Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Mujtass Musamman Makhbun Mahzuf

مجتث مثمن مخبون محذوف
Poet
Meter
Clear
  1. شعور و فکر کی گہرائیوں سے ہار گیامیں وہ بدن ہوں جو پرچھائیوں سے ہار گیاKaifi Sanbhali
  2. شکایت غم لیل و نہار کیسے کروںمیں خود کو اپنی نگاہوں میں خار کیسے کروںNadim Ashrafi Burhanpuri
  3. وہ زندگی مرے نزدیک زندگی نہ ہوئیتمام عمر میسر جسے خوشی نہ ہوئیNafees Ahmad Sahar
  4. پڑی جو شعلۂ رخ پر نظر میں آگ لگیمثال طور جلا دل جگر میں آگ لگیعنایت اللہ روشن بدایونی
  5. ستم فراق کے صدموں نے اے نگار کیاجگر کو خون کیا دل کو داغدار کیاعنایت اللہ روشن بدایونی
  6. کبھی قلق میں کبھی فکر و انتظار میں ہیںہزار طرح کے صدمے فراق یار میں ہیںرنج حیدرآبادی
  7. گھڑی گھڑی ہے ہمیں اپنے مہرباں کا خیالنہ کچھ زمیں کی خبر ہے نہ آسماں کا خیالرنج حیدرآبادی
  8. میں شاخ شاخ پہ مہکا کرن کرن میں رہاکہ روح بن کے رہا میں جس انجمن میں رہاZabt Ansari
  9. نہیں ہے فکر تجھے فکر ماسوا کے سواہزار بت ہیں ترے دل میں اک خدا کے سواZabt Ansari
  10. ہجوم غم میں اگر مسکرا سکو تو چلوکہ ظلمتوں میں کرن بن کے آ سکو تو چلوZabt Ansari
  11. اک ایک لفظ کو برتوں گر اہتمام سے میںمقام اپنا بنا سکتا ہوں کلام سے میںBabar Zuhrab
  12. مری نگاہ نئی آب و تاب دیکھتی ہےکبھی ستارہ کبھی ماہتاب دیکھتی ہےBabar Zuhrab
  13. اگرچہ دل کو لے ساتھ اپنے آیا اشک مرانگاہ میں تری ہرگز نہ بھایا اشک مراباقر آگاہ ویلوری
  14. کھٹک نے دل کی دیا زخم بے نشاں کا پتانہ اس دہن میں فغاں تھی نہ تھا زباں کا پتابیتاب عظیم آبادی
  15. اگر جہاں میں خدا کے سوا کچھ اور نہیںتو پھر نصیب دعا کے سوا کچھ اور نہیںDaood Kaashmiri
  16. گئے جو کوچے میں اس کے تو اتنا پیار ملامگر یہ کیا کہ ہر اک شخص بے قرار ملاDaood Kaashmiri
  17. نوائے زیست سے ملتی مری نوا تو نہیںمری نوا میں چھپی سی تری صدا تو نہیںDaood Kaashmiri
  18. نہ جانے کون ہے اور کس کے انتظار میں ہےوہ ایک شخص جو برسوں سے رہ گزار میں ہےDaud Naseeb
  19. وہ جتنے دور ہیں اتنے ہی میرے پاس بھی ہیںیہ اور بات ہے خوش ہیں مگر اداس بھی ہیںFaiz ul Hasan Khayal
  20. حوادثات ضروری ہیں زندگی کے لئےکہ موڑ ہوتے ہیں ہر راہ ہر گلی کے لئےIbrat Machlishahri
  21. نگاہ لطف کبھی گر وہ مست ناز کرےنیاز مند کو عالم سے بے نیاز کرےخوشی محمد ناظر
  22. دعا کو ہاتھوں میں لے کر گھما کے چھوڑ دیاکہ جیسے مجھ کو خدا نے بنا کے چھوڑ دیاNadeem Ajmal Adeem
  23. سفر ہی کرنا ہے لازم تو مت تھکان گرازمیں لپیٹ مرے سر پہ آسمان گراNadeem Ajmal Adeem
  24. لبوں پہ لالہ و گل کے وہ اب ہنسی نہ رہینسیم صبح کے جھونکوں میں تازگی نہ رہیPaikan Chandpuri
  25. نقاب رخ سے اٹھاؤ بہت اداس ہے راتجمال اپنا دکھاؤ بہت اداس ہے راتPaikan Chandpuri
  26. شب فراق میں بھی وصل سا سرور رہارہا نہ پاس مرے وہ نہ مجھ سے دور رہاSaa’in Alig
  27. سوائے عشق بتاں اور مجھ کو کام نہیںانہی کا ذکر ہے لب پر خدا کا نام نہیںہاجر دہلوی
  28. بھلا ہو اس کا جو رستے میں مجھ کو ڈال گیازمانہ سنگ سمجھ کر مجھے اچھال گیاJalal Aarif
  29. سفر حیات کا اب موت کے سراب میں ہےہر ایک سانس ابھی پنجۂ عذاب میں ہےJalal Aarif
  30. گزارے ہجر میں برسوں ہی وصل یار کے بعداٹھایا جبر بہت ہم نے اختیار کے بعدنواب امراوبہادر دلیر
  31. ازل کی یاد میں میں گرم آہ سرد ہوالگی تھی چوٹ کبھی اور آج درد ہواراغب بدایونی
  32. نہیں ہے امن کا دنیا میں اب مقام کوئیخدا خدا کہے کوئی کہ رام رام کوئیراغب بدایونی
  33. بتو یہ شیشۂ دل توڑ دو خدا کے لیےجو سنگ دل ہو تو کیا چاہیئے جفا کے لیےشیخ علی بخش بیمار
  34. فریب جلوہ کہاں تک بروئے کار رہےنقاب اٹھاؤ کہ کچھ دن ذرا بہار رہےاختر علی اختر
  35. چراغ اس نے بجھا بھی دیا جلا بھی دیایہ میری قبر پہ منظر نیا دکھا بھی دیابشیر الدین احمد دہلوی
  36. بلند زیست کا اپنی وقار ہو نہ سکاتری نظر میں مرا پیار پیار ہو نہ سکاDamodar Thakur Zaki
  37. ندی پہاڑ سمندر چٹان کچھ بھی نہیںجواں ہو عزم تو پھر آسمان کچھ بھی نہیںDeedar Bastawi
  38. تری نگاہ کے قابل نہیں تو کچھ بھی نہیںیہ دل خدا کی قسم دل نہیں تو کچھ بھی نہیںS. Nooruddin Anwar Bhopali
  39. مزہ الم میں نہیں لطف سوز جاں میں نہیںسبب یہ ہے کہ تپش پردۂ فغاں میں نہیںS. Nooruddin Anwar Bhopali
  40. وہ سوز و ساز وہ نغمہ خیال و خواب ہوامٹا کے ہم کو زمانہ بہت خراب ہواUma Shankar Shadan Gwaliori
  41. کسی کا ایک ہے دشمن تو دوست دار ہے ایکہمارا ہجر عدو ایک وصل یار ہے ایکمسکین شاہ
  42. نہیں ہے مجھ کو اے جمشید تیرے جام سے کامجہاں نما ہے مجھے اپنے خوش خرام سے کاممسکین شاہ
  43. کبھی اثر نہ مرے حرف مدعا میں رہانہ اختیار کوئی دست نارسا میں رہاTahira Jabeen
  44. میں کیا مثال دوں کوئی تری مثال کے بعدنہیں جمال کوئی بھی ترے جمال کے بعدTahira Jabeen
  45. بدن کا بوجھ اٹھانا بھی اب محال ہواجو خود سے ہار کے بیٹھے تو پھر یہ حال ہواUmar Farooq
  46. مجھے خرید رہے ہیں مرے سبھی اپنےمیں بک تو جاؤں مگر سامنے تو آئے کوئیUmar Farooq
  47. وہ ایک لمحہ جو ترک تعلقات کا تھاپھر اس کے بعد کہاں کوئی پل حیات کا تھاZafar Adeem
  48. تمہاری یاد میں دنیا کو ہوں بھلائے ہوئےتمہارے درد کو سینے سے ہوں لگائے ہوئےاثر صہبائی
  49. جہاں میں کوئی تمہارا جواب ہو نہ سکاستارا لاکھ بڑھا آفتاب ہو نہ سکاKafeel Anwar
  50. انا زدہ تھا کہیں پر کہیں پر آن زدہزمیں کی زد سے نکلنے تک آسمان زدہKaleem Haider Sharar