر خواہش تصویر عبرت دیکھناخوش نصیبی بانٹنے والوں کی قسمت دیکھناSaadat Bandvi
  23. دل کا نگر تنہائی زدہ ہے جس میںفقط میں جاگ رہا ہوںSaadat Syed
  24. میں بازگشت دل ہوں پیہم شکست دل ہوںوہ آزما رہا ہوں جو آزما چکا ہوںSaba Akhtar
  25. ترانۂ قومیسفیر کاکوروی
  26. یاد وطنشاکر میرٹھی
  27. دل تڑپ جائے نہ کیوں سن کر فغان‌ اہل دردان سے پوچھو جو سمجھتے ہیں زبان‌ اہل دردشفق عماد پوری
  28. یہ آنکھیں کھلیں جب سے کیا کیا نہ دیکھامگر دیکھنا جس کو چاہا نہ دیکھاشہیر مچھلی شہری
  29. ہم نے تو خاک بھی دیکھا نہ اثر رونے میںعمر کیوں کھوتے ہو اے دیدۂ تر رونے میںعشق عظیم آبادی
  30. غربت و وطنسجاد حیدر یلدرم
  31. اس دل میں کر گزر جو یہ تیر آہ الٹےاک پل میں سب فلک کی یہ بارگاہ الٹےثناء اللہ فراق
  32. آنکھ سے کس نے روشنی مانگیخواب کے نام زندگی مانگیTabinda Masood
  33. ہم نے مانا کہ نہیں ہوتی مکمل تسکیںخط کو بھی آدھی ملاقات کہا جاتا ہےTabish Lakhnavi
  34. مٹ گئے ہائے مکیں اور مکان دہلینہ رہا نام کو بھی نام و نشان دہلیTafazzul Husain Khan Kaukab Dehlavi
  35. اپنی تنہائی کو آباد تو کر سکتے ہیںہم تجھے مل نہ سکیں یاد تو کر سکتے ہیںTahir Abbas
  36. آپ کے ہاتھوں نے سمجھا مار کے قابل مجھےمیں نگوڑی تو یہ سمجھی مل گئی منزل مجھےTahira Sultana Makhfi
  37. ہوئے ذلیل تو عزت کی جستجو کیا ہےکیا جو عشق تو پھر پاس آبرو کیا ہےtahseen dehlvi
  38. دل کی جو آگ تھی کم اس کو بھی ہونے نہ دیاہم تو روتے تھے مگر آپ نے رونے نہ دیاUma Shankar Chitravanshi Bazal
  39. نہ خوشی مجھے ہی ہے وصل کی نہ ہی ہجر کا بھی ملال ہےمیں. ہوں کون ذات ہے کیا میری یہی مختصر سا سوال ہےVikram Mishra Angadh
  40. محبت کا کوئی تو پیمان ہوتاکہ جن پہ ہمیں بھی بہت مان ہوتاYaseen Bhatti
  41. دختر رز سے رات صحبت تھیشیخ جی کا مگر وضو نہ گیاYasmeen
  42. چشم تر پہ نقش ہے ان منظروں کا سلسلہبڑھتے بڑھتے بڑھ گیا ہے فاصلوں کا سلسلہYasmin Barkat
  43. برسات کی جھڑیوں کو تم خود ہی منا لیناجب کچھ نہ سمجھ آئے پھر ہم کو بلا لیناYasmin Sahba
  44. اے خدا ضبط کے زنداں میں کوئی در کر دےیا اسے موم بنا یا مجھے پتھر کر دےZafar Ibn-e-Mateen
  45. اب اشک تو کہاں ہے جو چاہوں ٹپک پڑےآنکھوں سے وقت گریہ مگر خوں ٹپک پڑےظہور اللہ بدایونی نوا
  46. کوچے سے نکلواتے ہو عبث ہم ایسے وطن آواروں کورہنے دو پڑے ہیں ایک طرف دکھ دیتے ہو کیوں بے چاروں کوضیا عظیم آبادی
  47. ان لبوں کی یاد آئی گل کے مسکرانے سےزخم دل ابھر آئے پھر بہار آنے سےUnknown
  48. بہار کی دھوپ میں نظارے ہیں اس کنارےسفید پانی کے سبز دھارے ہیں اس کنارےUnknown
  49. پھروں ڈھونڈتا میکدہ توبہ توبہ مجھے آج کل اتنی فرصت نہیں ہےسلامت رہے تیری آنکھوں کی مستی مجھے مے کشی کی ضرورت نہیں ہےUnknown
  50. تو نے اپنا جلوہ دکھانے کو جو نقاب منہ سے اٹھا دیاوہیں محو حیرت بے خودی مجھے آئنہ سا بنا دیاUnknown