Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
  1. لکڑہارےچلو اس شہر سےGhayas Mateen (b. 1939)
  2. میں زندہ ہوںکہ اک آتشداں کے اندرGhayas Mateen (b. 1939)
  3. وہاں بھاؤ اچھا ملا تھاکوئی چار چھ لینتھ کیGhayas Mateen (b. 1939)
  4. وہ بدبو دار زہریلا دھواں ہےجس سے بنتی اور بگڑتی ہیںGhayas Mateen (b. 1939)
  5. اجالوں کو میں نےیہ کہتے سنا ہےGhayas Mateen (b. 1939)
  6. ادھر آؤذرا اور قریبGhayas Mateen (b. 1939)
  7. جہاں میں ہوںوہاںGhayas Mateen (b. 1939)
  8. چاند اور سورج کےٹکڑے ٹکڑے کر دینا ہوGhayas Mateen (b. 1939)
  9. خون میں تمہارے ہیںکون سے جس میں کمGhayas Mateen (b. 1939)
  10. راکھ کا ڈھیر ہوا جاتا ہے دیرینہ محبت کا الاؤتیرگی چھانے کو ہے سائے یہ منڈلاتے ہیںGhayas Mateen (b. 1939)
  11. روشنیوں سے گھرےایک بہت بڑے میدان میںGhayas Mateen (b. 1939)
  12. شہر ویراں کے مکینویہ سنوGhayas Mateen (b. 1939)
  13. مری آنکھیںاٹی ہیں گرد سے پھر بھیGhayas Mateen (b. 1939)
  14. میرے اندر تعفن زدہ ایک لاش تھیجسےGhayas Mateen (b. 1939)
  15. نہیں یہ میں نہیں ہوںمیں نہیں ہوںGhayas Mateen (b. 1939)
  16. وہ دیروز کی شامکب لوٹ کر آ سکی ہےGhayas Mateen (b. 1939)
  17. وہ کون تھےسحاب تھے کتاب تھےGhayas Mateen (b. 1939)
  18. وہ لشکراور وہ ہاتھیGhayas Mateen (b. 1939)
  19. ہر پتھر میں چھپی ہوئی اک موت ہے جو سوچ رہی ہےسورج کے آئینے میں جو شکل بھی ہےGhayas Mateen (b. 1939)
  20. ہواکچھ ایسی چلیGhayas Mateen (b. 1939)
  21. یہ کاغذ کی دیواریںنہ میری پناہ گاہ ہیںGhayas Mateen (b. 1939)
  22. آتش فکر بدن گھلتا ہو پیہم جیسےکسی ناگن نے کہیں چاٹی ہو شبنم جیسےJafar Raza (1939–2022)
  23. بری بات ان کو ہماری لگےہمیں ان کی ہر بات پیاری لگےJafar Raza (1939–2022)
  24. تھا ان کی طرح میں بھی آغاز میں سودائیبڑھنے دو جنوں یاراں آ جائے گی دانائیJafar Raza (1939–2022)
  25. جب ہوئی خاک تو اکسیر ہوئی ہے باباآرزو مٹنے سے تاثیر ہوئی ہے باباJafar Raza (1939–2022)
  26. چاندنی رات میں صندل سا بکھرتا سایہایک آسیب کی صورت نظر آیا سایہJafar Raza (1939–2022)
  27. حدیث عشق کو عنوان لا جواب ملامجھے نگاہ ملی ہے اسے شباب ملاJafar Raza (1939–2022)
  28. حریم ذات کے پردے میں جستجو یاراںزہے نصیب مجھے میری آرزو یاراںJafar Raza (1939–2022)
  29. دل جو مردہ ہو تو یہ رشک جناں کچھ بھی نہیںلالہ ہو سبزہ ہو یا آب رواں کچھ بھی نہیںJafar Raza (1939–2022)
  30. دیکھے تو تمدن کا بننا کوئی اردو میںبیگانہ مزاجوں کی ہے دوستی اردو میںJafar Raza (1939–2022)
  31. ذات کے گرد فصیلیں ہیں ریاضت معلومصرف جنت کے لیے ہے تو عبادت معلومJafar Raza (1939–2022)
  32. ساز ہستی پہ اگر گاؤ تو کچھ بات بنےشعر بن جائیں جو یہ گھاؤ تو کچھ بات بنےJafar Raza (1939–2022)
  33. سچے دل سے وعدہ کیا ہو ایسا بھی تو ہو سکتا ہےاس کا کیا ہے بھول گیا ہو ایسا بھی تو ہو سکتا ہےJafar Raza (1939–2022)
  34. کب ہوا مٹھی میں آتی ہے عبث دوڑا کیاجانے کیا کیا کل یوں ہی میں رات بھر سوچا کیاJafar Raza (1939–2022)
  35. کبھی تو دوستو اپنے وطن کی بات کریںکبھی تو چاک دل و پیرہن کی بات کریںJafar Raza (1939–2022)
  36. نشتر سی دل میں چبھتی ہوئی بات لے چلیںآئے ہیں تو خلوص کی سوغات لے چلیںJafar Raza (1939–2022)
  37. وعدۂ الفت و پیمان وفا سے توبہتجربہ کہتا ہے اس حسن ادا سے توبہJafar Raza (1939–2022)
  38. ہجوم یاس میں بھی آس جاوداں ٹھہرییہ اپنی دھرتی کی بوباس بے کراں ٹھہریJafar Raza (1939–2022)
  39. ہر سمت تازگی سی جھرنوں کی نغمگی سے کتنیمشابہت ہے ساقی تری ہنسی سےJafar Raza (1939–2022)
  40. ہم اپنے آپ سے کرتے رہے بیاں تنہاتمہاری بزم میں بیٹھے کہاں کہاں تنہاJafar Raza (1939–2022)
  41. اٹھا بھی دل سے اگر میری چشم تر میں رہاخدا کا شکر ہے طوفان گھر کا گھر میں رہاEhtisham Bachhrayuni (b. 1939)
  42. جان سی آ گئی ہے جان میں کیاکہہ گئے ہیں وہ میرے کان میں کیاEhtisham Bachhrayuni (b. 1939)
  43. حرم کی راہ میں ساقی کا گھر بھی آتا ہےسفر میں لمحۂ تر کہ سفر بھی آتا ہےEhtisham Bachhrayuni (b. 1939)
  44. عشق میں وصل کی تدبیر بتانے والاکون تھا زہر کو اکسیر بتانے والاEhtisham Bachhrayuni (b. 1939)
  45. عہد رفتہ کی لکیروں پہ نہ چلتے رہئےوقت کے ساتھ خیالات بدلتے رہئےEhtisham Bachhrayuni (b. 1939)
  46. کیا اس کا گلہ یورش تہمات بہت ہےزندہ ہیں جو ہم لوگ یہی بات بہت ہےEhtisham Bachhrayuni (b. 1939)
  47. گلہ کیوں ہو ملی ہم کو وفا کمزمانے سے ہمیں تھے آشنا کمEhtisham Bachhrayuni (b. 1939)
  48. نگاہ یوں ہی نہ بس رہ گزر سے واپس آمرصع ہو کے حدوں کی خبر سے واپس آEhtisham Bachhrayuni (b. 1939)
  49. ہاتھوں میں تھا اک ہاتھ ابھی کل کی بات ہےجنت تھی کائنات ابھی کل کی بات ہےEhtisham Bachhrayuni (b. 1939)
  50. ہر گام حادثے ہیں مقدر بنے ہوئےرہزن دکھائی دیتے ہیں رہبر بنے ہوئےEhtisham Bachhrayuni (b. 1939)