Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Hazaj Musaddas Mahzuf

ہزج مسدس محذوف
Poet
Meter
Clear
  1. یہاں تک کر لیا مصروف خود کواکیلی ہو گئی تنہائی میریVikas Sharma Raaz (b. 1973)
  2. اسیر بحر و بر کوئی نہیں ہےجہاں میں مختصر کوئی نہیں ہےTahir Adeem (b. 1973)
  3. مصیبت سر سے ٹلتی جا رہی ہےہماری عمر ڈھلتی جا رہی ہےTahir Adeem (b. 1973)
  4. جسے کل رات بھر پوجا گیا تھاوہ بت کیوں صبح کو ٹوٹا ہوا تھاFaisal Azeem (b. 1974)
  5. خیالوں کو ترے مہلت اگر دیںیہ آنکھوں میں لہو کا رنگ بھر دیںFaisal Azeem (b. 1974)
  6. نہ چہرے سے نہ آنکھوں سے عیاں عشقابھی دل پر ترے اترا کہاں عشقFaisal Azeem (b. 1974)
  7. یہ منتر بھی پرانے جام جم بھیبہت دیکھے ہیں یہ نقش قدم بھیFaisal Azeem (b. 1974)
  8. مسلسل تھی مری خانہ بدوشیبہت چبھتی رہی خانہ بدوشیChandni Pandey (b. 1974)
  9. مکدر ہی تھا کچھ ایسا ہماراسفر کٹتا رہا تنہا ہماراChandni Pandey (b. 1974)
  10. گزشتہ شب جو اتنی روشنی تھیتمہاری یاد کی جلوہ گری تھیIftikhar Haidar (b. 1975)
  11. وہ ٹکڑا رات کا بکھرا ہوا ساابھی تک دن پے ہے ٹھہرا ہوا ساGautam Rajrishi (b. 1975)
  12. سیاہی دھوپ میں ہے بات کیا ہےاگر یہ صبح ہے تو رات کیا ہےPankaj Subeer (b. 1975)
  13. سرہانے بے بسی روتی رہی ہےشب غم زندگی روتی رہی ہےZafar Ansari Zafar (b. 1976)
  14. زمانے سے بچھڑتے جا رہے ہیںہم آپس میں جو لڑتے جا رہے ہیںKaleem Rahber (b. 1976)
  15. بہت شدت سے جو قائم ہوا تھاوہ رشتہ ہم میں شاید جھوٹ کا تھاNadeem Bhabha (b. 1977)
  16. محبت لازمی ہے مانتا ہوںمگر ہم زاد اب میں تھک گیا ہوںNadeem Bhabha (b. 1977)
  17. پرانے بوٹ ہیں تسمے کھلے ہیںابھی مٹی کے چہرے ان دھلے ہیںAamir Suhail (b. 1977)
  18. تمہیں کچھ اجنبی اندر ملیں گےہم اپنے شہر سے باہر ملیں گےTahir Azeem (b. 1978)
  19. کسے معلوم حال دل ہمارامحبت میں ہے مستقبل ہماراTahir Azeem (b. 1978)
  20. محبت سے گزر جانا ہمارانہ تھا آسان مر جانا ہماراTahir Azeem (b. 1978)
  21. وہی اک بات جو آئی گئی ہےبہت تکلیف پہنچائی گئی ہےTahir Azeem (b. 1978)
  22. ہماری روح کس درجہ ہے پیاسیاچانک گھیر لیتی ہے اداسیTahir Azeem (b. 1978)
  23. وہاں شاید کوئی بیٹھا ہوا ہےابھی کھڑکی میں اک جلتا دیا ہےAadil Raza Mansoori (b. 1978)
  24. تپش کیوں بڑھ رہی ہے راستوں کیقضا آنے کو ہے کیا آبلوں کیChand Kakralvi (b. 1979)
  25. سفر کیسا یہ کرنا پڑ رہا ہےشراروں سے گزرنا پڑ رہا ہےChand Kakralvi (b. 1979)
  26. فضا بہتر بنانا چاہتی ہےکلی اب مسکرانا چاہتی ہےChand Kakralvi (b. 1979)
  27. لگا ہے روگ کوئی تو جڑوں میںاداسی کیوں ہے ورنہ ٹہنیوں میںChand Kakralvi (b. 1979)
  28. تو دیوانہ ہے تو نادان ہے کیاجنون عشق سے انجان ہے کیاZaheen Bikaneri (b. 1979)
  29. مری ہر بات کا اقرار کر کےگیا وہ زندگی دشوار کر کےZaheen Bikaneri (b. 1979)
  30. تسلسل سے گماں لکھا گیا ہےیقیں تو ناگہاں لکھا گیا ہےDaniyal Tareer (1980–2015)
  31. سماعت کے لیے اک امتحاں ہےخموشی ان دنوں مثل بیاں ہےBakul Dev (b. 1980)
  32. مرے کچھ بھی کہے کو کاٹتا ہےوہ اپنے دائرے کو کاٹتا ہےBakul Dev (b. 1980)
  33. ہمیں دیکھا نہ کر اڑتی نظر سےامیدوں کے نکل آتے ہیں پر سےBakul Dev (b. 1980)
  34. ہوئے ہم بے سر و سامان لیکنسفر کو کر لیا آسان لیکنBakul Dev (b. 1980)
  35. یہ کس کی یاد کا دل پر رفو تھاکہ بہہ جانے پہ آمادہ لہو تھاBakul Dev (b. 1980)
  36. ہمیں اس طرح ہی ہونا تھا آبادہمارے ساتھ ویرانے لگے ہیںBakul Dev (b. 1980)
  37. محبت رائیگانی ہے سنبھل جااذیت کی کہانی ہے سنبھل جاRabia Basri (b. 1980)
  38. میں سب کچھ چھوڑ دینا چاہتا ہوںدلوں کو جوڑ دینا چاہتا ہوںM. Usman Shakir (b. 1980)
  39. تمہارے بعد آنکھوں کی گلی میںکوئی آتا نہیں ویرانگی میںMadhavi Shankar (b. 1981)
  40. مسائل سب اسی نے حل کئے ہیںہمیں جس شخص سے شکوے بڑے ہیںMadhavi Shankar (b. 1981)
  41. لہو کی آنچ جیسا ہو رہا ہےتمہارا غم ستارہ ہو رہا ہےNabeel Ahmad Nabeel (b. 1982)
  42. یہ کیسا کار دنیا ہو رہا ہےلہو انساں کا سستا ہو رہا ہےNabeel Ahmad Nabeel (b. 1982)
  43. ذرا سا بے وفا سا ہو گیا ہوںتری صحبت کی یہ تاثیر ہے کیاRaaz Dehalvi (b. 1983)
  44. مسائل یہ بھی حل کر دیکھتا ہوںکبھی خود سے نکل کر دیکھتا ہوںRaaz Dehalvi (b. 1983)
  45. بیاں غیروں سے اپنا غم کریں کیانمک کو زخم کا مرہم کریں کیاAalam Nizami (b. 1984)
  46. بھٹکتا ہوں مگر کھویا نہیں ہوںبنائی راہ پہ چلتا نہیں ہوںChandrashekhar Pandey Shams (b. 1984)
  47. خود اپنے آپ سے روٹھا ہوا ہوںسمجھتے ہیں وہ میں ان سے خفا ہوںJahangeer nayab (b. 1985)
  48. میں جب بھی کوئی منظر دیکھتا ہوںذرا اوروں سے ہٹ کر دیکھتا ہوںJahangeer nayab (b. 1985)
  49. ہزاروں کوششیں کیں آزما کرنہ جی پائی کبھی تم کو بھلا کرYasmeen Moomal (b. 1985)
  50. اگرچہ رات ظالم دن کڑا ہےزمانے سے ہمارا غم بڑا ہےUmar Farhat (b. 1986)