Poetry
Mujtass Musamman Makhbun Mahzuf Musakkan
مجتث مثمن مخبون محذوف مسکن- بنا ہوا تھا کہیں آب دان کاغذ پرتھی اتنی پیاس کہ رکھ دی زبان کاغذ پرYasir Khan Inam (b. 1986)
- تمہارے کام اگر آئے مسکرانے میںتو کوئی حرج نہیں میرے ٹوٹ جانے میںYasir Khan Inam (b. 1986)
- کسی نے حال جو پوچھا کبھی محبت سےلپٹ کے رویا بہت دیر اس سے شدت سےYasir Khan Inam (b. 1986)
- ہر اک ہزار میں بس پانچ سات ہیں ہم لوگنصاب عشق پہ واجب زکوٰۃ ہیں ہم لوگUmair Najmi (b. 1986)
- اسی جہاز کے صحرا میں ڈوب جانے کیخبر ملی تھی مجھے خواب میں خزانے کیFaizan Hashmi (b. 1986)
- بہت سا کام تو پہلے ہی کر لیا میں نےجہاں جہاں مجھے ڈرنا تھا ڈر لیا میں نےFaizan Hashmi (b. 1986)
- مرے وجود کو موجودگی دکھاتی تھیدیے کی لو مجھے دیوار کا بتاتی تھیFaizan Hashmi (b. 1986)
- کسی کے آنکھ دکھانے سے کچھ نہیں ہوگاہم اہل حق ہیں ڈرانے سے کچھ نہیں ہوگاTabish Raihan (b. 1986)
- دروغ گوئی کی فطرت کو آگ لگ جائےتمہاری دوغلی صورت کو آگ لگ جائےFaizan Asad (b. 1986)
- تمام عمر ہی وہم و گمان میں گزریمری تو پیاس سرابوں کے دھیان میں گزریChitra Bhardwaj suman (b. 1986)
- نگاہ مست سے اوجھل ہیں منزلیں دل کیہیں اپنی آخری سانسوں پہ چاہتیں دل کیChitra Bhardwaj suman (b. 1986)
- مری حیات کو یوں پائمال اس نے کیاکہ میرا درد سے رشتہ بحال اس نے کیاUmair Ali Anjum (b. 1987)
- یہاں تو پون صدی سے یہی کہانی ہےاصول مر گئے طاقت کی حکمرانی ہےUmair Ali Anjum (b. 1987)
- جو میری روح کی گہرائیوں میں اترا تھاوہ ایک نرم ملائم ہوا کا جھونکا تھاObaidurrahman Niyazi (b. 1987)
- کسی حکیم نہ عطار سے شفا ہوگیوصال حسن طرح دار سے شفا ہوگیQamar Aasi (b. 1987)
- جو زندگی میں کبھی جستجو نہیں کرتامرا خدا بھی اسے سرخ رو نہیں کرتاIbrahim Noori (b. 1988)
- کبھی نہ پہنچے گا نقصان عشق کے ہاتھوںملے گا درد کا درمان عشق کے ہاتھوںIbrahim Noori (b. 1988)
- کوئی دیا سر دوش ہوا جلا دوں گاہوائے شہر ستم کو میں یوں سزا دوں گاIbrahim Noori (b. 1988)
- کیا ہے کام یہ لیل و نہار آنکھوں نےدکھایا جلوۂ پروردگار آنکھوں نےIbrahim Noori (b. 1988)
- وہ مار دے گا اگر خنجر تبسم سےتو گنگناؤں گا کیسے غزل ترنم سےIbrahim Noori (b. 1988)
- خود اپنے پاؤں کے نیچے بھنور بناتا ہوںمیں اک سرائے کو ہر روز گھر بناتا ہوںCharagh Barelvi (b. 1988)
- کسی کی زلف کسی کے لبوں کو چاہا تھافریب دیتی ہوئی صورتوں کو چاہا تھاFaisal Imam Rizvi (b. 1988)
- لٹائے بیٹھا ہوں رخت سفر محبت میںلگائے بیٹھا ہوں میں گھر کا گھر محبت میںFaisal Imam Rizvi (b. 1988)
- جب آفتاب سمندر میں جا گراتا ہوںتب اپنے آپ سے باہر نکل کے آتا ہوںOsama Zakir (b. 1988)
- گیا نہیں تھا جہاں سے میں ہو کے آیا تھاترے خیال نے جانے کہاں بلایا تھاOzair Yusuf (b. 1989)
- ہمارے صبر کا اک امتحان باقی ہےاسی لئے تو ابھی تک یہ جان باقی ہےChitransh Khare (b. 1989)
- یہ حادثہ مری آنکھوں سے گر نہیں ہوتاتو کوئی غم بھی مرا ہم سفر نہیں ہوتاChitransh Khare (b. 1989)
- لہر پہ بنتے بگڑتے حباب کی صورتہمیں جو نیند بھی آئی تو خواب کی صورتVikram (b. 1990)
- بقدر فکر سجھائے ہوئے اسی کے ہیںیہ سارے لفظ بتائے ہوئے اسی کے ہیںLucky farooqi Hasrat (b. 1990)
- لہو کا رقص تھا سانسوں کا ارتعاشا تھامرے بدن میں کوئی اور بے تحاشہ تھاLucky farooqi Hasrat (b. 1990)
- میں تھک چکا ہوں زمانہ کے چونچلوں سے ابسو چن رہا ہوں کچھ اک دوست دشمنوں سے ابGaurav Trivedi (b. 1990)
- ابھرتی ڈوبتی سانسوں کا سلسلہ کیوں ہےکبھی یہ سوچ کہ جو کچھ ہوا ہوا کیوں ہےObaid Haris (b. 1990)
- جنوں کو طاری نہ کرتا تو اور کیا کرتافقیر مستی نہ کرتا تو اور کیا کرتاUmr Daraz Hashir (b. 1990)
- سمے کی ناؤ سے باہر نکل نہیں ہوتایہاں بس آج ہے اور آج کل نہیں ہوتاUmr Daraz Hashir (b. 1990)
- ہم آج خود کو تمہارا غلام کرتے ہیںہر ایک سانس تمہارے ہی نام کرتے ہیںSaarik Khan Saarik (b. 1990)
- ترا نشانہ ہوں میں تیر بن کے مجھ میں آمیں اک فریم ہوں تصویر بن کے مجھ میں آDanish Asari (b. 1991)
- بس ایک آخری رستے میں ہم کھڑی دیکھیںترا یہ چہرہ حسیں دیکھیں یا گھڑی دیکھیںM.S Mahawar (b. 1991)
- نہیں ہے یوں کہ فقط رات ہی نہیں کٹنیترے بغیر تو یہ زندگی نہیں کٹنیQamar Malal (b. 1992)
- ابھی لطافت اردو زبان باقی ہےوہ بانکپن وہ کلام و بیان باقی ہےKaleem Jazil (b. 1992)
- چمن کی تازگی پھولوں کی دلکشی لے کرترے دیار میں آیا ہوں زندگی لے کرKaleem Jazil (b. 1992)
- انہیں یقیں کہ کوئی رنج و غم نہیں مجھ کومجھے بھرم کہ مرا مسئلہ سمجھتے ہیںAadil Rahi (b. 1993)
- بس اک یہی تو خرابی ہے اس کی فطرت میںوہ مجھ کو یاد تو کرتا ہے پر ضرورت میںAadil Rahi (b. 1993)
- تمہارے بعد یہ غم بھی اٹھانا پڑتا ہےخوشی ملے نہ ملے مسکرانا پڑتا ہےAadil Rahi (b. 1993)
- یہ رت عزا کی ہے شہر حزیں سے گزرے گالٹے ہوؤں کا قبیلہ یہیں سے گزرے گاQamar Abbas Qamar (b. 1993)
- بگڑنے والا کسی دن سنور ہی جائے گامزاج دوست بالآخر سدھر ہی جائے گاSabeela Inam Siddiqui (b. 1994)
- کبھی تو دل کا کہا دل سے وہ سنے گا ہییہ قطرہ سنگ میں سوراخ تو کرے گا ہیSabeela Inam Siddiqui (b. 1994)
- وفا کے راز سے پردہ نہیں اٹھاؤں گیمیں دل کے زخم تہ دل سے ہی چھپاؤں گیSabeela Inam Siddiqui (b. 1994)
- ہے ترجمان الم اور ادیب ہے سردیتبھی تو نوک قلم سے قریب ہے سردیSabeela Inam Siddiqui (b. 1994)
- کسی طرح تو اسے مار دوں جو باہر ہےوہ شخص کیسے مرے گا جو میرے اندر ہےAamir Ata (b. 1994)
- کسی کے ہجر کے سائے میں آ کھڑا ہوں میںعجیب دکھ ہے مرا چھاؤں میں جلا ہوں میںAamir Ata (b. 1994)