Poetry

Poet
Meter
  1. بندو بھوت لئی سا توشہ کہ منزیل دور جانا ہےبزاں بھی کوئی نالیا سے لیجا اسے سوچ کھانا ہےJafar Dakni
  2. ہم ترے شہر میں آئے ترے مہماں بھی رہےتجھ کو چاہا بھی مگر تجھ سے گریزاں بھی رہےJagdeesh Masoom
  3. کیا جلد گزرتی ہیں شب وصل کی گھڑیاںاک ہجر کا دن ہے کہ گزرتا ہی نہیں ہےJah Kanpuri
  4. نیا لبادہ پرانی نشانیاں نہ گئیںفقیہ شہر کی ریشہ دوانیاں نہ گئیںJahangeer Imran
  5. عرض جو کچھ میری زبانی ہےآپ بیتی نہیں کہانی ہےJalal Kakvi
  6. ابھی ہے غیر کے الطاف سے جفائے حبیبوہی رضا ہے ہماری جو ہے رضائے حبیبجعفر علی حسرت
  7. مرے آنسوؤں پہ نظر نہ کر مرا شکوہ سن کے خفا نہ ہواسے زندگی کا بھی حق نہیں جسے درد عشق ملا نہ ہوKaif Ikrami
  8. جب دریا میں آگ لگیبلی نے اک جست لگائی جا بیٹھی دیوار پرKaleem Khan
  9. ہاتھوں کو بنا دیتی ہے جب برگ حنا سرخکر دیتی ہے رخسار کو پھر شرم و حیا سرخKaleem Yazdani
  10. وہ عندلیب ہوں کہ صدا مجھ کو غم رہاباغ جہاں میں نخل تمنا قلم رہاکیپٹن ڈامنگو پال لیزوا ذرہ
  11. کیا طرز تبسم ہے کہ تحریر لگے ہےبدلا ہوا تیور مری تقدیر لگے ہےLal Chand Parathi Chand Kalwi
  12. جو زلف تیری کرے مار مار ایسے انگوںتو کیوں نہ ہووے یہ دل تار تار ایسے انگوںLala Jai Kishan das Bejan Aurangabadi
  13. عاشق کا خط ہے پڑھنا ذرا دیکھ بھال کےکاغذ پہ رکھ دیا ہے کلیجہ نکال کےLala Rakha Ram Barq
  14. کیا لطف زندگی کا اٹھانے لگے ہیں لوگدن میں بھی اب چراغ جلانے لگے ہیں لوگLateef Adeebi
  15. پونم کی شب کا عکسصدموں زدہ عدسہ سے بہتا ہواLateef Hazin
  16. یقیں نہ والیل پر کریں گے جو تیرے گیسو نہ دیکھ لیں گےرہیں گے مصحف سے بلکہ منکر جو تیرے رو کو نہ دیکھ لیں گےLateefunnisa Lateef
  17. جاتے جاتے ان کا رکنا اور مڑ کر دیکھناجاگ اٹھا آہ میرا درد تنہائی بہتLutf Harooni
  18. پیاری پیاری نئی نویلیبوجھو بچو ایک پہیلیM. A. Shamsi
  19. قند لب کا ان کے بوسہ بے تکلف لے لیاگالیاں کھائیں بلا سے منہ تو میٹھا ہو گیاMaftoon Dehlvi
  20. یادوں سے خالی دل کی یہ کن وادیوں کے بیچتنہا کھڑی ہوئی ہوں میں تنہائیوں کے بیچMah Jabeen Najm
  21. خواب طفلی اور آرزوئے شبابمہدی افادی
  22. محنت کرومحمد حسین آزاد
  23. ہم سے کرتے ہو بیاں غیروں کی یاری آن کررہ گئی ہے آپ کی یہ دوست داری آن کرمحمد عیسیٰ تنہا
  24. واہ کیا خوب قدر کی دل کینہ سنی تم نے ایک بھی دل کیمحشر لکھنوی
  25. مری رنگیں کلامی کا ہے وہ گل پیرہن باعثکہ ہووے بلبلوں کی خوش صفیری کا چمن باعثمیر محمد باقر حزیں
  26. مدعی اس سے سخن ساز بہ سالوسی ہےپھر تمنا کو یہاں مژدۂ مایوسی ہےمیر قمر الدین منت
  27. درد مندوں سے نہ پوچھو کہ کدھر بیٹھ گئےتیری مجلس میں غنیمت ہے جدھر بیٹھ گئےمیر شمس الدین فقیر
  28. دل ہو گیا پھپھولا پیارے تمام جل کےکیا تجھ نہال سے ہوں امیدوار پھل کےمیر سجاد
  29. اب کیا ملیں حسینوں سے ہم گوشہ گیر ہیںغارت گروں نے لوٹ لیا ہے فقیر ہیںمیر طاہر علی طاہر فرخ آبادی
  30. دل ربا ہے مرا بڑا گستاخمیں نے اتنا نہ سمجھا تھا گستاخمیرضیا الدین ضیا
  31. شاممنشی جوالا پرشاد برق
  32. الٰہی جان دی ہے میں نے کس کے روئے روشن پرہزاروں شمعیں پروانہ بنی ہیں میرے مدفن پرمرزا عبدالغفور گورگانی ارشد
  33. بہادر شاہ اور پھول والوں کی سیرمرزا فرحت اللہ بیگ
  34. رموز خاموشیمرزا عظیم بیگ چغتائی
  35. آنکھوں میں ستارے رہنے دےجینے کے سہارے رہنے دےNadeem Rafi
  36. وہ جتنی خود نمائی کر رہا ہےخود اپنی جگ ہنسائی کر رہا ہےNaeem Akhtar Khadimi
  37. میں کسی حال میں مایوس نہیں ہو سکتاظلمتیں لاکھ ہوں امید سحر رکھتا ہوںNaeem Ghazi
  38. سلے ہوں لب زبانیں بند تو باتیں نہیں ہوتیںمخالف راستے ہوں تو ملاقاتیں نہیں ہوتیںNafeer Sarmadi
  39. نالۂ دل کی صدا دیوار میں ہے در میں ہےصور یا محشر میں ہوگا یا ہمارے گھر میں ہےندرت میرٹھی
  40. سرخ چشم اتنی کہیں ہوتی ہے بیداری سےلہو اترا ہے تری آنکھوں میں خوں خواری سےنواب محمد یار خاں امیر
  41. جوش جنوں میں رات دن سب سے رہا الگ الگمیں ہوں جدا الگ الگ لوگ جدا الگ الگنواب صدر محل صدر
  42. پی کے گرنے کا ہے خیال ہمیںساقیا لیجیو سنبھال ہمیںنواب ضیاالدین خاں رخشاں
  43. اس کے بچے نہیں تھکتے مجھے ماموں کہتےجس کی جانب مرا رجحان تھا اچھا خاصاOsama Muneer
  44. ہم لوگ نہ نکلے تو سفر کون کرے گادنیا کو حقیقت کی خبر کون کرے گاPakiza Beg
  45. کوئی شکستہبرسوں پرانا مندرPareshan Lakhnavi
  46. کوئی ہے مست کوئی تشنہ کام ہے ساقییہ میکدے کا ترے کیا نظام ہے ساقیParsa Kausari
  47. مسکرانے کی سزا کتنی کڑی ہوتی ہےپوچھ آؤ یہ کسی کھلتی کلی سے پہلےParveen Sajal
  48. عذاب میں مبتلا کرے گاوہ مجھ کو تجھ سے جدا کرے گاParvez Baghi
  49. خدا نے کس شہر اندر ہمن کو لائے ڈالا ہےنہ دلبر ہے نہ ساقی ہے نہ شیشہ ہے نہ پیالہ ہےپنڈت چندر بھان برہمن
  50. لکھا وہی تھا کہ جو تھا نصیب کا لکھابلا سے خط کا جواب اس نے کچھ دیا تو سہیQabil Dehlvi