Poetry
Hazaj Musamman Salim
ہزج مثمن سالم- بہت دن ہو گئے دریا کی جانب آ نہیں پائےپرندو خیر سے تو ہو کہ پر پھیلا نہیں پائےIdris Babar (b. 1973)
- سدا آنسو بہانے سے کسی کو کچھ نہیں ملتاکہ رونے گڑگڑانے سے کسی کو کچھ نہیں ملتاIftikhar Raghib (b. 1973)
- وہ کہتے ہیں کہ آنکھوں میں مری تصویر کس کی ہےمیں کہتا ہوں کہ روشن اس قدر تقدیر کس کی ہےIftikhar Raghib (b. 1973)
- اسے معلوم ہے سب کچھ وہی ہے رازداں اپنامگر مجھ سے ہی سننا چاہتا ہے وہ بیاں اپناFaisal Azeem (b. 1974)
- بھری ہے آگ جیبوں میں کف افسوس ملتے ہیںہماری ہی کمائی سے ہمارے ہاتھ جلتے ہیںFaisal Azeem (b. 1974)
- تری تلخی کو چکھوں یا ترے حسن معانی کوکتاب زندگی کس نے لکھا میری کہانی کوFaisal Azeem (b. 1974)
- گو تار عنکبوت آیا نہیں اب تک گمانوں میںمگر کچھ مکڑیوں کی سرسراہٹ سی ہے کانوں میںFaisal Azeem (b. 1974)
- ہمیں بربادیوں پہ مسکرانا خوب آتا ہےاندھیری رات میں دیپک جلانا خوب آتا ہےChandni Pandey (b. 1974)
- کبھی اقرار ہونا تھا کبھی انکار ہونا تھااسے کس کس طرح سے در پئے آزار ہونا تھاUmair Manzar (b. 1974)
- بڑی جانی ہوئی آواز میں کس نے بلایا ہےکوئی گزرے ہوئے وقتوں سے شاید لوٹ آیا ہےPankaj Subeer (b. 1975)
- تمہارا غم نہ ہو تو زندگی اچھی نہیں لگتیخموشی سے بہے جو وہ ندی اچھی نہیں لگتیPankaj Subeer (b. 1975)
- کسی صورت بھی باطل کی طرف داری نہیں کرنامنافق کی طرح ہرگز اداکاری نہیں کرناKaleem Rahber (b. 1976)
- سہولت ہو اذیت ہو تمہارے ساتھ رہنا ہےکہ اب کوئی بھی صورت ہو تمہارے ساتھ رہنا ہےNadeem Bhabha (b. 1977)
- میں ایسے موڑ پر اپنی کہانی چھوڑ آیا ہوںکسی کی آنکھ میں پانی ہی پانی چھوڑ آیا ہوںNadeem Bhabha (b. 1977)
- بہت رنگین دل کش ہے مجازی پیار کی دنیاابھرنے ہی نہیں دیتی لب و رخسار کی دنیاSaabir Usmani (b. 1979)
- اگر کار محبت میں محبت راس آ جاتیتمہارا ہجر اچھا تھا جو وصلت راس آ جاتیKaami Shah (b. 1979)
- اگر میں سچ کہوں تو صبر ہی کی آزمائش ہےیہ مٹی امتحاں پیارے یہ پانی آزمائش ہےKaami Shah (b. 1979)
- خوشی تقسیم کرتی ہوں دل آزاری نہیں آتیمرا مقصد ہے غم خواری اداکاری نہیں آتیRabia Basri (b. 1980)
- ابھی دیکھی کہاں ہیں آپ نے سب خوبیاں میرینگاہیں ڈھونڈھتی ہیں آپ کی بس خامیاں میریGhausiya Khan Sabeen (b. 1980)
- اندھیرا جھیل لیتا ہوں ستارے چھوڑ دیتا ہوںمیں طوفاں بھانپ کر پھر بھی کنارے چھوڑ دیتا ہوںNadeem Asghar (b. 1980)
- تھکے جسموں تھکی روحوں کے سب معنی بدلتے ہیںوصال ہجر کے موسم میں عریانی بدلتے ہیںVarun Gagneja Wahid (b. 1980)
- کسی بھی رہنمائی کا کوئی دعویٰ نہیں کرتےہماری چاہتوں نے تو بڑے اقرار دیکھے ہیںVarun Gagneja Wahid (b. 1980)
- ہوا جب نا مناسب ہو تو پتے ٹوٹ جاتے ہیںجہاں مطلب پرستی ہو وہ رشتے ٹوٹ جاتے ہیںNaeem Waqif (b. 1980)
- یہ فکر و فن کے فتنے لوگ اب اکثر اٹھاتے ہیںاجالے میں تو سبحہ رات میں ساغر اٹھاتے ہیںNaeem Waqif (b. 1980)
- تمہاری یاد میں کچھ یوں نئے موسم بناتا ہوںمیں صحرائے جنوں میں ریت سے شبنم بناتا ہوںYahya Khan Yusuf Zai (b. 1981)
- بہت اب ہو چکا گریہ چلو اب گھر کو جاتے ہیںبہت سی باتیں کرتے ہیں بہت سا مسکراتے ہیںFaisal Malik (b. 1982)
- کچھ ایسا بھی نہیں میرا اکیلے دل نہیں لگتاکوئی جب ساتھ ہوتا ہے سفر مشکل نہیں لگتاRaaz Dehalvi (b. 1983)
- زمانے پر عیاں میرا ہنر ہونے نہیں دیتانہ جانے کیوں مجھے وہ معتبر ہونے نہیں دیتاAalam Nizami (b. 1984)
- شرافت چھین لیتی ہے صداقت چھین لیتی ہےقلم کاروں سے خودداری ضرورت چھین لیتی ہےAalam Nizami (b. 1984)
- بنا لیتا میں تجھ کو ہم سفر کچھ سال پہلے تکمگر اس بات سے لگتا تھا ڈر کچھ سال پہلے تکYawar Azeem (b. 1984)
- فضائے شہر کو وحشت اثر تسلیم کرتے ہیںدلوں میں چھپ کے بیٹھا ہے جو ڈر تسلیم کرتے ہیںYawar Azeem (b. 1984)
- تمہیں کس نے کہا ہے ہم بری تقدیر والے ہیںوہ جن کو خود سے مطلب ہے سیاسی کام دیکھیں وہVarun Anand (b. 1985)
- یوں اپنی پیاس کی خود ہی کہانی لکھ رہے تھے ہمسلگتی ریت پہ انگلی سے پانی لکھ رہے تھے ہمVarun Anand (b. 1985)
- بھلا یہ کون ہے میرے ہی اندر مجھ سے رنجش میںوہ مجھ کو ہی گنوا بیٹھا نہ جانے کس کی خواہش میںDarshika wasani (b. 1986)
- بہت مشکل کی خواہش کو کبھی آساں نہیں دیکھانیا انساں بنانے میں کوئی انساں نہیں دیکھاAamir Azher (b. 1989)
- کسر کوئی نہ چھوڑی ٹوٹنے کا ڈر بنانے میںکسے پھر دوش دیں ہم اپنا دل پتھر بنانے میںParul Singh Noor (b. 1989)
- جو میری چھت کا رستہ چاند نے دیکھا نہیں ہوتاتو شاید چاندنی لے کر یہاں اترا نہیں ہوتاChitransh Khare (b. 1989)
- تمہاری گفتگو سے ہم کوئی مصرع نکالیں گےہمیں دفتر میں آ کر بھی یہی محسوس ہوتا ہےFaisal Khayyam (b. 1990)
- پلک سے اک اشارہ بس کئے جاتے تو رک جاتےنکلتے دم خفا ہو کر نہیں آتے تو رک جاتےOm Bhutkar Maghloob (b. 1991)
- حجازی لے گئی ہم نے بھلائے طور ترکانیبچی لے دے کے ہم میں اب فقط اپنوں کی من مانیDanish Asari (b. 1991)
- سیاسی نفرتوں کی زد میں آئیں گے ہمیں کب تکبھگو کر شاہ رکھے گا لہو میں آستیں کب تکA.R Sahil 'Aleeg' (b. 1992)
- نہ یہ بدلا نہ وہ بدلا نہ یہ دل کا جہاں بدلااگر بدلا یہاں کچھ تو فقط وہ مہرباں بدلاKaleem Jazil (b. 1992)
- یہ صحرائے محبت ہے یہاں سایہ نہیں کوئیگزرتے جا رہے ہیں سب مگر رکتا نہیں کوئیKaleem Jazil (b. 1992)
- اسے تم سے محبت ہے غلط فہمی میں مت رہنایہ بس دل کی شرارت ہے غلط فہمی میں مت رہناAadil Rahi (b. 1993)
- جسے ہم کہہ سکیں اپنا کوئی ایسا نہیں ملتاترے ہم نام ملتے ہیں کوئی تجھ سا نہیں ملتاAadil Rahi (b. 1993)
- کسک دل کی مٹانے میں ذرا سی دیر لگتی ہےکسی کا غم بھلانے میں ذرا سی دیر لگتی ہےAadil Rahi (b. 1993)
- پتہ کیسے ہوں آخر ہجر کے اسباب دنیا کوترے ہونٹوں پہ خاموشی مرے حالات پوشیدہAadil Rahi (b. 1993)
- کسی کاغذ کے سینے پر یہ جذبہ درج کر دینامرے بھائی کے حق میں میرا حصہ درج کر دیناTahir Saood Kiratpuri (b. 1993)
- ہمارے شہر میں گھر اس لیے سنسان رہتے ہیںکہ گھر گھر خوف سے سہمے ہوئے انسان رہتے ہیںTahir Saood Kiratpuri (b. 1993)
- مری جاں پر یہ پتھر اس لیے بھاری زیادہ ہےمحبت کم ترے لہجے میں غم خواری زیادہ ہےNadir Areez (b. 1993)