Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
  1. مجھ کو تھپک تھپک کے سلاتا رہا چراغپہلو میں رات بھر مرے بیٹھا رہا چراغDanish Aziz (b. 1970)
  2. میرے جیسے اس بستی میں اور بھی پاگل رہتے ہیںسب نے آنکھیں گروی رکھ کر آدھے خواب خریدے ہیںDanish Aziz (b. 1970)
  3. وہ کسی اور سے ملا ہوگادل یہ کہتا ہے واہمہ ہوگاDanish Aziz (b. 1970)
  4. ہو جائیں کسی کے جو کبھی یار منافقسمجھو کہ ہوئے ہیں در و دیوار منافقDanish Aziz (b. 1970)
  5. اک لمحۂ وصال سے آگے نکل گئیمیں خواہشوں کے جال سے آگے نکل گئیJahan Ara Tabassum (b. 1970)
  6. اگرچہ سب سے ملے گی تمہاری شہزادیمگر تمہاری رہے گی تمہاری شہزادیJahan Ara Tabassum (b. 1970)
  7. تاکتی جھانکتی رہی آنکھیںجانے کیا کھوجتی رہی آنکھیںJahan Ara Tabassum (b. 1970)
  8. تھی کہاں جرأت کسی میں ہاں مگر اس نے کیادل کے اس خالی مکاں کو آج گھر اس نے کیاJahan Ara Tabassum (b. 1970)
  9. خواہش وصل تو بیکار نہیں کر سکتاوہ مری دید سے انکار نہیں کر سکتاJahan Ara Tabassum (b. 1970)
  10. دل مرا لوٹ گیا وہ بڑی توقیر کے ساتھجو مجھے جیت نہ پایا کبھی شمشیر کے ساتھJahan Ara Tabassum (b. 1970)
  11. سر پہ اب سائباں نہیں پیارےسو کہیں بھی اماں نہیں پیارےJahan Ara Tabassum (b. 1970)
  12. سرنگوں سارا جہاں ہے مامتا کے سامنےبد دعا میں ہے دعا اس کی دعا کے سامنےJahan Ara Tabassum (b. 1970)
  13. عمر بھر جس کی محبت میں گرفتار رہیاس کو دیوار کیا خود پس دیوار رہیJahan Ara Tabassum (b. 1970)
  14. نیند میری ہے خواب لوگوں کےہیں مرے سر عذاب لوگوں کےJahan Ara Tabassum (b. 1970)
  15. تمہارے لمس کی خوشبو نے صندل کر دیا ہےکہ میں پاگل تھی تم نے اور پاگل کر دیا ہےJahan Ara Tabassum (b. 1970)
  16. مجھے دیکھومجھے سوچوJahan Ara Tabassum (b. 1970)
  17. اگر وہ جھوٹ بھی بولے تو ہم سچ مان لیتے ہیںنقابوں میں چھپے چہروں کو ہم پہچان لیتے ہیںGanesh Gaikwad Aaghaz (b. 1970)
  18. اونچا اڑنے کا بھی ارمان ابھی باقی ہےپر تو کاٹے گئے پر جان ابھی باقی ہےGanesh Gaikwad Aaghaz (b. 1970)
  19. بجھی بجھی سی نظر میں قرار کس کا ہےہمیں بتا دو تمہیں انتظار کس کا ہےGanesh Gaikwad Aaghaz (b. 1970)
  20. تازہ بہ تازہ صبح کے اخبار کی طرحبیچا گیا میں آج بھی ہر بار کی طرحGanesh Gaikwad Aaghaz (b. 1970)
  21. ٹوٹے ہوئے پروں سے پرواز کر رہے ہیںہم پھر نئے صفر کا آغاز کر رہے ہیںGanesh Gaikwad Aaghaz (b. 1970)
  22. چاہتوں کا ذرا اثر بھی ہوپیار کی آگ اب ادھر بھی ہوGanesh Gaikwad Aaghaz (b. 1970)
  23. کوئی رہزن نہ اب راہبر چاہئےاس سفر میں ہمیں ہم سفر چاہئےGanesh Gaikwad Aaghaz (b. 1970)
  24. کوئی ہے تیر تو کوئی کمان جیسا ہےیہاں یقین بھی سب کا گمان جیسا ہےGanesh Gaikwad Aaghaz (b. 1970)
  25. میلا تن تو دھویا جائے میلے من کو دھوئے کونہنستا ہے جو سب کے دکھ میں اس کے دکھ میں روئے کونGanesh Gaikwad Aaghaz (b. 1970)
  26. یوں زندگی کے لئے بے قرار ہیں ہم لوگشکایتوں کے لئے شرمسار ہیں ہم لوگGanesh Gaikwad Aaghaz (b. 1970)
  27. آنکھوں سے مناظر کا تسلسل نہیں ٹوٹامیں لٹ گیا پر تیرا تغافل نہیں ٹوٹاNadeem Mahir (b. 1970)
  28. ایک خوف و ہراس پانی میںسارے منظر اداس پانی میںNadeem Mahir (b. 1970)
  29. بام و در پر رینگتی پرچھائیاںمجھ سے اب مانوس ہیں تنہائیاںNadeem Mahir (b. 1970)
  30. تری یادوں کی نقاشی کھرچ کر پھینک آئے ہیںجھلستی ریت پر ہم اک سمندر پھینک آئے ہیںNadeem Mahir (b. 1970)
  31. زخموں کو کریدا ہے تو ماضی نکل آیاسوکھے ہوئے دریاؤں سے پانی نکل آیاNadeem Mahir (b. 1970)
  32. زمین و آسماں کی ساری پرتیں چیخ اٹھتی ہیںوہ واحد لم یزل ہے سب دلیلیں چیخ اٹھتی ہیںNadeem Mahir (b. 1970)
  33. سورج اور مہتاب بکھرتے جاتے ہیںجینے کے اسباب بکھرتے جاتے ہیںNadeem Mahir (b. 1970)
  34. گرتے گرتے سنبھل رہا ہوں میںدسترس سے نکل رہا ہوں میںNadeem Mahir (b. 1970)
  35. گرد و غبار یوں بڑھا چہرہ بکھر گیاملبوس تھا میں جس میں لبادہ بکھر گیاNadeem Mahir (b. 1970)
  36. ہم بزرگوں کی آن چھوڑ آئےخاندانی مکان چھوڑ آئےNadeem Mahir (b. 1970)
  37. الفاظ بک رہے تھے خریدے نہیں گئےاسکول ہم غریبوں کے بچے نہیں گئےNadeem Farrukh (b. 1970)
  38. بھول جاؤ گے تم اگر مجھ کوکون دے گا مری خبر مجھ کوNadeem Farrukh (b. 1970)
  39. غم و خوشی کے اگر سلسلے نہیں چلتےتو میرے ساتھ کبھی حوصلے نہیں چلتےNadeem Farrukh (b. 1970)
  40. کچھ اس طرح سے زمانے پہ چھانا چاہتا ہےوہ آفتاب پہ پہرے بٹھانا چاہتا ہےNadeem Farrukh (b. 1970)
  41. کئی سپنے ادھورے رہ گئے ہیںمری مٹھی میں لمحے رہ گئے ہیںNadeem Farrukh (b. 1970)
  42. وہ پتھرائی سی آنکھوں کو بھی کاجل بھیج دیتا ہےسلگتی دوپہر میں جیسے بادل بھیج دیتا ہےNadeem Farrukh (b. 1970)
  43. ہاتھوں کو کشکول بنائے بیٹھے ہیںبھوکے بچے غول بنائے بیٹھے ہیںNadeem Farrukh (b. 1970)
  44. جو لوگ گزرتے ہیں مسلسل رہ دل سےدن عید کا ان کو ہو مبارک تہ دل سےObaid Azam Azmi (b. 1970)
  45. دیکھتا ہوں تو نہیں رحم کے قابل کوئیسوچتا ہوں تو ہزاروں ترس آتا ہےObaid Azam Azmi (b. 1970)
  46. راہوں میں جان گھر میں چراغوں سے شان ہےدیپاولی سے آج زمین آسمان ہےObaid Azam Azmi (b. 1970)
  47. نزاکت ہے بہت اس میں مگر یہ جانتا ہوں میںمحبت جس کو ہو جاتی ہے اردو سیکھ جاتا ہےObaid Azam Azmi (b. 1970)
  48. اگر سفر میں مرے ساتھ میرا یار چلےطواف کرتا ہوا موسم بہار چلےAalok Shrivastav (b. 1971)
  49. تو وفا کر کے بھول جا مجھ کواب ذرا یوں بھی آزما مجھ کوAalok Shrivastav (b. 1971)
  50. ٹھیک ہوا جو بک گئے سینک مٹھی بھر دیناروں میںویسے بھی تو زنگ لگا تھا پشتینی ہتھیاروں میںAalok Shrivastav (b. 1971)