Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Mujtass Musamman Makhbun Mahzuf Musakkan

مجتث مثمن مخبون محذوف مسکن
Poet
Meter
Clear
  1. میں اپنی آنکھ کو اس کا جہان دے دوں کیازمین کھینچ لوں اور آسمان دے دوں کیاRafi Raza (b. 1962)
  2. خیال و خواب کی دنیا بدل گیا کوئیحصار ذات سے باہر نکل گیا کوئیQaisar Azeez (b. 1962)
  3. کبھی تو عشق میں ایسی گھڑی بھی آتی ہےسکون ملتا ہے غم سے خوشی رلاتی ہےQaisar Azeez (b. 1962)
  4. عجیب بات ہے رہبر نظر نہیں آتامصیبتوں میں وہ اکثر نظر نہیں آتاKailash Jha Kinkar (1962–2020)
  5. تمہاری زلف کا ہو کر اسیر زندہ ہےکسی طرح سے سہی یہ فقیر زندہ ہےBadr Mohammadi (b. 1963)
  6. مری زمین ترے آسماں سے بہتر ہےیقیں یقیں ہے کسی بھی گماں سے بہتر ہےBadr Mohammadi (b. 1963)
  7. نظر ہماری سر کوہ طور آ جائےدیار دل میں ذرا اس کا نور آ جائےBadr Mohammadi (b. 1963)
  8. ہمارا عزم زیادہ کہ رہ گزر کم ہےہر ایک گام پہ لگتا ہے یہ سفر کم ہےBadr Mohammadi (b. 1963)
  9. ہمارے ہونٹوں پہ کیوں شکوۂ بہار آئےکہ عمر اپنی بیاباں میں ہم گزار آئےBadr Mohammadi (b. 1963)
  10. بلا نئی کوئی پالوں اگر اجازت ہوجنوں کو شوق بنا لوں اگر اجازت ہوIffat abbas (b. 1963)
  11. میں ایک کانچ کا پیکر وہ شخص پتھر تھاسو پاش پاش تو ہونا مرا مقدر تھاRaees Warsi (b. 1963)
  12. یہ مرحلے بھی محبت کے باب میں آئےبچھڑ گئے تھے جو ہم سے وہ خواب میں آئےRaees Warsi (b. 1963)
  13. نئے برس بھی جو میلا لگایا جانا ہےگئے دنوں کو ہی اس میں بلایا جانا ہےEjaz Haidar (b. 1963)
  14. بھلے ہی آنکھ مری ساری رات جاگے گیسجا سجا کے سلیقے سے خواب دیکھے گیZafar Imam (b. 1963)
  15. مری وفا کی وہ پہچان بھی نہیں رکھتےصلہ تو دور ہے احسان بھی نہیں رکھتےHafiz Karnataki (b. 1964)
  16. چڑھا ہوا ہے جو سورج وہ ڈھل بھی سکتا ہےہوائے وقت کا رخ تو بدل بھی سکتا ہےZafar Mahmood zafar (b. 1964)
  17. دل تباہ کو اب تک نہیں یقیں آیاکہ شام بیت گئی اور تو نہیں آیاFaheem Shanas Kazmi (b. 1965)
  18. دل و نگاہ میں اس کو اگر نہیں رہناشناسؔ مجھ کو بھی پھر در بدر نہیں رہناFaheem Shanas Kazmi (b. 1965)
  19. ہم ایک دن نکل آئے تھے خواب سے باہرسو ہم نے رنج اٹھائے حساب سے باہرFaheem Shanas Kazmi (b. 1965)
  20. جفائے عہد کا الزام الٹ بھی سکتا ہوںاسے یقین نہ تھا میں پلٹ بھی سکتا ہوںNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
  21. جو دل کو پہلے میسر تھا کیا ہوا اس کاجو اس سکون سے بہتر تھا کیا ہوا اس کاFaizi (b. 1965)
  22. خوشا اے زخم کہ صورت نئی نکلتی ہےبجائے خون کے اب روشنی نکلتی ہےZafar Ajmi (b. 1966)
  23. یہ عہد کیا ہے کہ سب پر گراں گزرتا ہےیہ کیا طلسم ہے کیا امتحاں گزرتا ہےZafar Ajmi (b. 1966)
  24. ترے گواہ نے کیسا بیان رکھا ہےکہا ہے جھوٹ مگر سچ کا دھیان رکھا ہےChandra Shekhar Varma (b. 1967)
  25. ابھی تو فیصلہ باقی ہے شام ہونے دےسحر کی اوٹ میں مہتاب جاں کو رونے دےKabir Ajmal (1967–2020)
  26. افق کے آخری منظر میں جگمگاؤں میںحصار ذات سے نکلوں تو خود کو پاؤں میںKabir Ajmal (1967–2020)
  27. بجائے گل مجھے تحفہ دیا ببولوں کامیں منحرف تو نہیں تھا ترے اصولوں کاKabir Ajmal (1967–2020)
  28. ہوا کی زد پہ چراغ شب فسانہ تھامگر ہمیں بھی اسی سے دیا جلانا تھاKabir Ajmal (1967–2020)
  29. کچھ اہتمام سفر کا ضرور کرنا ہےکہ اس کے شہر سے ہو کر مجھے گزرنا ہےFaizan Arif (b. 1967)
  30. مرے گمان کی حد سے نکلنے والا تھاوہ مجھ سے پہلے ہی رستہ بدلنے والا تھاFaizan Arif (b. 1967)
  31. جو بن سنور کے وہ اک ماہ رو نکلتا ہےتو ہر زبان سے بس اللہ ہو نکلتا ہےAadil Rasheed (b. 1967)
  32. دل و نگاہ میں جیسے ٹھہر گیا موسمتمہارے باد نہ بدلا یہ درد کا موسمLatif Shah Shahid (b. 1968)
  33. خود اپنے آپ سے رہتا ہے آدمی ناراضاداسیوں کے بھی اپنے مزاج ہوتے ہیںLatif Shah Shahid (b. 1968)
  34. کچھ ایک پل جو بھلائے ہوئے سے لگتے ہیںنظر میں اب بھی سمائے ہوئے سے لگتے ہیںTabassum Azmi (b. 1968)
  35. دھواں اڑاتی ہوئی دھیمی دھیمی بارش ہےہوا کی اندھی سواری پہ اندھی بارش ہےYasmeen Sahar (b. 1968)
  36. کچھ اس پہ سوچنا تھا مشورہ بھی کرنا تھامعاملے پہ ابھی تبصرہ بھی کرنا تھاYasmeen Sahar (b. 1968)
  37. کہیں چراغ بجھانا پڑا کہ میں بھی ہوںکہیں پہ خود کو جلانا پڑا کہ میں بھی ہوںEhtisham Hasan (b. 1969)
  38. دھڑکتے دل کو یوں دھڑکن سنایا کرتے ہیںکھلی ہوں بانہیں تو ان میں سمایا کرتے ہیںDanish Aziz (b. 1970)
  39. اگرچہ سب سے ملے گی تمہاری شہزادیمگر تمہاری رہے گی تمہاری شہزادیJahan Ara Tabassum (b. 1970)
  40. بجھی بجھی سی نظر میں قرار کس کا ہےہمیں بتا دو تمہیں انتظار کس کا ہےGanesh Gaikwad Aaghaz (b. 1970)
  41. کوئی ہے تیر تو کوئی کمان جیسا ہےیہاں یقین بھی سب کا گمان جیسا ہےGanesh Gaikwad Aaghaz (b. 1970)
  42. یوں زندگی کے لئے بے قرار ہیں ہم لوگشکایتوں کے لئے شرمسار ہیں ہم لوگGanesh Gaikwad Aaghaz (b. 1970)
  43. غم و خوشی کے اگر سلسلے نہیں چلتےتو میرے ساتھ کبھی حوصلے نہیں چلتےNadeem Farrukh (b. 1970)
  44. مرے خدا نہ مجھے ذوق خود نمائی دےجو دینا ہے مجھے توفیق پارسائی دےQamar Anjum (b. 1971)
  45. طلوع صبح سفر کی گھڑی تھی یاد آیاجدائی راستہ روکے کھڑی تھی یاد آیاNaeem Gilani (b. 1972)
  46. فراق و وصل تو یک دم تھیں عارضی رسمیںہمیں گناہ نے باندھا ہوا ہے آپس میںIdris Babar (b. 1973)
  47. کسی کے ہاتھ کہاں یہ خزانہ آتا ہےمرے عزیز کو ہر اک بہانہ آتا ہےIdris Babar (b. 1973)
  48. گل سخن سے اندھیروں میں تاب کاری کرنئے ستارے کھلا خواب شار جاری کرIdris Babar (b. 1973)
  49. مرے قریب ہی مہتاب دیکھ سکتا تھاگئے دنوں میں یہ تالاب دیکھ سکتا تھاIdris Babar (b. 1973)
  50. یہاں سے چاروں طرف راستے نکلتے ہیںٹھہر ٹھہر کے ہم اس خواب سے نکلتے ہیںIdris Babar (b. 1973)