Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
  1. یہ جو الفاظ کو مہکار بنایا ہوا ہےایک گل کا یہ سب اسرار بنایا ہوا ہےJaleel 'Aali' (b. 1945)
  2. یہ شب و روز جو اک بے کلی رکھی ہوئی ہےجانے کس حسن کی دیوانگی رکھی ہوئی ہےJaleel 'Aali' (b. 1945)
  3. راستہ آگے بھی لے جاتا نہیںلوٹ کر جانا بھی مشکل ہو گیاJaleel 'Aali' (b. 1945)
  4. آواز کے پتھر جو کبھی گھر میں گرے ہیںآسیب خموشی کے صباؔ چیخ پڑے ہیںSaba Ikram (b. 1945)
  5. اس کو دیکھوں تو کبھی میں بھی کہ وہ کیسی ہےمیرے پیچھے جو صباؔ گھر میں مرے رہتی ہےSaba Ikram (b. 1945)
  6. ان پتھروں کے شہر میں دل کا گزر کہاںلے جائیں ہم اٹھا کے یہ شیشے کا گھر کہاںSaba Ikram (b. 1945)
  7. تھک کر جب بھی بیٹھ گیا ہوں میں پیپل کی چھاؤں میںگوتم آیا گوتم آیا شور مچا ہے گاؤں میںSaba Ikram (b. 1945)
  8. چکھو گے اگر پیاس بڑھا دے گا یہ پانیپانی تمہیں ہرگز نہ صباؔ دے گا یہ پانیSaba Ikram (b. 1945)
  9. دشت احساس میں ہم اتنے اکیلے کب تھےدکھ تو پہلے بھی تھے پر اتنے گھنیرے کب تھےSaba Ikram (b. 1945)
  10. زندگانی ہنس کے طے اپنا سفر کر جائے گییوں اجل کا معجزہ اک روز سر کر جائے گیSaba Ikram (b. 1945)
  11. قدموں تلے تو دیکھ کے مجھ کو نہ طنز کرسایہ ہوں دن ڈھلا تو میں ہوں گا طویل ترSaba Ikram (b. 1945)
  12. کب کھیت امیدوں کے تہہ آب نہ آئےکس رت میں نراشاؤں کے سیلاب نہ آئےSaba Ikram (b. 1945)
  13. لب پر مچلتے لفظوں کو چکھ کر نہ دیکھ لےوہ پیڑ نیم کا مرے اندر نہ دیکھ لےSaba Ikram (b. 1945)
  14. لمحوں کے پرندے ہیں لئے چونچ میں کنکرسہما سا ڈرا سا ہے کھڑا زیست کا لشکرSaba Ikram (b. 1945)
  15. وقت کے دشت میں چونکے ہوئے آہو کی طرحہم پریشان ازل سے رہے خوشبو کی طرحSaba Ikram (b. 1945)
  16. ہر پل جو کاٹتی ہے مجھے دھار ہی تو ہےاکرامؔ اپنی سانس بھی تلوار ہی تو ہےSaba Ikram (b. 1945)
  17. ہوا نصیب بنایا سفر لکھا اس نےتمام عمر پھروں در بدر لکھا اس نےSaba Ikram (b. 1945)
  18. اور ہر شب اسی آگ سےاب گزرتا ہوں میںSaba Ikram (b. 1945)
  19. بچھڑی ہوئی گلیوں کییادوں کا وہ میٹھا ذائقہSaba Ikram (b. 1945)
  20. برہنہ پنڈلی پہسانپ خواہش کی انگلیوں کےSaba Ikram (b. 1945)
  21. پیاس کےگہرے دریاؤں کے بیچSaba Ikram (b. 1945)
  22. کنوارے کھیت میری خواہشوں کےتشنگی کی دھوپ میںSaba Ikram (b. 1945)
  23. تھکی ہاری چڑیوں کےاک غول کی طرحSaba Ikram (b. 1945)
  24. مرے گرداب لال پیلی دواؤں کیSaba Ikram (b. 1945)
  25. ابھی تو نظروں کے لب پہ تازہلہو میں ڈوبے ہر ایک منظر کا ذائقہ ہےSaba Ikram (b. 1945)
  26. اپنی بے چہرگیاوٹ میں نام کی تختیوں کی رہیSaba Ikram (b. 1945)
  27. سیہ رنگ چادر تنی رات کیجس پہSaba Ikram (b. 1945)
  28. صبح کے زعفرانی لبوں پرجو شفقت کی ہلکی سی مسکان تھیSaba Ikram (b. 1945)
  29. ہتھیلی کی لکیروں پرگرامو فون کی سوئی گھما کرSaba Ikram (b. 1945)
  30. اس کڑی دھوپ میں سایہ کر کےتو کہاں ہے مجھے تنہا کر کےNaseer Turabi (1945–2021)
  31. انجیل رفتگاں کی حدیثوں کے ساتھ ہوںعیسیٰ نفس ہوں اور صلیبوں کے ساتھ ہوںNaseer Turabi (1945–2021)
  32. درد کی دھوپ سے چہرے کو نکھر جانا تھاآئنہ دیکھنے والے تجھے مر جانا تھاNaseer Turabi (1945–2021)
  33. دیا سا دل کے خرابے میں جل رہا ہے میاںدیے کے گرد کوئی عکس چل رہا ہے میاںNaseer Turabi (1945–2021)
  34. دیکھ لیتے ہیں اب اس بام کو آتے جاتےیہ بھی آزار چلا جائے گا جاتے جاتےNaseer Turabi (1945–2021)
  35. رچے بسے ہوئے لمحوں سے جب حساب ہواگئے دنوں کی رتوں کا زیاں ثواب ہواNaseer Turabi (1945–2021)
  36. سکوت شام سے گھبرا نہ جائے آخر تومرے دیار سے گزری جو اے کرن پھر توNaseer Turabi (1945–2021)
  37. صبا کا نرم سا جھونکا بھی تازیانہ ہوایہ وار مجھ پہ ہوا بھی تو غائبانہ ہواNaseer Turabi (1945–2021)
  38. کوئی آواز نہ آہٹ نہ خیال ایسے میںرات مہکی ہے مگر جی ہے نڈھال ایسے میںNaseer Turabi (1945–2021)
  39. مثل صحرا ہے رفاقت کا چمن بھی اب کےجل بجھا اپنے ہی شعلوں میں بدن بھی اب کےNaseer Turabi (1945–2021)
  40. مرہم وقت نہ اعجاز مسیحائی ہےزندگی روز نئے زخم کی گہرائی ہےNaseer Turabi (1945–2021)
  41. ملنے کی طرح مجھ سے وہ پل بھر نہیں ملتادل اس سے ملا جس سے مقدر نہیں ملتاNaseer Turabi (1945–2021)
  42. میں بھی اے کاش کبھی موج صبا ہو جاؤںاس توقع پہ کہ خود سے بھی جدا ہو جاؤںNaseer Turabi (1945–2021)
  43. وہ ہم سفر تھا مگر اس سے ہم نوائی نہ تھیکہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا جدائی نہ تھیNaseer Turabi (1945–2021)
  44. ہمرہی کی بات مت کر امتحاں ہو جائے گاہم سبک ہو جائیں گے تجھ کو گراں ہو جائے گاNaseer Turabi (1945–2021)
  45. تجھے کیا خبر مرے بے خبر مرا سلسلہ کوئی اور ہےجو مجھی کو مجھ سے بہم کرے وہ گریز پا کوئی اور ہےNaseer Turabi (1945–2021)
  46. اگر سب سچ کے متوالے ہوئے ہیںزباں پر قفل کیوں ڈالے ہوئے ہیںYaqoob Tasawwur (b. 1945)
  47. حصول رزق کے ارماں نکالتے گزریحیات ریت سے سکے ہی ڈھالتے گزریYaqoob Tasawwur (b. 1945)
  48. درون حلقۂ زنجیر ہوں میںشکستہ خواب کی تعبیر ہوں میںYaqoob Tasawwur (b. 1945)
  49. دلوں میں درد ہی اتنا کشید رکھا ہےکہ آنکھ آنکھ نے آنسو کشید رکھا ہےYaqoob Tasawwur (b. 1945)
  50. روبرو بت کے دعا کی بھول ہو جائے تو پھراور پھر وہ ہی دعا مقبول ہو جائے تو پھرYaqoob Tasawwur (b. 1945)