یہ کاغذ کی دیواریں
Ghayas Mateen (b. 1939)یہ کاغذ کی دیواریں
نہ میری پناہ گاہ ہیں
نہ تمہاری حافظہ
میرا سفر تو
ذہن سے
ذہن تک کا ہے
تم اگر
مجھے سوچ سکتے ہو
تو سوچو
یہ کاغذ کی
یہ کاغذ کی دیواریں
نہ میری پناہ گاہ ہیں
نہ تمہاری حافظہ
میرا سفر تو
ذہن سے
ذہن تک کا ہے
تم اگر
مجھے سوچ سکتے ہو
تو سوچو
یہ کاغذ کی