Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Ramal Musaddas Mahzuf

رمل مسدس محذوف
Poet
Meter
Clear
  1. راستہ آگے بھی لے جاتا نہیںلوٹ کر جانا بھی مشکل ہو گیاJaleel 'Aali' (b. 1945)
  2. واقعہ میرے نہ تن اور سر کا ہےسامنا ہر روح کو خنجر کا ہےZafar Hashmi (b. 1945)
  3. دیکھ ان چڑیوں کو چڑیا گھر نہ دیکھلوٹ مت پیچھے کو یوں مڑ کر نہ دیکھChandrabhan Khayal (b. 1946)
  4. کوئی دانا کوئی دیوانہ ملاشہر میں ہر شخص بیگانہ ملاChandrabhan Khayal (b. 1946)
  5. مجھ سے مل کر خود کو کیا پائے گا تواور تنہا ہو کے رہ جائے گا توChandrabhan Khayal (b. 1946)
  6. روز اک خواب مسلسل اور میںرات بھر یادوں کا جنگل اور میںRaeesuddin Raees (b. 1948)
  7. غم زمانے سے چھپانا ہی پڑاروتے روتے مسکرانا ہی پڑاKailash Guru Swami (b. 1948)
  8. حال دل وہ پوچھنے آنے لگےمرنے والے زندگی پانے لگےOzair Rahman (b. 1949)
  9. زخم میرے دل پہ اک ایسا لگااپنی جاں کا روح کو دھڑکا لگاYaseen Afzal (b. 1949)
  10. چند فقرے زیر لب تڑپا کیےوہ ہمیں اور ہم انہیں دیکھا کیےZafar Zaidi (1950–1983)
  11. جو بھی ہوگا وار دیکھا جائے گاغم نہ کر غم خوار دیکھا جائے گاSabiha Saba (b. 1950)
  12. کچھ تو دنیا سے کما لے جائیےہم فقیروں کی دعا لے جائیےTabish Mehdi (b. 1951)
  13. شب وہی لیکن ستارہ اور ہےاب سفر کا استعارہ اور ہےParveen Shakir (1952–1994)
  14. تجھ سے ہم دم مجھ کو الفت ہے بہتتیری الفت وجہ راحت ہے بہتdagh Niyazi (b. 1954)
  15. بات سن اے چشم تر کچھ ہوش کرڈوب جائے گا یہ گھر کچھ ہوش کرTahir Hanfi (b. 1955)
  16. وہ ہمارے ذہن میں جب تک رہارتجگوں کا سلسلہ تب تک رہاSaba Bilgrami (b. 1955)
  17. خشک دریاؤں کو پانی دے خدابادبانوں کو روانی دے خداObaid Siddiqi (1957–2020)
  18. خواب آنکھوں میں سوالی ہی رہےکاسۂ تعبیر خالی ہی رہےObaid Siddiqi (1957–2020)
  19. گر گئے جب سبز منظر ٹوٹ کررہ گیا میں اپنے اندر ٹوٹ کرZafar Tabish (b. 1957)
  20. منزلیں آئیں تو رستے کھو گئےآبگینے تھے کہ پتھر ہو گئےIffat Zarrin (b. 1958)
  21. دن ڈھلا بڑھنے لگیں پرچھائیاںپھر وہی غم پھر وہی تنہائیاںChander Wahid (b. 1958)
  22. کہہ چکے ہیں سب بچا کچھ بھی نہیںمیرے شعروں میں نیا کچھ بھیKaleem Qaisar Balrampuri (b. 1958)
  23. معرکہ ہی معرکہ چاروں طرفاک ہجوم کربلا چاروں طرفNadeem Fazli (b. 1959)
  24. دے سکو تو زندگانی دو مجھےلفظ تو میں ہوں معانی دو مجھےMadan Mohan Danish (b. 1961)
  25. رنگ دنیا کتنا گہرا ہو گیاآدمی کا رنگ پھیکا ہو گیاMadan Mohan Danish (b. 1961)
  26. اچھی رونق ہے تمہاری بزم میںآ گئے سب شہر کے برباد کیاMadan Mohan Danish (b. 1961)
  27. ہو گئے پھر تم کہیں آباد کیاہل گئی تنہائی کی بنیاد کیاMadan Mohan Danish (b. 1961)
  28. تخم نفرت بو رہا ہے آدمیآدمیت کھو رہا ہے آدمیDaood Mohsin (b. 1962)
  29. بات تیرے نام کی ہونے لگیدل میں میرے سنسنی ہونے لگیDaood Mohsin (b. 1962)
  30. ضبط کی تھی شرط دل سے جانے کیوںلمحہ لمحہ بیکلی ہونے لگیDaood Mohsin (b. 1962)
  31. آسماں پر کالے بادل چھا گئےگھر کے اندر آئنے دھندلا گئےBadr-e-Alam Khalish (b. 1962)
  32. آنسوؤں کو روکتا ہوں دیر تکدھند میں کیا دیکھتا ہوں دیر تکGhani Ghayoor (b. 1962)
  33. کھوٹا سکہ کوئی لے ممکن نہیںاور بٹوے میں رہے ممکن نہیںGhani Ghayoor (b. 1962)
  34. بہتے پانی کی نشانی اور ہےٹھہرے دریا کی روانی اور ہےBadr Mohammadi (b. 1963)
  35. دل میں دھڑکن لب میں جنبش چاہیےزندہ رہنے کو یہ ورزش چاہیےHafiz Karnataki (b. 1964)
  36. ہم زمیں پر آسماں بن کر رہےبے زبانوں کی زباں بن کر رہےHafiz Karnataki (b. 1964)
  37. ہے غزل میں زندگی سے گفتگوکہتے ہیں اردو کی ہے یہ آبروHafiz Karnataki (b. 1964)
  38. ہے کٹھن بچو یہ جیون کا سفرہے نہایت پر خطر اک اک ڈگرHafiz Karnataki (b. 1964)
  39. زندگی کو اک کہانی دے گیاہم سفر اپنی نشانی دے گیاZafar Mahmood zafar (b. 1964)
  40. جھگیوں کا حق دبانا آ گیاکوٹھیوں کو ظلم ڈھانا آ گیاOnkar Singh Vivek (b. 1965)
  41. عاجزی تو ہے نہیں گفتار میںکون پوچھے گا ہمیں دربار میںOnkar Singh Vivek (b. 1965)
  42. اک تصور بے کراں تھا اور میںدرد کا سیل رواں تھا اور میںKabir Ajmal (1967–2020)
  43. بے شمارو میرے یارو الوداعمرغ زارو چاند تارو الوداعDanish Aziz (b. 1970)
  44. بام و در پر رینگتی پرچھائیاںمجھ سے اب مانوس ہیں تنہائیاںNadeem Mahir (b. 1970)
  45. چاہتوں کا سلسلہ ہے مستقلسبز موسم کرب کا ہے مستقلIftikhar Raghib (b. 1973)
  46. ہو چراغ علم روشن ٹھیک سےلوگ واقف ہوں نئی تکنیک سےIftikhar Raghib (b. 1973)
  47. کون سی مخلوق ہے یہ خاک پرچاہتی ہے تھوکنا افلاک پرFaisal Azeem (b. 1974)
  48. ایک مدت سے اسے دیکھا نہیںاب مگر کاجل مرا بہتا نہیںChandni Pandey (b. 1974)
  49. برف میں خود کو بدل کر دیکھناپھر کسی سورج پہ چل کر دیکھناChand Akbarabadi (b. 1975)
  50. خواہشوں کی بادشاہی کچھ نہیںدل میں شوق کج کلاہی کچھ نہیںTahir Azeem (b. 1978)