Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Hazaj Musaddas Mahzuf

ہزج مسدس محذوف
Poet
Meter
Clear
  1. نکل پاؤں میں کیسے اس اثر سےمہکتے پھول جھڑتے ہیں نظر سےBalmohan panday (b. 1998)
  2. نظر آتے ہیں وہ ہم کو خفا سےمرض اچھا نہ ہوگا یہ دوا سےUbaid Najibabadi (b. 1998)
  3. نہ جانے کیا کہانی ہو رہی ہےپریشاں زندگانی ہو رہی ہےUbaid Najibabadi (b. 1998)
  4. کسی کے بعد رو کر کیا ملے گاملال عشق ہے ہو کر رہے گاKaif Uddin Khan (b. 2000)
  5. کبھی تو باعث پندار دے دومجھے اک موقع دیدار دے دوvatsal rohilla (b. 2000)
  6. بتا دوں گا مری سب نیکیاں بھیمگر ہیں دوست مجھ میں خامیاں بھیVijay Potter Singhadiya (b. 2000)
  7. کہاں لے آئے مجھ کو میں کہاں تھاکسی مفلس کا شاید آشیاں تھاFaisal Imtiyaz Khan (b. 2001)
  8. تمہارے بن گزارا ہو رہا ہےمگر یہ دل تمہارا ہو رہا ہےHadeed Fatema (b. 2001)
  9. غموں کی یہ عجب برسات کیا ہےمری جاناں تری سوغات کیا ہےUmar Alam (b. 2001)
  10. اگر وہ چاہنے کا من بناتاقسم سے میں اسے دلہن بناتاAakash Atharv (b. 2003)
  11. پتا اب تک نہیں بدلا ہماراوہی گھر ہے وہی قصہ ہماراAhmad Mushtaq
  12. یہ تنہا رات یہ گہری فضائیںاسے ڈھونڈیں کہ اس کو بھول جائیںAhmad Mushtaq
  13. دل ویراں بھی تھا مسکن کسی کااسی میں نور تھا روشن کسی کاجمیلہ خدا بخش
  14. جہاں پر اہل دل ہوتے نہیں ہیںرویے معتدل ہوتے نہیں ہیںBadr Muneer
  15. یہ آئینوں کے ہیں یا نقص میرےبگڑتے جا رہے ہیں عکس میرےBadr Muneer
  16. میں تکیے پر ستارے بو رہا ہوںجنم دن ہے اکیلا رو رہا ہوںAitbar Sajid
  17. وہی ہیں اپنی راتوں کی کتھائیںفراق یار خواب آور دوائیںAitbar Sajid
  18. پریشانی کہاں کی اور سکوں کیایہی ہے زندگی تو سر دھنوں کیاFaheem Jogapuri
  19. سمجھتے ہو جنہیں بے کار کے ہیںوہ پتھر بھی اسی دیوار کے ہیںFaheem Jogapuri
  20. ہزاروں پردے میں پردہ نہیں ہےوہ جلوہ ہو کے بھی جلوہ نہیں ہےFaheem Jogapuri
  21. کسی کے در پہ سجدہ کرتے کرتےفہیمؔ ایسا نہ ہو سر ٹوٹ جائےFaheem Jogapuri
  22. ہماری چاہ صاحب جانتے ہیںکہوں کیا آہ صاحب جانتے ہیںWaliullah Muhib
  23. دکھاتا ہے مرا دل بے الف رےہوا ہوں رنج سے میں زے الف رےمرزا آسمان جاہ انجم
  24. کبھی انجمؔ اسے ہشیار تو کرکوئی نالہ پس دیوار تو کرمرزا آسمان جاہ انجم
  25. کبھی لکھتا ہوں میں ان کو اگر خطچلا جاتا ہے قاصد بھول کر خطمرزا آسمان جاہ انجم
  26. ہمیں زاہد جو کافر جانتا ہےتو پھر پتھر کو تو کیوں مانتا ہےمرزا آسمان جاہ انجم
  27. صنم ہے یا خدا کیا جانے کیا ہےہمارا دل ربا کیا جانے کیا ہےمرزا آسمان جاہ انجم
  28. تصور آپ کا ہے اور میں ہوںیہی اب مشغلا ہے اور میں ہوںنظام رامپوری
  29. ابھی کم سن ہیں معلومات کتنیوہ کتنے اور ان کی بات کتنینوح ناروی
  30. سوائے رحمت رب کچھ نہیں ہےبہت کچھ تھا مگر اب کچھ نہیں ہےثاقب لکھنوی
  31. وہ رنگت تو نے اے گل رو نکالینچھاور کو گلوں نے بو نکالیآغا حجو شرف
  32. صنم کوچہ ترا ہے اور میں ہوںیہ زندان دغا ہے اور میں ہوںبخش ناسخ
  33. غم دنیا بہت ایذا رساں ہےکہاں ہے اے غم جاناں کہاں ہےKhumar Barabankavi
  34. تمہاری چشم نے مجھ سا نہ پایادیا سرمہ بھی اور چپکا نہ پایاعبدالرحمان احسان دہلوی
  35. تو آج آئینہ رو مجھ پاس آ جابہر صورت مجھے صورت دکھا جاعبدالرحمان احسان دہلوی
  36. ترا بے مدعا مانگے دعا کیامرض ہے تندرستی میں دوا کیاصفی اورنگ آبادی
  37. گھڑی بھر آج وہ مجھ سے رہا خوشخدا رکھے اسے اس سے سوا خوشصفی اورنگ آبادی
  38. ہمارے ہوتے ہوتے رہ گئے ہیںقسم سے آپ اچھے رہ گئے ہیںIdris Azad
  39. اسے احساس ہونا چاہیے تھاکہ بچے کو کھلونا چاہیے تھاIdris Azad
  40. تری تعریف کرنے لگ گیا ہوںمحبت نے دیانت چھین لی ہےIdris Azad
  41. تری اے شاہ خوباں ہو بلا چٹوہ بوسہ دے کہ ہو جس کی صدا چٹکشن کمار وقار
  42. جبیں پر خاک ہے یہ کس کے در کیبلائیں لے رہا ہوں اپنے سر کیمبارک عظیم آبادی
  43. محبت میں ٹھنی اکثر یہاں تککہ پہنچے معرکے تیر و کماں تکمبارک عظیم آبادی
  44. نہ لائے تاب دید اوسان والےترے جلوے بھی ہیں کیا شان والےمبارک عظیم آبادی
  45. بہار آ کر جو گلشن میں وہ گائیںتو غنچہ ہر طرف چٹکی بجائیںسخی لکھنوی
  46. سخیؔ سے چھوٹ کر جائیں گے گھر آپاجی کچھ خیر بھی ہے ہیں کدھر آپسخی لکھنوی
  47. اثر دیکھا دعا جب رات بھر کیضیا کچھ کچھ ہے تاروں میں سحر کیافسر میرٹھی
  48. جو ملتے وہ تو اتنا پوچھتا میںکہ تم ہو بے وفا یا بے وفا میںافسر میرٹھی
  49. پریشانی ہے جی گھبرا رہا ہےکوئی دھیمے سروں میں گا رہا ہےافسر میرٹھی
  50. تو باتوں میں بگڑ جاتا ہے مجھ سےپرائی پچ پہ لڑ جاتا ہے مجھ سےمرزا اظفری