Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
  1. مل کے اک بار اسے یاد نہیں ہونے کےدل کے اجڑے نگر آباد نہیں ہونے کےFahmida Mosarrat Ahmad (b. 1968)
  2. ویران سا اب ہوں جو میں ایسا تو نہیں تھاہوتا تھا سمندر کبھی صحرا تو نہیں تھاFahmida Mosarrat Ahmad (b. 1968)
  3. ہو سکے تو مجھے اک شام عنایت کرنابرپا اس دل پہ مری جان قیامت کرناFahmida Mosarrat Ahmad (b. 1968)
  4. جب ایک خوف سا مرنے کا سر پہ بیٹھ گیاعجیب سایہ نحوست کا گھر پہ بیٹھ گیاYasmeen Sahar (b. 1968)
  5. خیال اندر ہی اندر مر گیا ہےترا غم مجھ کو پاگل کر گیا ہےYasmeen Sahar (b. 1968)
  6. دھواں اڑاتی ہوئی دھیمی دھیمی بارش ہےہوا کی اندھی سواری پہ اندھی بارش ہےYasmeen Sahar (b. 1968)
  7. سخن میں ڈوب کر افکار کے اندر سے نکلی ہوںبڑی مشکل سے میں کردار کے اندر سے نکلی ہوںYasmeen Sahar (b. 1968)
  8. قطار جگنوؤں کی روشنی لٹاتی رہیمیں رنگ گوندھ کے تتلی کے پر بناتی رہیYasmeen Sahar (b. 1968)
  9. کچھ اس پہ سوچنا تھا مشورہ بھی کرنا تھامعاملے پہ ابھی تبصرہ بھی کرنا تھاYasmeen Sahar (b. 1968)
  10. مجھ پہ ٹوٹی جو سیہ رات بتانے کی نہیںیعنی یہ گردش حالات بتانے کی نہیںYasmeen Sahar (b. 1968)
  11. میرے لفظوں سے چلی بات مرے لفظوں کیطے ہوئی مجھ سے ملاقات مرے لفظوں کیYasmeen Sahar (b. 1968)
  12. بے بسوں پر دیا نہیں آتیان کو یہ ہی ادا نہیں آتیUsha Jha (b. 1968)
  13. پھول امید کے کھلا نہ سکاچاہ کر بھی بہار لا نہ سکاUsha Jha (b. 1968)
  14. نئی جفا کا مجھے اب تو کوئی باب نہ دےمیں جس کو پڑھ کے بہک جاؤں وہ کتاب نہ دےParvez Ahmad Parvez (b. 1968)
  15. بیٹھ کر ایک ڈال پر فی الحالاے پرندے نکال پر فی الحالEhtisham Hasan (b. 1969)
  16. پربت ترے پہلو میں اگر کھائی نہیں ہےکاہے کی بلندی جہاں گہرائی نہیں ہےEhtisham Hasan (b. 1969)
  17. سیدھے سادھے لوگ تھے پہلے گھر بھی سادہ ہوتا تھاکمرے کم ہوتے تھے اور دالان کشادہ ہوتا تھاEhtisham Hasan (b. 1969)
  18. عقب میں درمیاں اور سامنے والی نشستوں پرجہاں دیکھا وہاں تھے آپ ہی ساری نشستوں پرEhtisham Hasan (b. 1969)
  19. کہنے لگا کھلتے ہوئے دروازہ ہوا سےیہ پہلا تعارف ہے مرا تازہ ہوا سےEhtisham Hasan (b. 1969)
  20. کہیں چراغ بجھانا پڑا کہ میں بھی ہوںکہیں پہ خود کو جلانا پڑا کہ میں بھی ہوںEhtisham Hasan (b. 1969)
  21. مرحبا دیدۂ مے نوش میں آنے والےاب ترے رند نہیں ہوش میں آ نے والےEhtisham Hasan (b. 1969)
  22. مشورے پر نہ کہیں دھوپ کے چلنے لگ جائیںآدمی موم بنیں اور پگھلنے لگ جائیںEhtisham Hasan (b. 1969)
  23. ہوئے جس عشق کے محصور جانے ہی نہیں دیتاہمیں خود سے زیادہ دور جانے ہی نہیں دیتاEhtisham Hasan (b. 1969)
  24. یوں سمایا ہے کہ اب سر سے نکلنے کا نہیںمیں جو چاہوں بھی تو اک ڈر سے نکلنے کا نہیںEhtisham Hasan (b. 1969)
  25. اس طرح سے نہ رولیے آنسوقہقہوں میں بھی گھولیے آنسوKaleem Noori Firozabadi (b. 1969)
  26. اس کو چھونے کو کئی ہاتھ نکل کر آئےچاند سے کس نے کہا تھا کہ وہ چھت پر آئےKaleem Noori Firozabadi (b. 1969)
  27. خواہش دید کے آنکھوں میں اجالے لے کرڈھونڈھتا ہوں میں تجھے پاؤں میں چھالے لے کرKaleem Noori Firozabadi (b. 1969)
  28. خوشبوؤں میں اتر رہے ہیں ہمتم کو محسوس کر رہے ہیں ہمKaleem Noori Firozabadi (b. 1969)
  29. غم کا جزدان ہو گیا ہوں میںاپنی پہچان ہو گیا ہوں میںKaleem Noori Firozabadi (b. 1969)
  30. کیا جئے گا کوئی ہم خاک نشینوں کی طرحایک اک پل یہاں گزرا ہے مہینوں کی طرحKaleem Noori Firozabadi (b. 1969)
  31. مہکنے کا قرینہ آ گیا ہےچراغوں کی لویں اب سست کر دوKaleem Noori Firozabadi (b. 1969)
  32. اپنوں کے کرم سے گر تو دور رہا ہوتااحسان کے شعلوں سے دامن نہ جلا ہوتاNaeem Badauni (b. 1969)
  33. اللہ جانے کیسا چمن پر عذاب ہےکانٹوں پہ ہے شباب فسردہ گلاب ہےNaeem Badauni (b. 1969)
  34. جب چراغوں کی طرف مائل ہوا ہو جائے گیزندگی جلتے چراغوں کی فنا ہو جائے گیNaeem Badauni (b. 1969)
  35. زندگی بھر ہم سے مت پوچھو کہ کیا کرتے رہےگردش دوراں کا جم کر سامنا کرتے رہےNaeem Badauni (b. 1969)
  36. شاداں بہت تھے زیست کی تصویر دیکھ کراب رو رہے ہیں خواب کی تعبیر دیکھ کرNaeem Badauni (b. 1969)
  37. مشکلوں سے جو ڈر گئے ہوتےزندہ کب رہتے مر گئے ہوتےNaeem Badauni (b. 1969)
  38. بھیگی بھیگی برکھا رت کے منظر گیلے یاد کرودو ہونٹ رسیلے یاد کرو دو نین کٹیلے یاد کروGhaus Siwani (b. 1969)
  39. تمہارے شہر میں آنگن نہیں ہےکہیں تلسی نہیں چندن نہیں ہےGhaus Siwani (b. 1969)
  40. دل کی نیا دو نینوں کے موہ میں ڈوبی جائےڈگ مگ ڈولے ہائے رے نیا ڈگ مگ ڈولے ہائےGhaus Siwani (b. 1969)
  41. کیسا ہوگا دیس پیا کا کیسا پیا کا گاؤں رےکیسی ہوگی دھوپ وہاں کی کیسی وہاں کی چھاؤں رےGhaus Siwani (b. 1969)
  42. انسانوں کا چپ کر جانا ٹھیک نہیںتحریروں کا شور مچانا ٹھیک نہیںDanish Aziz (b. 1970)
  43. بکھرا پڑا تھا جا بجا کچرا وجود کاہم چھوڑ آئے اس گلی ملبہ وجود کاDanish Aziz (b. 1970)
  44. بے شمارو میرے یارو الوداعمرغ زارو چاند تارو الوداعDanish Aziz (b. 1970)
  45. پگڈنڈی لگ رہی تھی پہاڑوں کے درمیاںنکلی ہوئی تھی مانگ یوں بالوں کے درمیاںDanish Aziz (b. 1970)
  46. تو فقط کہانی سن ہچکیوں کو بھول جااشک بار لوگ گن تالیوں کو بھول جاDanish Aziz (b. 1970)
  47. حسیں جبیں پہ مرے ہونٹ تھرتھرانے لگےپھر اس کے بعد مرے ہوش کب ٹھکانے لگےDanish Aziz (b. 1970)
  48. دھڑکتے دل کو یوں دھڑکن سنایا کرتے ہیںکھلی ہوں بانہیں تو ان میں سمایا کرتے ہیںDanish Aziz (b. 1970)
  49. کہا تھا تم سے نہ پیار کرنا وہی کیا نانہ لفظ بننا نہ شعر کہنا وہی کیا ناDanish Aziz (b. 1970)
  50. گر صبح دم وہ خوش گلو خوش خو نکل پڑےپھولوں کو چھوڑ چھاڑ کے خوشبو نکل پڑےDanish Aziz (b. 1970)